جمعہ، 27 مارچ، 2026

Bride arrested for firing in air during wedding celebrations in Rawalpindi, groom escapes

*راولپنڈی میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالی دلہن گرفتار، دلہا فرار*
راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کرلیا ۔ 

پولیس کے مطابق دلہن کے پاس اسلحہ لائسنس بھی نہیں تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لہنگا پہنے دلہن ثناء شہریار فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کی گئیں، جبکہ دلہا موقع سے فرار ہوگیا جس کا تعاقب جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Four-party meeting on regional situation, Foreign Ministers of Egypt and Turkey arrive in Pakistan

*خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے* مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور ایران جنگ بند...