*پیر17 شوال المکرم 1447ھ*
*6 اپریل 2026ء
بجلی گھر، پل اڑا دیں گے، ٹرمپ، ایرانیوں کو گندی گالیاں، مہلت ایک دن بڑھا دی، امریکا سمیت دنیا بھر میں غم و غصے کی شدید لہر
توانائی بچت، بلوچستان کے بعد KP میں بھی مارکیٹیں 8، شادی ہالز، ریسٹورنٹس 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا
ایندھن کے مناسب ذخائر موجود، صوبے سبسڈی پیکج جمع کرائیں، وزیراعظم
107 ریاستی ملکیتی اداروں کا ایک سال میں مجموعی ریونیو 12430 ارب روپے
ایرانی مظاہرین کو بھیجا گیا اسلحہ کردوں نے رکھ لیا، ٹرمپ کا بے بسی سے اعتراف
ٹرمپ، سوشل میڈیا پر فحش زبان کے ساتھ ’’اللّٰہ کی حمد‘‘ کا ذکر بھی
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط آج
وفاقی کابینہ میں کتنے فیصلے سرکولیشن کی سمریوں کے ذریعے کئے گئے؟
پاکستان اس سال فتح 5 لانگ رینج گائیڈڈ راکٹ کا تجربہ کرسکتا ہے
ایرانی حکمت عملی خلیج میں اسرائیلی اثر و رسوخ بڑھانے کا سبب بنے گی، امارات
عالمی فضائی صنعت دباؤ کا شکار، کرایوں میں اضافے پر غور
ایمازون نے اپنی ای کامرس ڈیلیوریز پر ’’فیول سرچارج‘‘ کا اعلان کر دیا
جنگ کو چھٹا ہفتہ شروع، پاکستان سے مشرق وسطی فلائٹ آپریشن متاثر
بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی یکم جولائی کو ریٹائر ہوجائیں گے
شمالی وزیرستان، سرحدپار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک، 81 زخمی
یو اے ای دنیا کے 10 بڑے برآمد کنندگان میں شامل‘ تجارت 6 ٹریلین درہم سے متجاوز
ٹرمپ بیمار، صحت ٹھیک ہے وائٹ ہاؤس کی سختی سے تردید
مارچ میں 2,709 نئی کمپنیوں نےدبئی چیمبر میں شمولیت اختیار کی
ایران کو سخت دھمکی اور گالی، صدر ٹرمپ کے عدم اطمینان کا مظہر
رواں مالی سال پاکستان نے مجموعی طور پر کتنی ادائیگیاں کرنی ہیں؟
ٹرانسپورٹرز متفق، کرایوں میں اضافہ نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
مستقبل میں NCCIA میں انقلابی اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہوں، ڈی جی
انتظامی مداخلت، ناتجربہ کار کنٹرولر کی تعیناتی، میٹرک بورڈ کراچی میں بحران، لاکھوں طلبہ کا تعلیمی مستقبل داؤ پر
ایرانی حملوں کے نقصانات چھپانے کی کوشش، سیٹلائٹ تصاویر پر مکمل پابندی عائد
۔PTI کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، متعدد گرفتار
سندھ میں متوقع بارش، تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا، شرجیل میمن
نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک
7 اپریل کو ہونیوالے امتحانات قبول نہیں، فوری ملتوی کئے جائیں، آفاق احمد
عدالتی فیصلے سے انصاف کو شکست، وڈیرہ شاہی کو تقویت ملی، حافظ نعیم
پاکستان کی پروازیں دبئی کی فضا چھوڑ کر طویل روٹ اختیار کررہی ہیں
ایران کی سائنسی تحقیق کا اعلیٰ معیار، یونیورسٹیوں پر اسرائیلی حملوں کی بڑی وجہ
اوپیک پلس کا تیل پیداوار کے کوٹے میں دوبارہ اضافے پر اتفاق
بنگلادیش میں 481 افراد کو جعلی آزادی پسند قرار دے کر ان کا اعزاز منسوخ
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور
ایسٹر عبادت میں پوپ لیو کی دنیا سے جنگ پر بے حسی سے بچنے کی اپیل
۔FIA کراچی کی کارروائی، UAE سے آنیوالی خاتون کو جبری جسم فروشی سے بچا لیا
ایف بی آر، چار اہم نوٹیفکیشنز جاری، افسران کی تقرری، بریت اور سزاؤں سے متعلق فیصلے
بلوچستان حکومت کا اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا فیصلہ
ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کی برسی پر نیویارک میں اجتماع
سسٹم میں خلل، کراچی میں میٹرک کے امتحانات جمعہ تک ملتوی
اسرائیلی بحری جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا، حزب اللّٰہ کا دعویٰ
موذی بیماری کے باعث بچوں کی ہلاکتوں پر سرداررحیم کا اظہار افسوس
افغانستان کا وسطی ایشیا سے تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان
پی آئی اے کا مختلف شعبوں کے افراد کو ملنے والا ڈسکاؤنٹ ختم کرنے کا فیصلہ
شہر کے مختلف علاقوں سے 3 افرادکی لاشیں برآمد
افغانستان: بدعنوانی کی تحقیقات میں طالبان کے وزیرِ صحت کے گھر پر چھاپہ، کئی اعلیٰ حکام گرفتار
دریائے ٹوچی میں آرمی انجینئرنگ کی گاڑی گر گئی، 2 اہلکار شہید 7 زخمی، 9 لاپتہ
وزیراعلیٰ سندھ کا عظیم پورہ فلائی اوور اور شاہراہ بھٹو منصوبے کا دورہ
کالام آنیوالے سیاحوں سے نکاح نامہ طلب کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل
فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی
احتجاج کے اعلان پر کراچی پریس کلب کی سڑکیں بند، صحافیوں کو مشکلات
جوڈیشل اکیڈمی کا مرکزی کیمپس کالا شاہ کاکو منتقل کرنے کی تجویز منظور
الجزیرہ ایئر کا پشاور سیالکوٹ کے لئے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں