Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 30 جون، 2025
*👈میری اور آپ کی قسمت کب کھلے گی؟ سیریس نہ ہوجانا🥰**🔴ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی۔ BBC PK News jhang Report
**🔵امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد نوجوان سے ملنے پاکستان پہنچ گئی اور دونوں عنقریب اسلامی اصولوں اور مقامی رسم و رواج کے مطابق کل نکاح کریں گے۔**⚫سوشل میڈیا پر ایک اور غیر ملکی خاتون کی پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان امریکی لڑکی کا ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور وہ بھی انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔*پولیس کے مطابق امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب خان سے شادی کرنے کے لیے پاکستان آئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ دونوں کے درمیان فیس بک پر رابطہ ہوا جو دوستی میں تبدیل ہوا اور دوستی کا یہ سلسلہ کئی سالوں تک جاری رہا، جو نہ صرف محبت میں تبدیل ہوا بلکہ نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو پاکستان کھینچ لائی۔اس حوالے سے پاکستانی نوجوان ساجد زیب کا کہنا تھا کہ کچھ ٹائم قبل مینڈی نے مجھے شادی کے لیے پوچھا تو میں نے ہاں کردی اور پھر ہم دونوں نے اپنے گھر والوں کو اعتماد میں لیا۔نوجوان نے مزید بتایا کہ اتوار کو مینڈی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تو میرے اہل خانہ نے گلدستہ پیش کرکے ان کا استقبال کیا جبکہ ہم جلدی اپنے گاؤں پہنچ کر خاندان والوں کی مشاورت سے فوراً شادی کرلیں گے۔اس موقع پر امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ پہلی بار پاکستان آئی ہے اور یہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ پاکستان خوبصورت اور پرامن ملک ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ ہی سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی خاتون نے جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کر لی

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...
-
تفصیلات کے مطابق حکومتی پا لیسی اپنی چھت سب کیلئے پروگرام کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مزدوروں کیلئے لیبر کا لونی تعمیر کی ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
#ادائےِجاں #ازعلیزےخان #قسط_1 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ اکھیاں میری پوچھ رہی ہیں۔ دل کو میرے چین نہیں ہے کیتھے لڑائیاں وے تو اکھیاں کیتھے لڑا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں