*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 15 اپریل 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
پاکستانی محنت رنگ لانے لگی، امریکا اور ایر_ان معاہدے کے قریب
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایر_ان پہنچ گئے؛ تہران میں پرتپاک استقبال۔
وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے؛ قطر اور ترکیہ کے دورے بھی شیڈول کا حصہ۔
پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: ایر_انی حکام کی تصدیق۔
امید ہے پاکستان اگلے بدھ کو ایک بار پھر مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی میزبانی کرے گا: ایر_ان۔
امریکن ایمبیسی کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد؛ اہم ملاقاتیں متوقع
ایر_ان کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ۔
چینی سیٹلائٹ کی مدد سے ایر_ان نے امریکی اڈوں پر حملے کیے: فنانشل ٹائمز کا انکشاف۔
امریکا نیٹو چھوڑنے کے قریب؟ یورپ نے اپنا آزاد دفاعی نظام بنانے کی تیاری تیز کر دی۔
افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولا باری؛ 2 بچوں سمیت 3 افراد شہیـد، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔
چین کا ایر_ان کو ہتھیار فروخت نہ کرنے پر اتفاق؛ امریکی صدر کا دعویٰ۔
برطانیہ کا ٹرمپ کو جواب: دباؤ کے باوجود ایر_ان جنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔
امریکا کا کتائب حــزب اللہ کے سربراہ کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان
فرانسیسی صدر کی امریکی اور ایر_انی صدور کو فون کال؛ غلط فہمیاں دور کرنے پر زور۔
ترکیہ کے اسکول پر فائرنگ: استاد اور 8 طلبہ جاں بحق، 20 زخمی۔
بڑی خوشخبری: پاکستان میں تیل و گیس کی نئی اور بڑی دریافت کا سنگ میل حاصل۔
6 سالوں کے دوران انڈرانوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف۔
سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو ملازم کی 24 سال کی پنشن اور مراعات فوری ادا کرنے کا حکم۔
پی ٹی آئی کا اسمبلیوں سے استعفوں اور محمود اچکزئی سے اختیارات واپس لینے پر غور۔
کراچی: ساڑھے 3 ماہ میں ٹریفک حادثات میں 295 اموات؛ ہیوی ٹریفک خونی ثابت ہونے لگی۔
علیمہ خان سے اختلافات، عمران خان سے ملاقات میں استعفیٰ دے دوں گا ، سلمان اکرم راجہ
اقرار الحسن نے 21 سال کے طویل عرصے کے بعد اے آروائی چینل سے استعفے کا اعلان کر دیا
کراچی کو حق دو‘ کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے، ان کو سِیل کر دیں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
اسٹیٹ بینک نے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی، 2018 کی پابندی ختم
رائلی روسو پی ایس ایل (PSL) میں 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
ایر_ان کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب؛ ویڈیو وائرل۔
کراچی کنگز میں بڑی تبدیلی: یو اے ای کے دو کھلاڑی باہر، انگلش پلیئر کی انٹری۔
ایر_انی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد؛ امریکی جارحیت کے خلاف حمایت پر ایر_ان کا شکریہ ادا کیا۔
مسلم حکمران ایک نہ ہوئے تو اپنے وسائل کے مالک نہیں رہیں گے: مولانا فضل الرحمان۔
چینی صدر اور ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات؛ مشرق وسطیٰ امن کیلئے 4 نکاتی فارمولے پر اتفاق۔
نجی کمپنیوں کا حکومتی اتھارٹی کے ساتھ مل کر بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان۔
امریکا اور ایر_ان جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں: امریکی جریدے کا دعویٰ۔
اسحاق ڈار کو یو این سیکرٹری جنرل کا ٹیلی فون؛ ایر_ان امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف۔
ٹرمپ ایر_ان سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف۔
جنگ کے آغاز کے بعد ایر_ان اور متحدہ عرب امارات کا پہلا اعلیٰ سطح کا رابطہ؛ کشیدگی کم کرنے پر غور۔
اس را_ئیلی ناکہ بندی توڑنے کیلئے 'گلوبل صمود فلوٹیلا' ایک بار پھر غ_ز_ہ کی جانب روانہ۔
امریکا ایر_ان جنگ بندی سے اس را_ئیل ناخوش ہے، اسے عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر۔
جے ڈی وینس ہی دوسرے راؤنڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے: امریکی میڈیا۔
روس کی چین کو توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کی پیشکش؛ ایر_ان جنگ سے عالمی سپلائی متاثر۔
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے: وزیر خزانہ کی خوشخبری۔
پاکستان میں پہلی بار 'لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم' کا باقاعدہ آغاز؛ جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت۔
عمران خان کی بہنیں سیاسی معاملات کو نہیں سمجھتیں، علیمہ خان کی باتوں سے اختلاف ہے: سلمان راجہ۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7 جون کو ہوگی۔
کراچی: ناظم آباد میں 2 بہنوں کی موت کے بعد انتظامیہ نے راتوں رات گڑھا بھر کر سڑک بنا دی۔
بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد۔
آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار؛ سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ۔
2026 کیلئے شرح نمو کا حکومتی ہدف 4.2 فیصد، جبکہ آئی ایم ایف کا تخمینہ 3.6 فیصد ہے۔
ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا گیا۔
سعودی حکومت کا بغیر اجازت حج کرنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان۔
ملک کے تمام ڈسکوز میں بجلی کی صورتحال ابتر، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی۔
شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا
پی ایس ایل بہت بڑا اسٹیج ہے، اچھی کارکردگی سے آگے بڑھنے کا موقع ملتا ہے: عبداللہ فضل۔
محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کے اعزاز میں پرتپاک عشائیہ۔
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ردعمل۔
بھارتی معیشت مشرق وسطیٰ بحران کے باعث دباؤ میں؛ بڑے پیمانے پر بیروزگاری کا خدشہ۔
جـنـسی زیـاـ دتی کے الزامات: امریکا کے 2 اراکین کانگریس عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور۔
امریکی سینیٹر کی اس را_ئیل کو 500 ملین ڈالر کے اسلحے کی فراہمی روکنے کی کوشش۔
فیکٹ چیک: صدر اردوان نے پاکستان کی ثالثی اور اس را_ئیل پر حملے کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔
فیکٹ چیک: ٹرمپ نے پاکستان کو سعودی عرب کی حمایت کرنے پر کوئی وارننگ یا دھمکی نہیں دی۔
تہران: اسکول پر امریکی حملے میں شہیـد بچیوں کی تصاویر تجریش اسکوائر پر آویزاں۔
پوپ کو پتا ہی نہیں دنیا میں کیا ہو رہا ہے: ٹرمپ کی پوپ لیو اور اطالوی وزیراعظم پر تنقید۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں