*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*06 اپریل 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
روزمرہ استعمال کی اشیا کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے
بیکریاں، ریسٹورنٹس، تندور اور کھانے پینے کی دکانیں رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ
نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات پر رات 10 بجے کے بعد پابندی کا فیصلہ
میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنٰی ہوں گے، اجلاس میں حکام کا اتفاق
پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بندکرنےکی تجویز مسترد کردی
پیٹرول سبسڈی: سندھ حکومت نے موٹر سائیکل مالکان کو 2 ہزار روپے دینے کا آغاز کردیا
وفاقی حکومت کا فیصلہ، پیٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کے 2 ہزار روپے براہ راست اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گے
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے نے ہر فرد کو ہلا کر رکھ دیا، مولانا فضل الرحمان کا جمعے کو احتجاج کا اعلان
ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ حملے جاری؛ کئی عمارتیں منہدم؛ 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی
ایر_ان نے امریکی تجاویز پر بظاہر جنگ بندی کو مسترد کردیا ہے: ایر_انی میڈیا
سینئر ایر_انی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق
ایر_ان امریکا سیز فائر تجویز کو ’اسلام آباد معاہدے‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرز
سپر پاور امریکا کے صدر ٹرمپ گـالـیـوں پر اتر آئے، ایر_ان کیخلاف غیر اخلاقی بیان پر سینیئر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا
ایر_ان کو پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہوئی ہے جس کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے: ایر_انی عہدیدار
ایر_ان امریکا سیز فائر معاہدے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے: رائٹرز
ہماری تجاویز بہت اہم ہیں، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایر_ان وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ٹرمپ
ایر_ان کی شریف یونیورسٹی پر بمباری پر امریکی کانگریس ویمن یاسمین انصاری کا اظہار افسوس
ایر_انی پاسـداران انـقـلاب گارڈز کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ ماجد خادمی امریکی و اس را_ئیلی حملے میں جاں بحق
ایر_انی فضائی دفاعی نظام نےگزشتہ شام خارگ جزیرےکے قریب امریکی لوکس ڈرون مارگرایا
عراقی مزاحمت کاروں نے امریکی اڈوں پر حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا
تہران پر امریکی اور اس ra_ئیلی حملوں میں 6 بچے دم توڑ گئے، ایر_انی میڈیا
امریکا، ایر_ان اور علاقائی ثالثوں کے گروپ کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت: امریکی میڈیا
ایر_ان کا متحدہ عرب امارات میں حملہ، 25 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہونے کا دعویٰ
ٹرمپ کی دھمکیاں اور ایر_ان جنگ کے منفی اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ
امریکا کو الٹی میٹم کی زبان ترک کرکے صورتحال کی بہتری میں کردار ادا کرنا ہوگا: روس
پاکستان نے کرپٹو ڈپلومیسی کے ذریعے امریکا کیساتھ تعلقات بہتر کیے، بھارتی میڈیا پر پاکستانی کامیابیوں کے چرچے
پاکستان نے یواےای کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے بندوبست ہونےکے بعد کیا، ذرائع
ٹرمپ کی جانب سے گـالـیـوں بھری پوسٹ پر عالمی مبصرین بھی دنگ رہ گئے
آبنائےہرمز سے گزشتہ 24 گھنٹے میں ایر_ان کی اجازت سے 15 جہاز گزرے
اردن نے اپنی فضائی حدود میں 2 ایر_انی میزائل اور 2 ڈرون مار گرائے
ایر_انی ایٹمی پلانٹ پر حملے سے نیوکلئیر سیفٹی کا حقیقی خطرہ پیدا ہوگیا، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
وزیراعظم کا یو اے ای کی بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پر اظہار تشویش
اس را_ئیل کا ایر_ان کی قدس فورس کے اسپیشل یونٹ کے کمانڈر کو تہران میں ہلاک کرنے کا دعویٰ
اس را_ئیلی شہر حیفا میں گزشتہ روز ایر_انی میزائل کا نشانہ بننے والی عمارت سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
ایر_ان کے شہر عسلویہ کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر اس ra_ئیلی حملہ
ایر_ان میں امریکی پائلٹ کا ریسکیو آپریشن افزودہ یورینیم چرانے کا کور آپریشن ہوسکتا ہے: ترجمان ایر_انی وزارت خارجہ
ایر_ان اور حــزب اللہ کے حملوں سے وسطی اس ra_ئیل میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 98 ویں لہر: پاسـداران انـقـلاب کے امریکی و اس ra_ئیلی اہداف پر حملے
یوپی سے ہر مسلم کو نشاندہی کرکے نکالیں گے: بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہرزہ سرائی
اقبال آفریدی مہنگے پیٹرول سے تنگ آکر سائیکل پر پارلیمنٹ اگئے
پنجاب: پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار
فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کی وجہ غیر معینہ مدت کے لیے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے
غیر قانونی کلینک کیس، ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، ضمانت منظور
یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی
قومی اسمبلی: اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مسئلہ ایوان میں اٹھا دیا
حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دہانی
حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں 3 برس کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہوئی، سی سی پی
پی آئی اے کا بیجنگ، کوالالمپور اور خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ
خیرپور میں منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت نے ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کردی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش
کراچی کے مخلتف علاقوں میں پھوار اور ہلکی بارش، موسم خوش گوار
اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کیے نئی سہولتیں متعارف کرادیں
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق "تھنڈر-ٹو" کا آغاز
اسحاق ڈار سے جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سندھ تاجر اتحاد کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حمایت کا اعلان، توانائی بچت کا فارمولا بھی پیش کردیا
کراچی میں شاہراہ قائدین پر شہری کا انوکھا احتجاج، شہری پیڈسٹرین پل سے لٹک گیا
کراچی: شہری نے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تصویر اٹھا رکھی تھی، پولیس نے حراست میں لے لیا
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کل سماعت کے لیے مقرر
سابق وزیراعظم عمران کی بہنوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بایر احتجاجی دھرنا دے دیا
اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل اسمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر اہم پیشرفت
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سندھ میں اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
بلاول بھٹو سے سابق وزیراعلیٰ سندھ سمیت پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا زیادہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
منگل کی ڈیڈلائن حتمی، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران میں کوئی پل نہیں بچے گا: ٹرمپ
مودی کی اسـرائـیـل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
امریکیوں کو سوچنا چاہئے کہ ایک پـاگــل کیسے ان کا صدر ہے؟ حافظ نعیم الرحمان
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں