پیر، 6 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*
*منگل 18؍ شوال المکرم 1447ھ*
 *7؍اپریل 2026ء*

کرپشن کا خاتمہ، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی، حکومت کیIMF کو تحریری یقین دہانی

ایران کیلئے جہنم، گنتی شروع یا باعزت راستہ، نئی ایرانی قیادت کی تعریف، دھمکیاں خود فریبی، ایرانی فوج کا ٹرمپ کو جواب

جنگ کےخاتمے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جے ڈی وینس، وٹکوف اور عراقچی سے ساری رات رابطہ رکھا

*سندھ کے سوا ملک بھر میں آج سے دکانیں، مارکیٹیں، اسٹورز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ*

موجودہ معاشی حالات میں حکومت عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے سے گریز کر رہی ہے، شہباز شریف

کرایوں میں اضافے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی، گیس بندش کا نیا شیڈول نافذ، صبح ہو یا شام صارفین پریشان

حالات معمول پر آتے ہی پٹرولیم قیمتیں کم کردینگے، حکومت، اتحادیوں کو یقین دہانی

9ماہ میں تجارتی خسارہ 5 ارب ڈالر اضافے سے 28 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پلاسٹک سرجن نے کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کرکے لوگوں سے زیادتی کی، سپریم کورٹ

ایرانی مظاہرین کیلئے بھیجا گیا اسلحہ غائب کرنیوالوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ٹرمپ

پاکستان کا تیل صاف کرنے کا شعبہ شدید دباؤ کا شکار

حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

ملک میں خام تیل کا ذخیرہ 12 اور ڈیزل کا 25 دن کیلئے دستیاب، بریفنگ

سستا ایرانی پٹرول پاکستان میں مہنگے داموں سرکاری نرخوں پر فروخت، ایف بی آر

گزشتہ 3 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈ بلاک اور کتنے کلیئر کیے گئے؟

عالمی بینک کے پراجیکٹ میں دس کروڑ روپے کی خورد بردرپورٹ منظر عام پر آگئی

کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کیلئے اقدامات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

*واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیکنگ، سائبر فراڈ واقعات میں اضافہ؛ ایڈوائزری جاری*

عرب امارات میں پاکستانیوں کا اظہار یکجہتی، رضاکارانہ خدمات کی پیشکش

اسکول وین کرایوں میں اضافے پر پابندی، تمام اداروں کو ٹرانسپورٹ ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت

قومی اسمبلی، اپوزیشن نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اٹھا دیا

جنگ میں اولین ترجیح تیل کی فراہمی رہی ہے،بلال اظہر کیانی

دونوں طرف اعتماد کا فقدان ہے، صحافی و تجزیہ کار

ٹرمپ انتظامیہ نے سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک بند کر دیا

بجٹ اصلاحات نہ ہوئیں تو 15 لاکھ افراد خط غربت سے نیچے جا سکتے ہیں

خطے کی کشیدہ صورتحال باوجود مارچ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

*پاکستان میں 3 برس کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہوئی، مسابقتی کمیشن*

کراچی میں بارش

ڈاکوؤں کا راج؛ کراچی جانے والی اے سی کوچ کو لوٹ لیا گیا

ایندھن کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ایئر لائنز کو مالی بحران کا سامنا

آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 2 بنگلہ دیشی شہری گرفتار

۔FBR، ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 17 سے 20 کے 7 افسران تبدیل

ایران جنگ میں دھمکیاں، ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم پر ہٹانے کی کوششیں

ٹرمپ کے بیانات میں مایوسی جھلک رہی ہے، تجزیہ کار

امارات کے 3 ارب ڈالر قرض پر پاکستان کو دباؤ کا سامنا، بلومبرگ

پائلٹ کوبچانے کا امریکی مشن افزودہ یورینیم چرانے کا بہانہ ہو سکتا ہے، ایران

خیرپور میں منکی پاکس سے ہلاکتیں، مرض کا دیگر اضلاع تک پھیلنے کا خدشہ

میٹرک بورڈ میں امیدواروں کا ہجوم، دستی ایڈمٹ کارڈ کا اجراء شروع، نظرثانی امتحانی شیڈول جاری

شاہراہ بھٹو کی تعمیر آخری مراحل میں، مئی کے پہلے ہفتے میں کھل جائے گی

بلاول جعلی میجک شو بند، مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کریں، حافظ نعیم

کثیر الجماعتی کانفرنس بلائی جائے، کوٹ لکھپت جیل میں قید PTI قیادت

فلم سائیکو ریلیز سے قبل ہی فلم بینوں کی بھرپور توجہ کا مرکز

معروف کمپنی کی جعلی مصنوعات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، ملزم گرفتار

پاکستان کسٹم کا اسٹیک ہولڈرز کی سفارش پر ٹی آئی آر ماڈیول کو وسعت دینے کا فیصلہ

۔FBR؛ ممبر لیگل آئی آر، میر بادشاہ خان وزیر کو ممبر آڈٹ کا اضافی چارج تفویض

بھارتی حکومت کا خلیج بنگال میں میزائل ٹیسٹ کے لئے نوٹم جاری

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالتی ریلیف، عبوری ضمانت 15 اپریل تک منظور

پاکستان، ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف JUI کا جمعہ کو احتجاج کا اعلان

ایران نیوکلیئر تحقیق میں دنیا میں 12 ویں، نینوٹیک میں 16 ویں نمبر پر ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ: درختوں کی کٹائی پر سی ڈی اے چیئرمین کو توہین عدالت کا نوٹس

چین کے مقابلے میں امریکا امارات تعاون بڑھانے پر زور

ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے میں اعلیٰ افسران کے تبادلے

موٹر سائیکل سبسڈی رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپلی کیشن لانچ، ادائیگیاں آج سے شروع

پاکستان کی اندرون ملک اور مشرق وسطیٰ کی 62 پروازیں منسوخ

جیو کے ڈراموں کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، ناظرین سحر میں گرفتار

حکومت سندھ کا ’’ٹارگٹڈ پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی‘‘ پروگرام کا اعلان

وزیر داخلہ FIA اور NCCIA ڈی جیز کے ہمراہ کراچی کا دورہ کریں گے

غیر قانونی منی ایکسچینج پر چھاپہ، 3 گرفتار، پونے چار کروڑ ضبط

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل* *منگل 18؍ شوال المکرم 1447ھ*  *7؍اپریل 2026ء* کرپشن کا خاتمہ، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ...