پیر، 7 جولائی، 2025

انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف جناب گورنر! یہ یاد رکھیے... "آپ صوبہ سندھ کے گورنر ہیں — نہ کہ ایک مخصوص شہر یا پارٹی کے!"کیا شکارپور، دادو، بدین، ٹھٹھہ، تھرپارکر، گھوٹکی، لاڑکانہ سندھ کا حصہ نہیں؟کیا صرف کراچی میں گھومنا، تصویریں کھنچوانا اور بیانات دینا ہی گورنر کا کام ہے؟ BBC PK News Karachi Bureau Chief Jaidev Maheshwari Report

سندھ کا ہر ضلع آپ کی توجہ چاہتا ہےہر زبان، ہر قوم، ہر طبقہ آپ کی نمائندگی کا حق رکھتا ہے آپ کا عہدہ آئینی ہے، پارٹی کا نمائندہ نہیں!سندھ کو پورا دیکھیں، صرف کراچی کو نہیںعوامی مسائل کے نمائندہ بنیں، پارٹی پالیٹکس کے نہیں سندھ کے باقی شہر بھی آپ کا انتظار کر رہے ہیں — سچ کی آواز بنیں!کیا باقی سندھ کا کوئی والی وارث نہیں؟آپ ہر دن کراچی کی سڑکوں پر، ہر مسئلے، ہر کیمرے میں نظر آتے ہیں —مگر لاڑکانہ، بدین، دادو، سجاول، شکارپور، گھوٹکی، تھر — کہیں نظر نہیں آتے!کیا گورنر سندھ کا کام صرف کراچی میں تصویریں کھنچوانا رہ گیا ہے؟کیا باقی سندھ کو واقعی پیپلز پارٹی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے؟تھر میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں لاڑکانہ میں اسپتالوں کی حالت بدترین ہےگھوٹکی میں ڈاکو راجدادو میں سیلاب کے بعد کوئی پرسان حال نہیںاور گورنر صاحب صرف شہر میں ہیرو بنے گھوم رہے ہیں...؟اگر آپ صرف کراچی کے گورنر ہیں، تو یہ عہدہ "گورنر کراچی" رکھ لیں —مگر اگر آپ پورے سندھ کے گورنر ہیں،تو پورے سندھ میں جائیں،سندھ کے عوام کی آواز بنیں!"سندھ صرف کراچی نہیں — سندھ وہ ماں ہے جس کا ہر ضلع برابر ہے!"#گورنر_صاحب_کدھر_ہیں#کراچی_نہیں_پورا_سندھ#

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...