بدھ، 25 مارچ، 2026

*'Ceasefire decision will be made only on Iran's terms', Iran rejects US proposals*



ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔
ایرانی حکام کے مطابق ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور انہیں غیرمناسب پایا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران صدر ٹرمپ کو اجازت نہیں دے سکتا کہ وہ جنگ کے خاتمے کا وقت تعین کریں اور ایران نے علاقائی ثالث کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وہ اپنا دفاع جاری رکھے گا۔

ایران حکام نے بتایاکہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملوں کا رُکنا اور ایرانی عہدیداروں کے قتل کا خاتمہ ہے اور ایران کی دفاعی کارروائیاں ایرانی شرائط پوری ہونے تک جاری رہیں گی۔

حکام کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا، ایران جنگ کے دوبارہ آغاز کو روکنے کے ٹھوس اور ضمانت شدہ اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے، ایران میں جنگ کے نقصانات کا تعین اورادائیگی کی ضمانت دی جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Written by Arif Anees Malik's Nixon Moment of Pakistan

تحریر: عارف انیس ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دا نکسن مومنٹ آف پاکستان واشنگٹن پوسٹ۔ پچیس مارچ دو ہزار چھبیس۔ آج صبح۔ سرخی: "پاکستان ک...