ہفتہ، 4 اپریل، 2026

News details BBC Pakistan News Digital

*خبروں کی تفصیل*
*اتوار 16 شوال المکرم 1447ھ*
*5 اپریل 2026ء

*پاکستان زندہ باد، اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، عراقچی*
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے، تابکاری صرف تہران نہیں خلیجی دارالحکومتوں میں بھی زندگی ختم کرے گی، ایران، آبنائے ہرمز آج کھولیں ورنہ برباد کردیں گے، ٹرمپ

صیہونی طاقتیں پاکستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتیں، بلاول

ایران کے مختلف شہروں پر امریکی و اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری رہا، ایران کے جوابی میزائل حملے

ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا ہے۔

صحافی ارشاد بھٹی کی سابقہ اداکارہ کیساتھ دوسری شادی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

معروف پاکستانی صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کر لی۔

ایران جنگ کا بڑھتا دباؤ، ٹرمپ کابینہ میں بڑی تبدیلی کا سوچنے لگے

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر کی واپسی، پاکستان کے بیرونی مالیاتی خلا میں اضافہ کا خدشہ

حکومت بے نظیر انکم سپورٹ استعمال کرے، منی بجٹ لانا ہے تو حمایت کریں گے، بلاول

مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

امریکی طیارے تباہی، ٹرمپ کیلئے خطرات بڑھ گئے، پائلٹ کی تلاش جاری

ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شہباز شریف

توانائی بچت، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کی تجویز

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پشاور: راج کپور کی حویلی کی دیوار کا کچھ حصہ بارشوں اور زلزلے کے باعث منہدم

ملک بھر میں کل سے بارشوں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی

تحریک انصاف قیمتوں کے تعین کا متبادل فارمولا دیدے، عطا تارڑ

ایران نے خلیجی ممالک سے ڈرون حملے کی وضاحت طلب کرلی

رجیم چینج کرنے والوں کا اپنا رجیم چینج ہوگیا، ایرانی سفارتکار

ایران جنگ میں امریکا اب تک 7 قیمتی ترین طیارے ضائع کرچکا

پیٹرول، ڈیزل مہنگا؛ ٹرانسپورٹ کرایوں میں اوسطاً 25 سے 30 فیصد تک اضافہ

پاکستان نے جولائی تا دسمبر 5300 ارب روپے سود ادا کیا

پاکستان کے تیل کے صرف 2 جہاز، 20 ہمارے نہیں تھے، بیرسٹر عقیل

جنگ کو 5 ہفتے مکمل، پاکستان مشرق وسطیٰ کی 3000 پروازیں منسوخ

گندم کا انتظام : پاسکو ختم 350 ارب روپے سے نئی کمپنی ویٹ اسٹاک مینجمنٹ کمپنی قائم

بلاول ہاؤس میں بھٹو کی برسی پر قرآن خوانی، آصفہ بھٹو کی شرکت

لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

عمران نے سزا معطلی کی اپیل پر مشاورت کیلئے وکیل تک رسائی مانگ لی

ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ

ایسٹر پوری انسانیت کیلئے محبت اور امید نو کا پیغام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی مسیحی برادری کو مبارکباد

اس وقت امریکہ کے پاس آپشن بہت کم ہیں، حنا ربانی کھر

آرٹیمس II ، ناسا نے چاند مشن سے زمین کی پہلی تصاویر جاری کردیں

پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

شپنگ ایجنٹس کی ان ٹرانزٹ شپمنٹس پر جنگی سرچارجز عائد نہ کرنے کی یقین دہانی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

بڑے اشتہاری ملزم کو بھی جعلی مقابلے میں قتل کی اجازت نہیں، سندھ ہائیکورٹ

ہم نے کلونیل سسٹم کے تحت عدالتی نظام اپنایا، مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن، سابق جج منصور علی شاہ

کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ، سندھ حکومت ٹرانسپورٹرز کو زر تلافی نہ دے، شہری

دوسرے پی این ملجم کلاس کار ویٹ، پی این ایس خیبر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت

ماہانہ 1.72 کا سبسڈی پروگرام، کرائے نہ بڑھانے پر ٹرانسپورٹز کو معاونت ملے گی، مراد شاہ

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں پیر کو بارش کا امکان

بلاول بھٹو کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

ایران کے جزیرہ خارگ سے جنگ کے باوجود تیل کی برآمدات میں اضافہ

پاکستانی شناختی کارڈ بنانے پر دو افغان شہری اور نادرا افسر گرفتار

ایران نے مزید 2 اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دے دی

لاہور سمیت کئی شہروں میں تیسرے روز بارش، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

تیز گام ایکسپریس گدو چوک کے قریب حادثے کا شکارایک بوگی ٹریک سے اتر گئی

امریکا و اسرائیل فروری سے اب تک 30 یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا چکے، ایرانی وزیر سائنس

موجودہ معاشی اور زرعی پالیسیاں نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں، سردار عبد الرحیم

ایران جنگ میں ٹرمپ کی بیان بازی: تیل، ہرمز اور متضاد دھمکیاں

انرجی اقدامات کی لانگ ٹرم پالیسی بنانا ہوگی، تجزیہ کار

قلات: کوچ الٹ گئی، بیلہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

صوابی، مختلف واقعات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارتی فضائیہ نے 1000 کلوگرام وزنی بم کے مقامی ڈیزائن پر کام شروع کردیا

خیرپور، چار نوزائیدہ بچوں کی منکی پاکس سے ہلاکت

شمالی وزیرستان دراندازی؛ 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت، افغان شہری نکلے

بھارتی اور ترک پرچم بردارایل پی جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

تعلیم کی روشنی عام کرنا ہمارا نصب العین ہے، خالد مقبول صدیقی

ٹرمپ انتظامیہ کے عالمی سخت گیر رہنماؤں کیساتھ بڑے سودےا ور معاہدے

قومی مفاد مقدم، تمام سیاسی قوتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

شاہد خاقان نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے مطالبہ کردیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل* *منگل 18؍ شوال المکرم 1447ھ*  *7؍اپریل 2026ء* کرپشن کا خاتمہ، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ...