Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
اتوار، 8 جون، 2025
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز حیدرآباد: حیدرآباد سول اسپتال کی لفٹ میں میت سمیت 05 افراد پھنس گئے ۔ پھنسے ہوئے 04 زندہ افراد کا فون رشتےداروں سے مدد کے لیئے رابطہ ۔ BBC PK News Report Hyderabad jadiv baeruo chief executive Report
تفصیلات: حیدرآباد : سول اسپتال حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ ۔ سول اسپتال کی لفٹ میں میت سمیت 05 افراد پھنس گئے ۔ میت کے ساتھ پھنسے ہوئے 04 زندہ افراد نے انتظامیہ کے نہ پہنچنے پر اپنے اشتیداروں سے موبائل فون پر مدد کےلئے رابطہ کیا ، جبکہ انتظامی عملہ عید کی چھٹیوں پر تھا ، ڈیوٹی پر مامور گارڈ لوگوں کو مووی/ وڈیو رکارڈنگ کرنے سے روک رہے تھے ۔ 02 گھنٹوں کی کوشش کرنے کے بعد آخرکار لفٹ کا دروازہ توڑکر بشمول میت 05 افراد کو لفٹ سے باہر نکالا گیا ، لفٹ میں پھنسے ہوئے متاثرہ افراد میں سے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں