Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
اتوار، 29 جون، 2025
راٹھی نندلالڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھیڈیلی بی بی سی پاک نیوزتھر منشیات کا گڑھ بن چکا ہے کمسن بچے ۔نوجوان اور خواتین میں چھوٹی لڑکیوں جیسے نشے کے عادی ہونے پر مجبور ہو گۓ ہیں تفصلات : BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal
تھرپارکر ضلعہ میں ایک بار پھر سے سفینا گٹکے جیسے زہریلے نشے کی کھلے عام فروخت کی زد میں آف گیا ہے مٹھی ۔اسلامکوٹ۔ چھاچھرو ۔ ننگرپارکر سمیت مختلف شہروں میں سفینا۔ آداب۔گٹکے جیسے کئی مین پڑیاں گندگی سے بھرپور زہر کافر کاروبار زور و شور سے جاری ہے جہاں کمسن بچے نوجوان طلبہ اور خواتین بھی اس گندے مہلک نشے کی لپیٹ میں آف چکے ہیں ذرائع کافر کہنا ہے کہ مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے کی رشوت کے عیوض منشیات فروشوں کو ضلع بھر میں کھلے عام گٹکا ۔ مین پوری ۔سفینا ۔ آداب کیف فروخت کیف اجازت دی گئی ہے اطلاعت کے مطابق منشیات فروشوں نے شہروں کے مختلف علاقائوں میں سفینا اورنج آداب گٹکے کا بھاری مقدار ذخیرہ اندوز کر رکھا ہےجہاں سے یہ زیر ضلع بھر میں با آسانی سے سپلائی کیا جا رہا ہے بتایا جا رہا کہ منشیات فروش خمیسو سومرو کے قائم شدہ بندوں کے ذریعے یہ کام جاری ہے جو کہ تمام بھاری رشوت کے عیوض تھرپارکر کے نوجوانوں کو کینسر جیسے موذی مرض کے عادی ہونے کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ڈاکٹروں کا کہناڃا ہے کہ تھرپارکر ظلع منہ کے کینسر کے بڑھتے ہوۓ کیسز کی بڑی وجہ اس گٹکہ سفینا اور آداب ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ محکمہ ایکسائیز ۔ نارکوٹکس ۔ اور ایس ایس پی تھرپارکر نےولی خاموشی اختیار کیوں کر رکھی ہے علاقے میں منشیات فروش اللہ کی نعمت دی انسانی زندگیاں تباہ کرنیں کے پیچھے کیوں ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس کیوں نظر آرہے ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں