*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 19 اپریل 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مذاکرات اسلام آباد میں ہونے کی تصدیق کر دی
میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ڈونلڈ ٹرمپ
آبنائے ہرمز بدستور بند، امریکا کے ساتھ مذاکرات کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے، ایر_ان کا اعلان
امن مذاکرات، غیر ملکی وفود کی آمد شروع، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، میٹرو بس سروس معطل، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی عائد
عالمی تجارت کو ایک اور خطرہ، یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
کسی پرحملے کا ارادہ نہیں، صرف اپنے دفاع کا قانونی حق استعمال کررہے ہیں، ایر_انی صدر
ایر_ان کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
امریکا ایر_ان سے نہ جیت سکا تو چین سے کیسے لڑے گا؟ بیلاروسی صدر کا بڑا بیان
ایر_ان کی بڑی وارننگ، جنگ دوبارہ ہوئی تو عالمی جنگ بن جائے گی
امریکا میں جنگی تیاری تیز، کار ساز کمپنیاں اب ہتھیار بنائیں گی
امریکا نے دباؤ بڑھانے کیلئے ایر_انی آئل ٹینکروں پر قبضے کا فیصلہ کرلیا، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
ایر_ان امریکا مذاکرات میں پیشرف ہوئی ہے لیکن کئی اہم نکات پر اختلافات ہیں، اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ باقر قالیباف
واشنگٹن میں ایر_ان کی صورتحال پر اہم اجلاس، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کی نئی تجاویز حوالے کیں جن کا جائزہ لے رہے ہیں؛ ایر_ان
آبنائے ہرمز پر سیکیورٹی ٹیکس دینے والوں کو ترجیحاً پہلے گزرنے دیں گے؛ ایر_ان
امریکا کے ساتھ مزید براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار نہیں، ایر_انی نائب وزیر خارجہ
امریکی فوج کا ایر_ان کے آئل ٹینکرز اور کمرشل جہازوں پر قبضے کا منصوبہ ہے؛ میڈیا رپورٹ
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکرکراچی پورٹ پہنچ گیا
لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن فورس پر حملہ؛ فرانسیسی فوجی ہلاک اور 3 زخمی
اس را_ئیلی فوج کی لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا
ایر_ان پر مسلط جنگ دوبارہ شروع کی گئی تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایر_انی جنرل نے خبردار کردیا
لبنان میں زخمی 4 اس را_ئیلی فوجیوں میں سے ایک نے دم توڑ دیا؛ باقیوں کی حالت بھی نازک
امریکا بین الاقوامی سمندروں میں ایر_انی آئل ٹینکروں پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے: وال اسٹریٹ جرنل
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرنی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا خطے کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال
آبنائے ہرمز پرکسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، متحدہ عرب امارات
ایر_ان نے آبنائے ہرمزبند کرنے کا اعلان کیا جو عجیب بات ہے، آبنائے ہرمز بند کرکے ایر_ان ہماری مدد کررہا ہے، امریکی صدر
مردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنماؤں کی شرکت، کارکنان کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی
پشاور میں ٹک ٹاک نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی
رحیم یار خان؛ سر کی قیمت ایک کروڑ ، کچے کے انتہائی مطلوب ڈاکو نے ہتھیار ڈال دیا
برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی
امریکا-ایر_ان مذاکرات؛ وفود چلے جاتے تھے مگر فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار بٹھا لیتے تھے، ایاز صادق
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
ہیکنگ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا خاص ورژن متعارف
ٹرمپ کی ایر_انی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی کے جواب میں ایر_ان کی منفرد ویڈیو جاری
’’ میں نہیں بدلی‘‘ معافی مانگنے کے بعد خاتون اینکر فضا علی کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی، سوشل میڈیا صارفین برہم
اسحاق ڈار کا ایر_انی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطہ
20 اپریل کو اسلام آباد راولپنڈی میں تعطیل کا جعلی نوٹی فکیشن وائرل
اسلام آباد: ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیل رہا ہے، ماہرین صحت
پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری
خیبرپختونخو اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر و اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ
مصنوعی مینڈیٹ نے ملک کو مفلوج کر دیا، حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان کی ثالثی دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
جہلم: انجنئیر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
ریلوے کے پاس بوگیوں کی کمی، مسافر جان خطرے میں ڈال کر چھتوں پہ سفر کرنے پر مجبور
پاکستان کی عالمی سفارتی کامیابیاں، امریکا کا بھارت پر اعتماد کم ہوتا جارہا ہے، عالمی جریدہ
اس را_ئیل، یونان اور قبرص نے مسلم ممالک کیخلاف اتحاد بنا لیا ہے، ترک وزیر خارجہ
پشاور: اٹھارویں آئینی ترمیم جمہوری تاریخ کا سنگِ میل ہے، ایمل ولی خان
کراچی؛ سابقہ شوہر کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون اور دو بچے بے دردی سے قتــل
حیدرآباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبے پر اہم پیشرفت، وزیراعلیٰ سندھ کی فوری ہدایات
پاکستان نے 9 ماہ میں406 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کر لیے، درآمدات 29 فیصد بڑھ گئیں
لاہور: گھریلو ملازمہ اور اس کے بھائی پر پولیس کا مبینہ تشدد، تھانے کا پورا عملہ معطل
اسحاق ڈار کی بیرون ممالک کے وزرا سے اہم ملاقات، ایر_ان جنگ سے متعلق تبادلہ خیال
کراچی: باپ بیٹے کی سربراہی میں چلنے والا 8 رکنی اسٹریٹ کرمنل گروہ گرفتار
راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مبینہ پولیس گردی کا شکار
دیر لوئر؛ ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے
پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی
پاکستان اور زمبابوے کی ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
اٹک: کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ایر_ان نے جنگ بندی کے دوران میزائل، ڈرون صلاحیتوں کو مضبوط کیا ، جنرل موسوی
اہم معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
پی ایس ایل11: پشاور زلمی نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے ہرادیا
نشتر کالونی میں بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی انٹری، 2 افراد کو قتــل کرنے کی کوشش
کراچی: خواجہ سرا پر تشدد اور اجتماعی جـنـسی زیـاـ دتی کا مقدمہ درج
لاہور میں شہری کو چھریوں کے وار سے قتــل کرنے والے ملزمان گرفتار
کراچی: 8 روز سے لاپتا ایف بی ایریا کے تاجر ریحان احمد کی لاش مل گئی، قتــل میں مقتول کا اپنا کزن ملوث نکلا
ایر_ان جنگ جاری رہتی تو تیل کی قیمت 6 سو روپے لیٹر ہوجاتی، احسن اقبال
سندھ پولیس کے اہلکار نے اپنے بچے کے آپریشن کے لیے بڑے منشی سے چھٹی مانگی تو منشی نے اہلکار سے 10 ہزار رشوت مانگی، اہلکار کا انکشاف
بوسٹن میراتھون میں پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کے 12 سے زائد رنرز شرکت کریں گے
کراچی: ایم کیو ایم کے ایم این اے اقبال محسود کی بیٹی اندھی گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی، وہ دم توڑ گئی
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں