05 اپریل 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |
ایر_ان میں منگل پاور پلانٹ، پل کا دن ہوگا، سب کچھ لپیٹ دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
اگر ایر_ان معاہدہ کرنے میں ناکام ہوا تو پھر آپ ان کے ملک بھرمیں پلوں اور پاور پلانٹس کو گرتے ہوئے دیکھیں گے، امریکی صدر
متحدہ عرب امارات ایر_ان کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایر_انی میڈیا
ریسکیو آپریشن یا تباہی؟ ایر_ان کا 4 امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
ایر_ان جنگ کا 37واں دن: امریکی پائلٹ ڈرامائی آپریشن میں بازیاب، آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی ڈیڈ لائن مسترد
عراق میں مزاحمتی گروپ کا امریکی اڈوں کیخلاف 19 آپریشنز کرنے کا دعویٰ
آذربائیجان نے ایر_ان کیلئے 200 ٹن انسانی امداد روانہ کردی
ایر_انی حملوں کے نقصانات چھپانے کی کوشش، امریکی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر پر مکمل پابندی لگادی
ٹرمپ کی ایر_ان کو 48 گھنٹے کی دھمکی پر عالمی ردعمل، البرادعی نے دنیا کو خبردار کر دیا
ایر_ان کی عراقی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل اجازت، باقی دنیا کے لیے پابندیاں برقرار
جنوبی ایر_ان میں امریکی اس را_ئیلی حملہ، دو تجارتی بحری جہازوں میں آگ بھڑک اُٹھی
امریکی-اس را_ئیلی حملے کا خطرہ، ایر_انی جوہری پلانٹ سے روس ورکرز کو انخلا کی ہدایت
روزانہ 500 راکٹ! حزب اللہ کی جنگی صلاحیت نے اس را_ئیلی فوج کے ہوش اُڑا دیے
ریاض میں امریکی سفارتخانہ تباہی کا شکار؟ اصل نقصان سامنے آتے ہی امریکی دعوے جھوٹے ثابت
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا
امریکا نے خفیہ ریسکیو آپریشن میں اپنے پائلٹ کو ایر_ان سے بازیاب کرلیا
جنگ بڑھی تو خطہ امریکا اور اس را_ئیل کیلیے دوزخ بن جائے گا، ایر_ان
امریکی طیارے کیوں گر رہے ہیں؟ ایر_ان کی خفیہ ٹیکنالوجی نے دنیا کو چونکا دیا
امریکا اور اس را_ئیل نے ایر_ان کے تعلیمی اداروں کو ہدف بنا لیا، 30 جامعات متاثر
اس را_ئیل نے اگلے ہفتے ایر_ان کے توانائی مراکز پر بڑے حملے کی تیاری کر لی
لبنان؛ اس را_ئیلی فوجی کے دو دستے آمنے سامنے آگئے؛ اپنے ہی ساتھی کو بھون ڈالا
ایر_ان کے خانہ بدوش قبائل نے زخمی امریکی پائلٹ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹرز کو مار گرایا
بھارت نے ایر_ان سے 7 سال بعد خام تیل اور گیس خرید لیا؛ جہاز بنگلور پہنچ گئے
ایر_ان جنگ؛ امریکا کو لینے کے دینے پڑگئے؛ گیس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں
امریکا میں ایر_انی کمانڈر شہیـد قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور پوتی گرفتار
ٹرمپ کی ایر_ان کو جہنم برسانے کی دھمکی
ایر_ان نے امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کیلیے اسٹیٹ آف دی آرٹ فضائی دفاعی نظام نصب کردیا
ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے خلیجی ممالک بھی نہیں بچ پائیں گے؛ ایر_ان
ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_انی سفارت خانوں کی دلچسپ و طنزیہ میمز وائرل
ایر_ان کے اس ra_ئیل پر مزید حملے، انڈسٹریل، فوجی تنصیبات نشانہ
امریکی اس ra_ئیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایر_ان، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
امریکا پائلٹ بازیاب کروانے کے مشن میں ناکام ہوا: ایر_ان کا دعویٰ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان
امریکا اور اس ra_ئیل کا ایر_ان کے اہم پیٹولیم کمپلیکس پر حملہ
ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ہوئے حملے میں ایر_ان ملوث نہیں، پاسـداران انـقـلاب
جنگ بندی ہو بھی جائے، ایر_ان امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان
ٹرمپ کا ایر_انی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایر_ان حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار
ٹرمپ کا تہران پر بمباری میں کئی ایر_انی فوجی رہنماؤں کو مارنے کا دعویٰ
کچھ کریں اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کوآگ کے گولے میں بدل دے: سابق سربراہ آئی اے ای اے
ایر_ان کی جانب سے امریکی پائلٹ کی تلاش پر انعام، شہریوں کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ گئی
