*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 03 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
ایر_ان کا تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کو پکڑنے والے کیلیے انعام کا اعلان
امریکی عہدیدار نے ایر_ان میں اپنے F-35 لڑاکا طیارے کے مار گرائے جانے کی تصدیق کردی
کچھ دیر کی بات ہے، پھر آسانی سے آبنائے ہرمز کھول کر بہت زیادہ مال بناسکتے ہیں؛ ٹرمپ
ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایر_ان نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے
ایر_ان جنگ کا 35 واں روز: حملوں کا دائرہ کار فوجی تنصیبات سے شہری انفراسٹرکچر تک بڑھ گیا
’فتح کا اعلان کرکے جنگ ختم کریں‘، سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایر_ان کو بڑا مشورہ دے دیا
ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کردیا
ایر_ان میں شہری انفراسٹرکچر پر امریکی و اس را_ئیل حملے، عباس عراقچی کا ردعمل سامنے آگیا
وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر: ایر_ان کا 7 امریکی فضائی اڈوں اور ٹیک کمپنی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکی افواج میں ہلچل مچ گئی، آرمی چیف آف اسٹاف جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایر_ان کو پھر وارننگ
یمن کے حـوثـیـوں کے تـل ابـیـب میں اس را_ئیل کے اہم اہداف پر مزید حملے
بغداد، اردن میں امریکی بیسز پر حملے، لاجسٹک سینٹر اور جنگی طیارے نشانہ بنانے کا دعویٰ
کویت، قطر کا ایر_ان سے داغے گئے کروز میزائل، ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
مشرق وسطیٰ جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز مستحکم نہیں رہے گا، چینی وزیرخارجہ نے خبردار کردیا
ایر_ان جنگ میں نقصان؛ وائٹ ہاؤس کا جنگ عظیم دوم کے بعد دفاعی بجٹ میں سب سے بڑے اضافے کا مطالبہ
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 3.5 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو
وزیر اعلٰی پنجاب کا پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے، بائیک سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلیے مفت کرنے کا اعلان
جے یو آئی کے امیدوار نور عالم خان کی کامیابی برقرار، الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ جاری کردیا
پاکستان میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، بلومبرگ کی رپورٹ جاری
’تمام شرائط پوری؛ پاکستان کیلیے آئی ایم ایف فنڈ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں‘
حکومت کا پکڑی گئی ٹیمپرڈ گاڑیاں رعایتی قیمت پر اداروں کو دینے کا فیصلہ
وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 65 فیصد اضافے کا اعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو دھرنوں اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے، حافظ نعیم
اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ
پنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریشانی کو مزاح میں بدل دیا، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہیـد، 4 زخمی
کوئٹہ میں پی ڈی ایم اے کی گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ
جی ٹی روڈ پر جیٹ فیول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا
دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیـاـ دتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
بین الاقوامی قوانین کے 100 ماہرین نے ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا
مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ایر_ان کیخلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘، جدید ترین ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کا استعمال
ایر_ان جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی بھی شہیـد ہوئی تھیں، روسی میڈیا
ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز، مزید برطرفیوں کا خدشہ
پاکستانی شہری خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا
وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان
وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل
جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان
غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق
پیٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچانا ظلم ہے: حافظ نعیم الرحمان
ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچالیا
کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں، شاہد آفریدی
پی ایس ایل: وائرل ویڈیو میں وارنر نے ٹیم ڈائریکٹر سے کیا کہا؟ کرکٹر نے وضاحت کردی
ایک میچ برا ہوجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ برے بولر بن گئے: حارث رؤف
پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34 فیصد نے سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا
آرٹیمس 2 مشن میں سوار خلا باز زمین کے مدار سے نکل کر چاند کی جانب روانہ
ٹائی ٹینک سے 5 گنا زیادہ بڑا بحری جہاز جلد اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار
تیسری بیٹی کی پیدائش کا خوف، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت ڈبو کر مار ڈالا
سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا
کراچی: طارق روڈ پر کار سوار خاتون گاڑی سمیت گڑھے میں دھنس گئی
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں