جمعرات، 2 اپریل، 2026

News Headlines Bbc Pakistan News Digital News Details

*خبروں کی تفصیل*
*جمعہ 14 شوال المکرم 1447ھ*
*3 اپریل 2026ء

ٹرمپ کا جنگی جنون، ایران پُرعزم، منہ توڑ جواب کا انتباہ، اسرائیل اور خلیجی ممالک پر میزائل داغ دیئے، تیل مہنگا، اسٹاکس متاثر

پٹرول 458.41 ، ڈیزل 520.35 روپے، ریکارڈ نئی قیمت

جنگ کے شعلے روکنے کیلئے فیلڈ مارشل کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرول سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ

کراچی بارش سے پھر ڈوب گیا، بچی سمیت 6 جاں بحق، کھدائی اور گڑھوں سے زندگی اجیرن

۔IMF پٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں، حکومت کی صارفین کیلئے ریلیف کی درخواست

افغانستان سے مذاکرات جاری، بھارت پاکستانی سفارتی کوششوں کیخلاف پروپیگنڈا کررہا ہے، دفتر خارجہ

امریکی بیانیہ میں اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا ذکر نہیں کیا جاتا

ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن کے بحران سے بچا لیا

انڈونیشیا، 16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا پابندی، گوگل ومیٹا کو نوٹس

کراچی میں بارش سے گیس کی فراہمی بھی بند ہوگئی

ای آفس کو سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے عوامی انٹرنیٹ سے الگ رکھنے کی ہدایت

۔FBR؛ پراپرٹی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس نفاذ متعلق وضاحتی نوٹیفکیشن جاری

نیب نے 2.265 بلین روپے کے اثاثے حکومت سندھ کو واپس کر دیئے

صدر ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بانڈی کو بر طرف کردیا

سعودیہ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت ناخوش

سوشل میڈیا، 50 ہزار پاکستانی سبسکرائبرز رکھنے والوں پر ٹیکس کی تجویز

پاکستان کی آئی ایم ایف کو شرحِ سود میں اضافے کا عندیہ

مالی سال کے پہلے نو ماہ ، تجارتی خسارہ 22.65 فیصد اضافے سے 27 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگیا

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی کی شہادت کی متضاد اطلاعات

سیکریٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد چراغ حیدر کی تقرری میں توسیع

الجزیرہ نے اسرائیلی سائبر حملے کے خدشے پر دوحہ میں خفیہ بیک اپ اسٹوڈیو قائم کر لیا

توشہ خانہ کیس، آصف زرداری، نواز شریف و دیگر کیخلاف 6 سال سے زیر التواء

کریم آباد انڈر پاس کے قریب سڑک دھنس گئی

نیپرا کا نیٹ میٹرنگ کی پرانی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سائیکل پر دنیا کا سفر کرنے والا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

حکومتی قرضے، ہر پاکستانی سوا تین لاکھ روپے کا مقروض

ٹرمپ کا خطاب، ایران کو پتھرکے دور میں پہنچانے کی دھمکیوں کا اعادہ

اڈانی کی دولت میں 625 فیصد، امبانی میں 153 فیصد اضافے کا انکشاف

ہرمز میں خفیہ فیس، خفیہ کوڈز اور پاکستانی پرچم کے ذریعے گزرنے کی کوششیں

ایران کیخلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘، جدید ڈرونز کا استعمال

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کیلئے نئی پائپ لائنوں پر غور

16 لاکھ 96 ہزار 481 مرحوم افراد کے پاسپورٹس بلاک کر دیے گئے

امتحانات سے قبل کنٹرولر کی اچانک تعیناتی، کراچی بورڈ میں انتظامی پیچیدگیوں کا خدشہ

آپریشن بند نہیں ہوا، بھارت وزیر دفاع، آئندہ کا ردعمل فیصلہ کُن ہوگا، خواجہ آصف

شمالی وزیرستان، خوارج کی نقل و حمل کی کوشش ناکام، 8 دہشت گرد ہلاک

قدرتی آفات پر سیاست کرنا افسوس ناک عمل، شرجیل میمن

سگریٹ نوشی؛، سالانہ ایک لاکھ 92 ہزار اموات، صحت پر 1835 ارب خرچ

آسٹریا نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

گرین ٹاؤن، ڈاکوؤں نے شہری کو موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کر دیا

بیوہ سسر سے نان نفقہ لینے کی حقدار، الہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

۔"Cicada" نامی نیا کورونا وائرس ویرینٹ پھیلنے کا انکشاف

امریکی ججوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا رجحان بڑھنے لگا، رپورٹ

غلام مرتضیٰ شیخ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

ورلڈ بینک، یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ، مزید 157.7 ملین ڈالر کی منظوری

اوقاف فنڈز میں 50 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب

دنیا کے امیر 0.1 فیصد کی چھپائی دولت غریب ترین نصف کی دولت سے زیادہ

بارش نے تعمیر و ترقی کے بلند و بانگ دعوؤں کی قلعی کھول دی، ایم کیو ایم

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا

سانحہ گل پلازہ، انکوائری مکمل، 7 اپریل کو سربمہر رپورٹ حکومت سندھ کو دی جائیگی

کرپشن الزامات پر ہٹائے گئے ویکسی نیٹرکی دوبارہ تعیناتی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، 100 مکانات تباہ، شاہراہیں متاثر

بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز، زائد سامان کی منتقلی نیلامی و تلفی کیلئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

پیر عبد القادر جیلانی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ میں ملوث 3 شوٹرز گرفتار

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتہ پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم کے خصوصی معاون بلال بن ثاقب کی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سے ملاقات

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی اقتصادی شرح نمو 3.89 فیصد

موٹر ویز اور ہائی ویز کے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ

بیوی سے مار کھانے کا طعنہ دینے پر فرانسیسی صدر ٹرمپ پر برس پڑے

پاکستان کسٹم سروس؛ گریڈ 17 سے 20 کے 38 افسران کے تقرر و تبادلے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

News Headlines Bbc Pakistan News Digital News Details

*خبروں کی تفصیل* *جمعہ 14 شوال المکرم 1447ھ* *3 اپریل 2026ء ٹرمپ کا جنگی جنون، ایران پُرعزم، منہ توڑ جواب کا انتباہ، اسرائیل اور خلیجی مما...