اس ra_ئیل میں پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد ایر_ان جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
امریکی صدر کی ایر_ان میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق
امریکا تباہ طیارے سے بچ نکلنے والے اپنے پائلٹ کو ہلاک کرنےکی کوشش کر رہا ہے، ایر_انی میڈیا
ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کا امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ
ابو ظبی: سعودی سرحد کے قریب پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی
24 گھنٹوں میں 9 بیلسٹک اور ایک کروز میزائل تباہ کیا، اماراتی وزارت دفاع
ایر_ان کے میزائل حملے میں اس ra_ئیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی، اس ra_ئیل کی تصدیق
امریکی ریاست ہیوسٹن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے جواں سال بھتیجے کو قتــل کر دیا گیا
جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایر_ان اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی
ایر_ان کے بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا
امریکا میں گرفتار خواتین کا قاسم سلیمانی کے خاندان سےکوئی تعلق نہیں: زینب سلیمانی
جارحیت جاری رہی توپورے خطےکو امریکا اور اس ra_ئیل کیلئے دوزخ بنادیں گے، ایر_ان نے 48 گھنٹے کا امریکی الٹی میٹم مسترد کردیا
چین کی روس کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش
بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری
وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، غیرملکی اکابرین سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی کیخلاف احتجاج، شیلنگ اور پتھراؤ، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست
پاکستان کے کہنے پر سعودی عرب نے ایر_ان کو کوئی جواب نہیں دیا، طاہر اشرفی
مشکل وقت میں جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، شہباز شریف
خیبر پختونخوا میں پیٹرول سبسڈی کیلیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز
شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی
796 خوارج اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کارندے ہلاک، افـغـاـ نستان میں 81 دہشت گردٹھکانوں کونشانہ بنایا: آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری
یواے ای کو 2 ارب ڈالر 6 فیصد سود کے ساتھ واپسی کے بعد پاکستان کے بیرونی مالیاتی خلا میں اضافے کا امکان
بھلوال: موٹر سائیکل بجلی کے پول سے جاٹکرائی، 3 افراد جاں بحق
جنگ کے دوران پاکستان میں ایر_انی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا
پاکستان کو ایر_ان اس ra_ئیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف
لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےآج ایسٹر کا تہوار منایا
خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی
کراچی میں ایک بار پھر کل بروز پیر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری
ملتان: رکشے میں ایل پی جی سلنڈرپھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا
خیبرپختونخوا میں بازار، شادی ہال، ریسٹورنٹس جلد بند کرنے کا حکم
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، افـغـاـ ن شہری اہل خانہ کے ہمراہ آف لوڈ
کراچی میں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ، ملوث اے وی ایل سی انسپکٹر معطل
گجرانوالہ: 13 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیـاـ دتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، خاتون زخمی، مقدمہ درج
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان، شہری ہوشیار
کراچی پرائیویٹ اسکولز اتحادکا میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ
یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب
صادق آباد سیوریج سسٹم کی ناکامی تسلیم کرنے کے بعد بلدیہ سیوریج کا پانی صادق آباد سے گزرنے والی نہر میں ڈمپ کر رہی ھے ۔۔ قابل مذمت فعل اور نااہلی کا اس سے بڑا ثبوت اور ارباب اختیار کیا مانگیں گے۔سعید بن خالد
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں