*اتواریکم ذیقعدہ1447ھ*
*19 اپریل 2026ء*
پاکستانی ثالثی، نئی امریکی تجاویز مل گئیں، غور کے بعد جواب، ایران، مسائل کے پرامن حل کی ضرورت، فیلڈ مارشل، امن معاہدہ جلد ہوجائے گا، مصر
ایران، امریکا، دوبارہ جنگ کی دھمکیاں شروع، دنیا سہم گئی
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کے بحران پر سچویشن روم کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان کی بے مثال سفارتی کامیابیاں، تمام تعریف اللّٰہ کیلئے، کوئی غرور نہیں
سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 3 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار
کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 تا 22 ملازمین کے گھروں کی فری بجلی ختم
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ بینک اکاؤنٹس خالی کرسکتی ہے، الرٹ جاری
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادا کر دیئے
ہرمز میں امریکی بحریہ اہلکاروں کو خوراک کی کمی کا سامنا، واشنگٹن کی تردید
وزیراعظم کی سعودیہ، قطر، ترکیہ کے دورے سے واپسی کونسی فضائی حدود استعمال کی؟
*ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائیگا، وزیر مملکت*
بیرون ملک کتنے ممالک میں نان کیریئر سفیر کنٹریکٹ پر تعینات کئے گئے؟
کالعدم تنظیم کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
میرے بیانات کو ٹرمپ کی تنقید کے طور پر لینے کا افسوس ہے، پوپ لیو
جنگ بندی یکطرفہ نہیں ہوسکتی، حملے ختم، اسرائیلی فوجی نکلیں، حزب اللّٰہ
ایران جنگ، ٹرمپ معاشی دباؤ کی وجہ سے پسپائی پر مجبور ہوئے
ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کیلئے تیار ہیں، روس
*ٹرمپ سوشل میڈیا پر بہت بولتے ہیں، ایرانی وزیر کا طنز*
ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار
ہرمز بندش، تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ
*انتباہ کے بعد امریکی مائن سوئپر ہرمز سے پیچھے ہٹا، قالیباف*
بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا
سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کی بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت
نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا
امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری
انسداد منشیات کی خصوصی عدالتوں میں ججز و عملہ جلد تعینات کیا جائے گا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
45 ارب کے پائیدار ترقی اہداف پروگرام، مالی نظم و ضبط اور شفافیت
صادق آباد سے کراچی آنے والی 13 سالہ بچی سے زیادتی کا انکشاف، آنٹی چھوڑ کر فرار
پاکستان کے کلیدی معاشی اظہاریئے توقع سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے، گورنر اسٹیٹ بینک
اسحاق ڈار کی مصر اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
وساکھی میلہ کی تقریبات پر بھارت سے آئے سکھ یا تریوں کا دورہ مکمل
ٹھٹھہ کے قریب حادثہ، دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک، 2 زخمی
روبینہ چانڈیو کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 3 گولیاں مارنے کی تصدیق
ایران نے 50 دن بعد اپنی فضائی حدود جزوی بحال کردی
رمشا خان نے ساتھی فنکار خوشحال خان کے ساتھ بیاہ رچالیا
امریکا : یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ صدر ٹرمپ کی فلوریڈا میں رہائش گاہ پر خصوصی تقریب، ممتاز پاکستانی بھی شریک
انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے قطعی لاعلم تھے، مصطفیٰ کمال
لوئر دیر اور چترال میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی، معمولات زندگی متاثر
انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ کا نفاذ، زرعی ترقیاتی بینک کے ریکوری نوٹس کیخلاف پٹیشن قانوناً ختم
ناکافی تفتیشی افسران کے باوجود NCCIA کراچی کی بہتر کارکردگی
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا
ٹرمپ کا دماغی ادویات کی تحقیق اور علاج تک رسائی تیز کرنے کا حکم
ممدانی کا نیویارک لگژری پراپرٹی ٹیکس‘ ارب پتی شخصیات پر نیا مالی دباؤ
*مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سمز کارڈز کے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف*
فیملی کو اعتماد میں لئے بغیر بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن مجرمانہ فعل ہے، شفیع جان
امریکا میں اسرائیل کی حمایت کمزور پڑتی جا رہی ہے، رپورٹ
شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست، بھارت کا قانونی اور عدالتی سطح پر جائزے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری تنازع میں اب تک تقریباً 400 امریکی فوجی زخمی ہو چکے، سینٹ کام
*چاند نظر آ گیا، یکم ذیقعدہ 1447 ہجری آج ہے*
بھارتی فضائیہ کو چار ماہ کے اندر چوتھے بڑے طیارے کے حادثے کا سامنا
دنیا کے دس بڑے آٹو برانڈز میں سے 7 پاکستان میں موجود
تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے عالمی روڈ شوز کا اعلان
10 ملین روپے کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں دو ملزمان گرفتار
باپ بیٹی کی کشمکش نے 18 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری سلطنت کو ہلا کر رکھ دیا
حکومت سندھ کا حیدرآباد میں بھی جلد پنک اسکوٹیز تقسیم کرنے کا اعلان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں