منگل، 7 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH


 
*آج کی پوسٹ میں 80 ہیڈلائنز ہیں*

 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 07 اپریل 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 ایـرـ ان کے سعودیہ پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں، یہ حملے تنازع کےحل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس
 پاکستان علاقائی وعالمی سطح پر اپنی حیثیت بہتر بنانے کی جانب گامزن ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

ایران پر امریکی حملوں کی ڈیڈ لائن، پاکستان اور مصر نے جنگ بندی کی کوششیں تیز کر دیں

پاکستان کا ایران کیجانب سے سعودی عرب میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار، غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

آبنائے ہرمز نہ کھلی تو آج رات پوری ایرانی تہذیب ہمیشہ کیلیے مٹ جائے گی؛ ٹرمپ

 ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے؛ ٹرمپ

 امریکا کے ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل ہی ایران کے آئل ٹرمینل اور پُلوں پر حملے؛ 35 ہلاکتیں

ایران میں آج بلیک میلنگ، کرپشن اور خونریزی کے 47 سالہ دور کا خاتمہ ہوجائے گا؛ ٹرمپ

 اس را_ئیل کا ایر_ان پر بڑا حملہ، تہران میں یہودی عبادت گاہ تباہ، کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

ایر_ان کا سعودی عرب میں پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر بڑا حملہ؛ پاسـداران انـقـلاب کی تصدیق

سعودی عرب کا 24 گھنٹوں کے اندر 18 حملہ آور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

 ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ حملے جاری؛ کئی عمارتیں منہدم؛ 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی

’ ملک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں‘، صدر پزشکیان کا جذباتی بیان سامنے آگیا

 ایر_انی حکام کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک کم از کم 2,076 افراد جاں بحق جبکہ 26,500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں

 ایر_ان کے متحدہ عرب امارات پر حملے، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں میزائل لگنے سے دو پاکستانی زخمی

 دباؤ میں نہیں آئیں گے جواب سخت ہو گا، ٹرمپ کی پریس کانفرنس پر ایر_ان کا دو ٹوک ردعمل

 ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور منگل کی رات تک ایر_ان کے تمام پل تباہ کرنے کی دھمکی

 ایر_انی عوام نے سر پر کفن باندھ لیے، ایک کروڑ سے زائد افراد فوج میں شامل ہونے کو تیار

’ملک کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہوں‘، صدر پزشکیان کا جذباتی بیان سامنے آگیا

چند شخصیات کو قتــل کرکے دشمن ایر_ان کی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتا، سـپریم لـیڈر

 ٹرمپ نے امریکی مشن اپنے پائلٹ کو نکالنے کیلیے نہیں بلکہ یورینیئم چُرانے بھیجا تھا، ایر_ان

خارگ پر حملوں کے بعد امریکی تیل کی مارکیٹ میں ہلچل، قیمت میں مزید اضافہ

بحرین کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھولنے کی قرارداد؛ روس اور چین نے ویٹو کردی

 استنبول میں اس را_ئیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، تین افراد ہلاک

 آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے ہزاروں جہاز پھنس گئے، عالمی تجارت شدید متاثر

 اس را_ئیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما بچ گیا، اس را_ئیل کا حمایتی مارا گیا

 طنزیہ کارٹونز اور ویڈیوز: ایر_انی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کا عالمی مذاق بنایا

 ٹرمپ ڈیڈلائن کے آخری لمحات؛ جنگ بندی کیلیے سفارتی کوششیں تیز؛ پاکستان کا کلیدی کردار

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایر_انی سفیر کا انکشاف

 ایر_ان امریکا بیٹھنے کو تیار تھے، اس را_ئیل نے مذاکرات کامیاب دیکھ کر بڑا حملہ کردیا، اسحاق ڈار

 ایر_ان نے امریکی امن منصوبے پر اپنا جواب پاکستان کو پیش کردیا

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

 جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھانے میں پاکستان کا کردار قابلِ تعریف ہے، کینیڈا

 نیتن یاہو نے ٹرمپ سے رابطہ کرکے اسے جنگ بندی سے روکا، اس را_ئیلی حکام

 وزیراعظم کا محمد بن سلمان سے رابطہ، ایر_انی حملے کی مذمت اور سعودیہ سے اظہار یکجہتی

ایر_ان اسـراـ ئیل کشیدگی، 45 مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

 ایر_ان نے جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے، ایر_انی میڈیا کا دعویٰ

 ایر_ان نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے مطالبات پیش کردیے

 ایر_ان جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار، مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا

سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریباں کرنے کا امریکی و اس را_ئیلی منصوبہ ہے: مولانا فضل الرحمان

 امریکی ڈیڈ لائن قریب آنے لگی، ایر_ان امریکی دباؤ کے سامنے کسی قسم کی لچک نہیں دکھائے گا: ایر_انی عہدیدار

 غ_ز_ہ میں جنگی جرائم میں ملوث اس را_ئیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا، تہلکہ خیز رپورٹ

 ایر_انی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ

ایر_ان کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان

 امریکا اور اس را_ئیل کیخلاف لڑنے کیلئے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی

 تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم

آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کی وجہ سے تیل مفت یا سستا نہیں ملے گا، وزیر قانون

 پاکستان نے 1.43 ارب ڈالر کا قرض بروقت ادا کردیا

 راولپنڈی: ‏‏اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کی پی ٹی آئی کارکنان پر آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج

 وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی

حکومت کا عازمینِ حج کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

 سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر تک پبلک کردیں گے، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

 سولر انرجی پر جانا بہتر ہے لیکن کیا کریں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف

ہمیں حکومت نے آج تک نہیں بتایا کہ سعودی معاہدہ کیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

 اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائے گی، وزیر پیٹرولیم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پبلک ٹرانسپورٹ سے محروم 17 اضلاع میں فری ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

میرا بھائی جیل میں ہے، آپ اسپیکر سے ملتے اور کیک کاٹتے ہیں: عمران خان کی بہنوں کی شاہد خٹک اور عارف مبین کی سرزنش

پاکستان کی طرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

 حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن کے خاتمے اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی کی یقین دہانی

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو گڈز ٹرانسپورٹ بند کردیں گے: ڈمپر ایسوسی ایشن کا انتباہ

پیٹرول پمپ ڈیلرز نے ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی

 حافظ نعیم ہمارے منصوبوں کا افتتاح کررہے ہیں: مرتضیٰ وہاب کا دعویٰ

 پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

 پاکستان میں سولر انقلاب، عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ رہا: امریکی میڈیا

 پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریکٹس کے دوران حادثہ، سر پر گیند لگنے سے پلیئر شدید زخمی

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج

 اپنی فٹنس پر خاص توجہ دی اور 28 کلو وزن کم کیا: شرجیل خان کا انکشاف

سابق کرکٹر تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

 پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل

شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

 تاریخی آرٹیمس 2 مشن میں سوار خلا باز چاند کے گرد چکر لگانے کے بعد زمین کی جانب واپس لوٹنے لگے

خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ رپورٹ ارم بتول 

کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ رپورٹ چیف ایگزیکٹو سندھ 

 کراچی: گیس کمپنی مدعی کو ایک ماہ کے اندر 3 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرے: عدالت کا حکم رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی

 39 واں روز: اسـراـ ئیـل کے شہری انفراسٹرکچر پر حملے، تہران میں یـہـوـ دی عبادت گاہ مکمل تباہ

 ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات روک دیئے: امریکی اخبار کا دعویٰ

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

  *آج کی پوسٹ میں 80 ہیڈلائنز ہیں*  *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*  * 07 اپریل 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*  ایـرـ ان کے سعودیہ پرحم...