24 مارچ 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |
ایر_ان کا امریکا اور اس را_ئیل پر 78 ویں میزائل لہر کا آغاز، تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے نشانہ
ایر_ان کے اس را_ئیل پر نئے حملے، جنوبی اس را_ئیل میں نقصان کی اطلاعات، تباہی کے مناظر سامنے آگئے
ایر_ان نے ایلات، دیمونا اور شمالی تل ابیب سمیت مختلف اہداف پر ملٹی وارہیڈ میزائل اور ڈرونز کے ذریعے حملے کیے
امریکی صدر کے اعلان کے باوجود اس ra_ئیل کے ایر_ان کے اہم توانائی انفرا اسٹرکچر پر فضائی حملے
ایر_ان کے شہر اصفہان میں توانائی انفرا اسٹرکچر پر فضائی حملے کیے گئے، خرم شہر پاور پلانٹ کی گیس پائپ لائن کو بھی نشانہ بنایا گیا
جنگ کے آغاز سے اب تک 4,829 افراد زخمی ہو کر مختلف اسپتالوں میں لائے جا چکے ہیں، اس ra_ئیل کی وزارتِ صحت کا اعلان
بحرین نے آبنائے ہرمز میں طاقت کے استعمال کے لیے سلامتی کونسل سے منظوری لینےکی تجویز پیش کر دی
شہیـد علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر ذوالقدر ایر_انی سـپریم لـیڈر نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکرٹری مقرر
ملک مخالف آن لائن پروپیگنڈےکا الزام، ایر_انی پولیس نے 466 افراد کو گرفتار کرلیا
لڑنےکے بجائے بات چیت کرنا ہمیشہ بہتر ہوتا ہے،چینی وزیر خارجہ کی ایر_انی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو
جرمن صدر نے امریکا کی ایر_ان جنگ کو تباہ کن غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا
حالیہ توانائی بحران دنیاکےکسی بھی پچھلے بحران سے بڑا بحران ہے: آئی اے ای اے
ہمارے نقصانات پورے ہونے تک جنگ نہیں رکےگی: مشیر سـپریم لـیڈر
جنگ کے آغاز سے اب تک ایر_ان پر 9 ہزار سے زائد حملے کیے: امریکی فوج
صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں جنگ کے مقاصد معاہدے سے حاصل کیے جاسکتے ہیں: نیتن یاہو
امریکا اور ایر_ان کے درمیان مذاکرات اس ہفتےکے آخر میں اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، اس ra_ئیلی میڈیاکا دعویٰ
پاکستان خودکو ایر_ان کیخلاف جنگ کے خاتمے کیلئے مرکزی ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار
فریقین نے اتفاق کیا تو پاکستان ہمیشہ مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسحاق ڈار کا ایر_انی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
ایر_ان کا مکمل خاتمہ کوئی آپشن نہیں، ہم ایک دوسرےکے ہمسائے ہیں اور رہیں گے، ترجمان قطری وزارت خارجہ
ایر_ان کے بارے میں آپ کا جو بھی نظریہ ہو لیکن جنگ میں پہل ایر_ان نے نہیں کی، عمانی وزیر خارجہ
امریکی فوج کی بغدادکےکیمپ وکٹری فوجی اڈے سے مکمل انخلا کی تیاری
تہران کی جانب آنے والا اس ra_ئیلی ڈرون ہرمیس تباہ کر دیا: ایر_انی پاسـداران انـقـلاب
حزب اللہ کا میزائل حملوں میں اس ra_ئیلی فوج کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ
تل ابیب پرایر_انی میزائل حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے، اس ra_ئیلی ایمرجنسی سروس
امریکا ایر_ان جنگ میں روزانہ 2 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے: اماراتی اخبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ
چین کا ایر_ان کو امریکا سے مذاکرات کا مشورہ؛ پاکستان نے میزبانی کی پیشکش کردی
لبنان نے ایر_انی سفیر کو ناقابل قبول شخصیت قرار دیکر ملک بدر کردیا
پیٹرول و گیس کی شدید قلّت؛ فلپائن کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا
سعودی عرب نے مشرقی صوبے کی جانب آنے والے 30 ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کر دیا
تیل کی عالمی قیمتیں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ 100 ڈالر سے تجاوز
ایر_انی سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی امریکا سے مذاکرات کی حمایت
ایر_ان جنگ کا 25 واں دن: ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے، تہران کا دوٹوک انکار
ایر_ان جنگ کا بڑا اثر: دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالر کا جھٹکا
ٹیکساس میں زوردار دھماکہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک مناظر سامنے آگئے
جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی خبروں کے درمیان ایر_ان کے امریکا و اس ra_ئیل کیخلاف میزائیل حملے جاری
امریکا و اس ra_ئیل سے جنگ بندی کیلئے ایر_ان کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں
’ایر_ان کیساتھ کئی نکات طے پاگئے‘؛ ٹرمپ نے پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کیلیے مؤخرکر دیئے
امریکا ایر_ان مذاکرات؛ پیٹرول قیمتں کم، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ ڈالر اور سونا مستحکم
امریکی صدر ٹرمپ کو ایر_ان کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی امید ہے؛ اس ra_ئیلی وزیراعظم
مشرق وسطٰی جنگ؛ برطانیہ نے ایر_انی سفیر کو طلب کرلیا
ٹرمپ مذاکرات کا شوشہ چھوڑ کر پیٹرول کی قیمتیں کم اور جنگ میں وقفہ چاہتے ہیں؛ ایر_ان
ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کا اعلان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے رواں ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے، امریکی میڈیا
پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
جنگ کے خاتمے کیلیے مذاکرات کی جاری کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم
امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کردیا
امریکا ایر_ان جنگ رکوانے کیلیے پاکستانی کوششیں، ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی ٹیلیفونک گفتگو
اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ میں مشکوک غیرملکی سافٹ ویئر کا انکشاف، تمام ادارے ہائی الرٹ
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، توانائی بحران سمیت اہم امور پر غور
ایر_ان، اس ra_ئیل، امریکا جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، چینی سفیر
امریکا اس ra_ئیل کے حملے، ایر_ان نے ملٹی وار ہیڈ میزائل داغ دیے، اس ra_ئیلی صدر بال بال بچ گئے
فضائی جہاز سے لی گئی فضائی منظر کشی میں آبنائے ہرمز پر بڑی تعداد میں جہاز پھنسے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، سمندری آمد ورفت شدید متاثر
مشرقی وسطیٰ میں جنگ: عراقی فضائی حدود 9 رمضان سے بند، پاکستانی زائرین پریشان
افـغـاـ ن مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی، طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری
حیدرآباد میں واقع پاساکھی-13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز
عید پر خیبرپختونخوا میں سیاحت کا نیا ریکارڈ قائم ،3 دنوں میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا
کراچی میں فینسی نمبر پلیٹس والی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
کراچی؛ محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، آندھی چلنے کی پیشگوئی
پنجاب: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع اور پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز
کراچی: وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ڈرائیور وین چھوڑ کر فرار
کراچی: سید طحہٰ کو کے الیکٹرک کا نیا سی ای او تعینات کر دیا گیا
مصطفیٰ عامر قتــل کیس: ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گیا
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو
عمران خان نے اپنے بچوں کو بتایا ہے ان کی آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری ہے: بہن علیمہ خان
حکومت کا عوام کو کوٹا کے مطابق پیٹرول دینے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیرخزانہ
امریکی ریاست جارجیا میں واقع 134 سال پرانی عدالتی بلڈنگ شعلوں کی لپیٹ میں آگئی
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 12 ہزار 861 بڑے ریٹیلرز پوائنٹ آف سیل سے منسلک
کراچی میں دہشت گردی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف
کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں فی تولہ سونا 16300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے کا ہوگیا
امریکا کا عراق پر فضائی حملہ، الـحـشد الـشعـبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو جاں بحق
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں