Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 7 جولائی، 2025
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف نیب نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں مبینہ بدعنوانیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے*BBC PK News Karachi Bureau Chief Jaidev Maheshwari
حیدرآباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے حیدرآباد میں بلدیاتی اداروں میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے غیر قانونی اسکیموں کی منظوری کے حوالے سے دیے گئے اجازت ناموں کا ریکارڈ طلب کیا ہے، جبکہ میونسپل اداروں سے ترقیاتی فنڈز اور بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ بھی مانگ لیا گیا ہے۔نیب نے مذکورہ اداروں کے تمام متعلقہ افسران کو 9 جولائی سے 11 جولائی کے درمیان نیب سب آفس حیدرآباد میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) کے سامنے ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔نیب کے مطابق بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی-بشکریہ: ایکسپلورر میرپورخاص
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں