پیر، 20 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 20 اپریل 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 امریکی وفد پاکستان روانہ؛ مذاکرات کامیاب ہوئے تو میں بھی ایر_انی قیادت سے ملوں گا؛ ٹرمپ
ایر_ان امریکہ مذاکرات جلد ہونے کا امکان، امریکی وفد آج، ایر_انی وفد کی بھی جلد آمد متوقع

 امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی وفد کی کل اسلام آباد آمد متوقع ، امریکی اخبار

 90 فیصد خبریں جھوٹ اور من گھڑت، ایر_ان مذاکرات کے نتائج حیران کن ہونگے: ٹرمپ

 ایر_انی جہاز اب ہماری تحویل میں ہے، سینٹکام نے ایر_انی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

ایر_ان کو دھمکاکر غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: پاکستان میں ایر_انی سفیر

 ایر_انی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں ایک ہزار سے زائد مکانات ناقابلِ رہائش قرار

 ایر_ان کیساتھ ڈیل نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے، پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے: ٹرمپ

 تیل کی آزاد مارکیٹ یا تو سب کیلئے ہوگی یا کسی کیلئے نہیں: ایر_انی نائب صدر

جنگ کے دوران ایر_انی فضائی دفاع نے اس را_ئیل کے جدید ’ایتان‘ اسٹریٹجک ڈرون کو بھی تباہ کیا: ایر_انی میڈیا

ایر_انی جہاز پر حملےکے بعد مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں رہی، اسلام آباد مذاکرات میں شریک ایر_انی رکن پارلیمنٹ

 ایر_ان اس را_ئیل کشیدگی، 65 مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

 اس را_ئیل نے مجھے ایر_ان کے خلاف جنگ پر آمادہ نہیں کیا: ٹرمپ

ایر_انی جہاز کے عملے کے اہلخانہ کے تحفظ کے باعث امریکی افواج کے خلاف کارروائی مؤخر کردی: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

 امریکا سفارتی عمل میں سنجیدہ نہیں، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ڈیڈ لائنز پر یقین نہیں رکھتے، ایر_ان

جنگ کسی کے فائدے میں نہیں، کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے: ایر_انی صدر

چینی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی آمدورفت برقرار رکھنے پر زور

 پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایر_انی وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

محسن نقوی کی ایر_انی سفیر سے ملاقات، مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

امریکی نائب صدر کی قیادت میں وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا: ٹرمپ کی امریکی اخبار سے گفتگو

 ایر_انی جہاز پر امریکی حملے اور ایر_ان کے جوابی حملے کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا، 5.13 ڈالر اضافے سے برطانوی خام تیل کی قیمت 95.51 ڈالر فی بیرل ہوگئی

ایر_ان میں امریکی و اس را_ئیلی حملوں میں ہونیوالی شہادتوں کی حتمی تعداد 3 ہزار 375 ہے، ایر_انی حکام

 ایر_انی اسکول پر امریکی حملے میں 160 بچیوں کی شہادت، والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا

امریکا سے مذاکرات جاری ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایر_ان کا دو ٹوک اعلان

ایر_ان جنگ سے معاشی بحران کا خوف! یو اے ای نے امریکا سے ڈالر سپورٹ مانگ لی

ایر_ان نے امریکا کی جانب سے تجارتی جہاز پر قبضے کی تصدیق کر دی، جلد جواب دینے کا اعلان

 پاکستان خطے میں امن کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم کی ایر_انی صدر سے گفتگو

 برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

 امریکا ایر_ان مذاکرات میں مدد اور تعاون کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکش

جنگ بندی مذاکرات، ایر_ان کے انکار کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

خامنہ ای کی تدفین میں تاخیر کیوں؟ اہم فیصلے پر حکومتی حلقوں میں مکمل خاموشی

لبنان میں مسیحی مقدس مجسمے کی بے حرمتی، اس را_ئیلی فوج کی تصدیق کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا

 پوڈکاسٹ میں ارشاد بھٹی کے نامناسب سوالات پر میرا انٹریو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی میں ڈاکو راج، چند گھنٹوں میں 1 کروڑ روپے چھن گئے، مزاحمت پر ایک تاجر جاں بحق، پمپ مالک زخمی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے زرعی ٹیکس کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

 مریم نواز کا پنجاب کی بنجر زمینوں کو معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیشرفت، اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

اسلام آباد: نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

 ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران دل کے دورے سے انتقال کرگئے

میٹرک امتحانات: وزیر بورڈ کا لیاری کے اسکول کا دورہ، بڑی تعداد میں طلبا نقل کرتے پکڑے گئے

خضدار میں شرپسند عناصر سے فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 اہلکار شہیـد

 اسلام آباد میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافے کا تاثر غلط ہے: وزارت صحت

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر پیٹرول پمپ مالک زخمی، ملزمان 75 لاکھ لوٹ کر فرار

 جاپان میں 7.4 شدت کے زلزےکے بعد ایک اور بڑے زلزلےکا خطرہ، سونامی وارننگ بھی جاری

عالمی مارکیٹ میں زبردست پزیرائی کے بعد پاکستان نے یورو بانڈ کے حجم کو 75 کروڑ ڈالر تک بڑھا دیا

 روبوٹ نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، چین کے ’لائٹننگ‘ کا ہاف میراتھن میں عالمی ریکارڈ

 امریکا نے عراق کے ساتھ سکیورٹی کوآرڈینیشن اور فنڈنگ روک دی

وزیراعلیٰ بلوچستان سے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات

4900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 1162 روپے ہوگئی ہے

سرکاری اداروں کی جانب سے تقریباً ایک ہزار ارب روپے خلاف قواعد کمرشل بینکوں میں رکھنےکا انکشاف

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ

مودی کے افتتاح سے ایک روز قبل راجستھان کی ریفائنری میں بڑی آگ لگ گئی

کراچی میں سائبر کرائم کا غیر قانونی سکیمر کال سینٹر پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

محسن نقوی کی نیٹلی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

کراچی میں ٹریفک سگنلز کو بین القوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اڈیالہ جیل میں اسیروں کے راشن میں کروڑوں روپے کے خرد برد کے الزامات

 سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ بھی امتحان سے قبل آؤٹ، پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر

اماراتی ریاستی ادارے کا دہشت گرد تنظیم کے متعدد ارکان کو حراست میں لینےکا اعلان

کراچی: گلشن معمار میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پہلی بار بھیک مانگنے پر وارننگ یا ایک ماہ قید، دوبارہ ایک سال قید کی سزا ہوگی، کے پی میں گداگری کے خاتمے کیلئے بل پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پہلی بار اسمبلی احاطے سے باہر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ

 ایرانی حکومت کیلئے اسلحے کی خفیہ فروخت کا الزام، کیلیفورنیا میں خاتون گرفتار

 ایر_ان نے اسـراـ ئـیـل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی

چین کا ایـرـ انی تجارتی جہاز کو زبردستی روکے جانے پرتشویش کا اظہار

امریکا و اسـرائیـل کے حملے ناکام ہوگئے، ایرـ ان پہلے کے مقابلے میں زیادہ متحد ہے: روس میں تعینات ایرـ انی سفیر

امریکا نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنا کر اس پر قبضہ کرلیا، ٹرمپ

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Daily Bbc Pakistan News paper urdu english

...