*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*02 اپریل 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
اگر دشمن زمینی کارروائی کی کوشش کرے تو ان میں سے ایک بھی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے: ایـرانی کمانڈر ان چیف کی ہدایت
ایر_ان سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مشترکہ اقدامات پر غور
زنجان میں دشمن نیٹ ورکس کیلئے کام کرنے والے 5 افراد گرفتار
فوجی کارروائیاں ایر_ان کے جوہری پروگرام کو ختم نہیں کر سکتیں، میکرون
ایر_ان کی فلپائن کے جھنڈے تلے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے یو اے ای نے ایر_ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا
امریکا کا ایر_ان میں اسپورٹس ہال پر حملہ، 21 نوجوان شہری شہیـد
ایر_ان جنگ کا 34 واں دن: ٹرمپ کا جنگی اہداف حاصل کرنے کا دعوی، حملے جاری
امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
بغداد میں حملے کا خطرہ، امریکی شہریوں کو انخلا کی ہدایت
ایر_انی شہریوں پر پابندی کی خبریں، امارات کا واضح مؤقف سامنے آگیا
’میکرون کی بیوی اس سے بہت برا سلوک کرتی ہے‘، ٹرمپ کے بیان نے ہلچل مچا دی
امریکا تیل کی پیداوار میں سب سے آگے، سعودی عرب اور روس بھی پیچھے رہ گئے
’حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ دیں گے‘، ٹرمپ کی دھمکی پر ایر_انی فوج کا دوٹوک اعلان
ایر_ان کا امارات میں امریکی فوجیوں کی خفیہ میٹنگ پر حملہ، 37 فوجی ہلاکتوں کا ای_رانی دعویٰ
ٹرمپ کے خطاب کے دوران اعلیٰ امریکی عسکری و سیاسی قیادت موجود
ٹرمپ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان سن کر خام تیل کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
ٹرمپ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی، بڑے انڈیکسز نیچے آگئے
ٹرمپ کا ایر_ان جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ
ایر_ان کی اس را_ئیل پر میزائل حملوں کی تازہ لہر، تل ابیب سمیت کئی شہروں میں دھماکے، نقصانات کی اطلاعات
امریکا کی عوام سے کوئی دشمنی نہیں، ایر_انی صدر کا امریکی عوام کے نام خط
ایران سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مشترکہ اقدامات پر غور
ایر_ان پر غیرقانونی جنگ کی بنیادی ذمہ دار اس را_ئیل کی حکومت ہے، ترک صدر
مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہےگی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایر_ان پر شدید حملے کرنےکا اعلان
متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز بزورطاقت کھولنے کیلئے امریکا کا ساتھ دینے کو تیار ہے، امریکی اخبار
امریکی نائب صدر کا ایر_ان-امریکا جنگ کے پاکستانی ثالثوں سے رابطہ ہوا، رپورٹ
ایر_ان نے جنگ بندی کیلئے درخواست کے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا
آسٹریا نے امریکا کی ایر_ان پر حملوں کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد کردی
ایر_ان: حکومت مخالف احتجاج کے دوران فوجی تنصیب پر حملے میں ملوث شہری کو پھانسی
چینی سفیر کی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، ایر_ان حملے پر تفصیلی گفتگو
معاشی بچت، جنگ بندی اور عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب ہوگیا، ہر شہری 3 لاکھ 25 ہزار روپے کا مقروض
ایر_ان امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
وفاقی حکومت کا براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعتراف
مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول جاری
ایف آئی اے نے عمران خان ودیگر کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا
حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
ملک بھر میں ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمت میں من مانا ہوشربا اضافہ کردیا
وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ
کراچی میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، شہر کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق
بلوچستان: مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سوشل میڈیا پر 50 ہزار فالوورز رکھنے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا، ایف بی آر کا فیصلہ
بیوی سے مار کھانے کا طعنہ دینے پر فرانسیسی صدر ٹرمپ پر برس پڑے
پنجاب بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ، فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی جائے گی
کراچی میں ڈکیتوں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، رواں سال کی تعداد 20 ہوگئی
مائیک ہیسن کی سرجری، ریڑھ کی ہڈی سے گلٹی نکال دی گئی
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
ملک بھر کی عدالتوں میں خواتین کیلیے سہولتی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
امتحانات سے صرف 4 روز قبل میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات تبدیل
ایک سال میں 65 لاکھ فحش ویب سائٹس بلاک، 1100 سے زائد سائبر مقدمات درج، توہین آمیز مواد پر رپورٹ پیش
امریکی و اس را_ئیلی حملے میں شدید زخمی ہونیوالے سابق ایر_انی وزیر خارجہ کمال خرازی شـہیـد ہوگئے
مشرق وسطیٰ میں جنگ: روس کا تنازع کے حل میں مدد کرنے کا اعلان
ٹرمپ کا ایر_ان پر مزید حملوں کا اعلان، پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3500 پوائنٹس گرگیا
بھارت میں سنگین گیس بحران، پولیس نے ذخیرہ اندوزوں کی جانب سے قبرستان میں چھپائے گئے 414 گیس سلینڈ برآمد کرلیے
لندن: یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 3 افراد گرفتار
اس را_ئیل کے غلط اندازوں کی بنیاد پر امریکا جنگ میں شامل ہوا: اسماعیل بقائی
کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ پاکستان میں ایر_انی سفیر کا سوال
لاہور: ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق
پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، نیپرا نے سولر ریگولیشنز میں ترمیم کردی
تیل کی قیمتوں کا بوجھ صارفین تک منتقل کیا جائے گا، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
آپریشن غضب للحق کے باعث پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 59 فیصد کمی، رپورٹ جاری
پاکستان بھی ایر_ان جنگ سے بہت متاثر ہو رہا ہے، ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے: وزیراعظم
چینی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مارکیٹ کو آزاد کرنے کا فیصلہ
آئی پی ایل میچ میں ہنگامہ آرائی، شائقین آپس میں گتھم گتھا، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
فیفا ورلڈ رینکنگ: فرانس 2018 کے بعد پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر آگیا
سری لنکن بولر اپنے ہی بورڈ کیخلاف عدالت چلے گئے
کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ
جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازا کی انکوائری مکمل کرلی
لاہور ہائیکورٹ: اسموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کی ہدایت
اکتوبر 2023 میں ہی کہا تھا کہ اس را_ئیل فلس_طین میں نسل کشی کر رہا ہے، ملالہ یوسفزئی
چین میں خودکار ڈرائیونگ کرنے والی ٹیکسیاں سسٹم کی خرابی کے باعث سڑک کے درمیان کھڑی ہوگئیں
روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش
پاکستان اور چین کا قونصلر تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
سپیکر قومی اسمبلی سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
تیل بحران پر شوبز شخصیات میدان میں، شہریوں سے ایندھن بچانے کی اپیل
فخر زمان کی اپیل مسترد، دو میچز کی پابندی برقرار
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں