اتوار، 19 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU English

*خبروں کی تفصیل*
*پیر 2 ذیقعدہ1447ھ*
*20 اپریل 2026ء*

جنگ بندی دو دن باقی، مذاکرات کیلئے امریکا پاکستان میں، ایران کا انتظار
دوست ممالک کے تعاون سے خطے میں سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، شہباز کا ایرانی صدر سے رابطہ

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے ہوگا

اسلام آباد میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، 18 ہزار اہلکار تعینات

سرکاری فنڈز کی غیر قانونی ’’پارکنگ‘‘ اور SECP افسران پر اربوں کی نوازشات کا انکشاف

عمران نے اسٹریٹ موومنٹ کی ہدایت کردی، یکم مئی کو لاہور جائیں گے، تحریک انصاف کا مردان میں جلسہ

*امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات، پوپ لیو کا شرکت سے انکار*

ٹرمپ کے مذہبی حامی ناراض، پوپ سے تنازع اور خود کو مسیح سے ملانا اور مہنگا پڑ گیا

۔LNG مافیا بے لگام، 420 روپے فی کلو میں فروخت، شہری پریشان

*ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ’’ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل“*

موجودہ حکومت نے پہلے دو برس میں کتنا قرضہ لیا؟

امریکا ایران کی بات چیت کے دوران 6 بار گرما گرمی ہوئی، ایاز صادق

48 واں اسکاٹ بیڑا خلیج عدن میں بدستور سرگرم ہے، چین

ایران جنگ، امارات نے امریکا سے مالیاتی معاونت مانگ لی

صدر آصف علی زرداری کے رواں ہفتے دورہ چین کا امکان

پاک فضائیہ بھی الرٹ

عالمی منظر نامے پر وزیراعظم شہباز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا

*ٹرمپ کو اسلام آباد آنے کیلئے سکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی، حامد میر*

ٹرمپ چاہیں گے کہ ایران کو مزید ڈرائیں، جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

ٹرمپ پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش کا سارک کی بحالی اور علاقائی تعاون مضبوط بنانے کا مطالبہ

ٹرمپ کے متضاد بیانات‘ وائٹ ہاؤس کے اندرونی تضادات

امریکی ریاست لویزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے جاں بحق

پیٹرولیم مصنوعات کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف تحقیقات کا آغاز

وفاقی محتسب کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر سے ملاقات

بیانات کے حوالے سے فریقین وقتی وقفہ اختیار کریں، جلیل عباس جیلانی

سندھ، رواں برس مختلف واقعات میں 375 افراد قتل ہوئے

۔A اور AS لیول طبیعات کے امتحانی پرچوں میں سنگین غلطیاں، کیمبرج OCR پر جرمانہ

بہادرآباد ڈالے میں سوار 3 ملزمان شیشہ توڑ کر گاڑی سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار

بلدیہ ٹاؤن ملزم نے اپنے دو کمسن بچوں سمیت سابقہ اہلیہ کو قتل کردیا

جامعہ ملیہ کالج کے میدان پر لینڈ مافیا کے قبضے کے خلاف کمیٹی قائم

استنبول میں سرگرم پاکستانی پارلیمانی سفارت کاری، ایاز صادق کی اہم ملاقاتیں

برطانوی بینک ایران سے مبینہ منی لانڈرنگ روابط کے الزام میں تحقیقات کی زد میں

حکومت نے لیوی کے نام پر 1234 ارب ظالمانہ ٹیکس وصول کیا، حافظ نعیم

ایران امریکا مذاکرات، مئیر لندن شہباز شریف کی اعلیٰ قیادت کے معترف

اٹھارویں آئینی ترمیم جمہوری تاریخ کا سنگ میل ہے، ایمل ولی

بھارتی وزیرِ دفاع کل سے جرمنی کا دورہ کریں گے

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے اندر مقبوضہ علاقوں کا نیا نقشہ جاری کردیا

400 کلو چاندی فراڈ، کسٹم کے چھ اعلیٰ افسران ملازمت سے معطل، فوجداری تحقیقات شروع

غیر قانونی غیر ملکی کرنسی کے کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

امارات کے مسافروں میں کمی، پاکستان سے 1 دن میں 34 پروازیں منسوخ

لبنان، صیہونی فوجی نے حضرت عیسیٰ سے منسوب مجسمے کی بیحرمتی کردی، تحقیقات

حیدرآباد میں ریپڈ گریویٹی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لئے 22 ایکڑ زمین الاٹ

پیپلز پارٹی بلوچستان کی قیادت اور حکومت سے تحفظات

حکومت سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں وطن کا چہرہ نوچیں، فضل الرحمٰن

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ

وساکھی میلہ کی تقریبات اختتام پذیر، بھارتی سکھ یاتری واپس بھارت روانہ

امریکہ ایران مذاکرات، سی ڈی اے اور ایم سی آئی نے اسلام آباد کو سجا دیا

اڈیالہ جیل میں اسیروں کے راشن میں کروڑوں روپے کے مبینہ خورد برد کے الزامات

ایف آئی اے، 1394 بھرتیاں ہوں گی، تعلیمی قابلیت بھی کم درکار

غیر ملکی پروازوں کا گریز، بحالی کے باوجود ایرانی فضائی حدود نظر انداز 

ڈی جی ایف آئی اے کے اٹلی میں زوم پر مذاکرات

بلوچستان پولیس کی پہلی خاتون اہلکار نے شہادت کا رتبہ پایا

ایران، امریکا جنگ کے دوران طاقت کا مظاہرہ، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

عالمی جنگیں، امریکی سرمایہ کار دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے لگے

سول سروسز اکیڈمی میں ’’اخلاقی قیادت‘‘ لیکچر سیریز کا آغاز

نارتھ کراچی، شوہر کے قتل میں ملوث خاتون 3 ماہ کی حاملہ

دشت میں ٹارگٹڈ آپریشن، ایک اہلکار شہید، سب انسپکٹرCTD سمیت 6 جوان زخمی

خضدار، فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU English

*خبروں کی تفصیل* *پیر 2 ذیقعدہ1447ھ* *20 اپریل 2026ء* جنگ بندی دو دن باقی، مذاکرات کیلئے امریکا پاکستان میں، ایران کا انتظار دوس...