پیر، 30 جون، 2025

راٹھی نندلال ڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھی ڈیلی بی بی سی پاک نیوزتفصیلات :-مرحوم عبدالستار ولد چنيسر کی موت کے حوالے سے اصل حقائق سامنے آ چکے ہیں۔ گاؤں ڪاٺو بجیر میں ہونے والے جھگڑے کے دوران مرحوم پر خوف، ڈر اور ہنگامے کا اتنا گہرا اثر ہوا کہ اسے بلڈ پریشر اور ذہنی دباؤ کے باعث دل کا دورہ پڑا، جو اس کی موت کا سبب بنا۔یہ واقعہ صرف ایک موت نہیں، بلکہ ایک غریب کے ساتھ ہونے والے ظلم اور جبر کی انتہا ہے۔ ستار ایک غریب، بے بس اور نیک دل نوجوان تھا، جس کا خوف ہی اس کی BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal

جان لے گیا۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پولیس نے بھی اس معاملے کو دبا کر دفن کرنے کی کوشش کی۔ ستار مرحوم کا والد ایک نہایت غریب اور لاچار انسان ہے، اور اس کا دکھ اور درد کسی نے نہیں سُنا۔یہ نہایت افسوسناک حقیقت ہے کہ غریب کے لیے انصاف کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں۔ ہم اعلیٰ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:اس واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیںجھگڑے میں ملوث تمام افراد کو ایف آئی آر میں شامل کیا جائےمتاثرہ خاندان اور غریب عوام کو انصاف فراہم کیا جائےسماجی کارکن: حافظ عبدالکریم بجیر 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...