بدھ، 15 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 خبروں تفصیل
*جمعرات 27؍ شوال المکرم 1447ھ* *16؍اپریل 2026ء*

جنگ کے آغاز سے ایران اور متحدہ عرب امارات کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ، لڑائی ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ
فیلڈ مارشل تہران، وزیراعظم جدہ میں، ایرانی وزیر خارجہ کا عاصم منیر کا ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال، شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری، وزیراعظم

ٹرمپ کے جذباتی اقدامات دراصل سوچے سمجھے فیصلے ہوتے ہیں، امریکی پروفیسر

200 امریکی ماہرین صحت ٹرمپ کو خود پسندی کا مہلک بیمار قرار دے چکے

ٹرمپ کی انخلاء کی دھمکیوں کے بعد یورپی نیٹو کے دفاعی منصوبے پر کام شروع

این ایف سی میں تاخیر پر خیبر پختونخوا حکومت کی وفاق کو وارننگ

ایران جنگ، روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کرنیکی پیشکش کر دی

جرگہ میں بھانجی ماموں کے ہاتھوں قتل، لوگ ویڈیو بناتے رہے

ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

یورپ کی امریکا کے بغیر جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کی منصوبہ بندی

بیوروکریسی تبادلے؛ ذکاء اللّٰہ خٹک سینئر جوائنٹ سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات

ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کنندگان کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

ایرانی اور سعودی ریال کی خرید و فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار

ایران جنگ کے اثرات: پاکستان کا اسپاٹ ایل این جی خریدنے پر غور 

پاکستان کی امن سفارتی مہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل

حکومت کاروباری اور تعمیراتی شعبے کو درپیش مشکلات کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، محسن نقوی

قومی ایئر لائن، اس ماہ کنٹرول نئے خریدار کے حوالے کرنیکی تیاری، امریکی اخبار

ایرانی سفیر کی قیادت میں وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات

دنیا کی کوئی طاقت ترکیہ کو دباؤ میں نہیں لا سکتی، طیب اردوان

شرحِ سود پر تنازع،ٹرمپ کی فیڈ چیئرمین کو برطرف کرنے کی دھمکی

سندھ میں مؤثر طرزِ حکمرانی کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، صدر زرداری

امریکہ اور ایران جنگ خاتمے کیلئے معاہدے کے فریم ورک کے قریب پہنچ گئے

*ٹرمپ نے (نعوذ بااللّٰہ) حضرت عیسیٰ کیساتھ تصویر پوسٹ کردی، تنازع مزید تیز*

دوسرے مرحلے کے جنگ بندی مذاکرات کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی

ایران، امریکا کا جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر غور

سفارتی کوششیں اپنی منزل تک پہنچنے والی ہیں، ملیحہ لودھی

ٹائم میگزین 2026 کی 100 بااثر شخصیات، طاقت، رسوخ اور شہرت کا نیا منظرنامہ

دنیا کی نظریں اسلام آباد پر مرکوز ہیں، ماہر ین و تجزیہ کار

ٹرمپ برطرفی، ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

ڈیرہ مراد جمالی ہنگو میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکورٹی اہلکار شہید

بنوں سے 3 پولیو ورکرز اغوا

ملک بھر میں 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں اگست تک الیکشن ضروری، چیف الیکشن کمشنر

سندھ ہائیکورٹ کا واٹر کارپوریشن کو غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹس بند کرانے کا حکم، صاف پانی تک شہریوں کی رسائی بنیادی حق قرار

افغانستان پر انحصار ختم، پاکستان نے ایران اور وسط ایشیا کیلئے نیا تجارتی راستہ کھول دیا

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، 8 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

اسحاق ڈار کی جنگ بندی اور خطے میں استحکام کی کوششوں کا اعتراف

مراد شاہ، محسن نقوی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی معاملات پر گفتگو

ملٹری اکاؤنٹس، 35 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی کی سفارش

ماحولیاتی کارکن الماس کاسمانی کراچی پورٹ ٹرسٹ کی سفیر مقرر

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا 2 نجی فرموں کیساتھ معاہدہ

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے پولیس کو حمزہ علی عباسی کی بہن کی گرفتاری سے روکدیا

صورتحال امن کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے، تجزیہ کار

۔FBR اعلیٰ سطحی تقرریاں، BS/20،21 کے افسران نئی ذمہ داریوں پر فائز

پسنی، اورماڑہ میں غیر قانونی ٹرالرز کی یلغار، سمندری وسائل کی تباہی کا خدشہ

امیگریشن سی پورٹ کے سربراہ کا تبادلہ

باراگزئی کنوئیں سے اوجی ڈی سی نے تیل کی تجارتی پیداوار کا آغاز کردیا

مشرق وسطیٰ 38 اندرون ملک کی 18 پروازیں منسوخ

شہر یار کے الیکٹرک کے چیئرمین منتخب

امریکی بحریہ کا کروڑوں ڈالر مالیت کا جدید جاسوس ڈرون خلیج فارس میں گر کر تباہ

امریکی سفارتخانہ کے وفد کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی سے ملاقات

ناظم آباد، ٹریفک حادثے میں نوجوان لڑکی جاں بحق

ایرانی ریال کی اسمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزم سی ٹی ڈی کوئٹہ کا اہلکار نکلا

سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ اضافہ

اسرائیلی ایٹمی ہتھیاروں پر خاموشی، ایران پر سخت نگرانی، دہرا معیار کیوں؟

’’کراچی کو حق دو“ سمیت دیگر بینرز اور پوسٹرز لگانے پر کاروبار سیل، مرتضیٰ وہاب کا انتباہ

ایران نہیں چاہے گا چند گھنٹوں میں کوئی معاہدہ ہو، تجزیہ کار

حکومت و انتظامیہ قبائلی و سردارانہ جرگہ سسٹم کے سامنے بے بس ہے، ام رباب چانڈیو

چار برس میں 466 خواتین سمیت 595 افراد سیاہ کاری کی بھینٹ چڑھ گئے

مشرق وسطیٰ کی صورتحال: چینی سپلائرز اور مشرق وسطیٰ کے تاجر شدید پریشان

تیزی برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2800 پوائنٹس اضافہ

۔FBR؛ ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت کسٹمز افسران ضابطہ کی خلاف ورزی پر معطل

سپریم کورٹ، PIA کو ملازم کی 24 سال کی پنشن اور مراعات ادا کرنے کا حکم

ایران کی آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم اور محفوظ راستے کیلئے عمان کے متبادل راستے کی تجویز

وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد امریکا ایران مذاکرات کی حتمی تاریخ طے ہوگی

امریکا کا ایران پر دباؤ میں اضافہ، ہزاروں اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیج دئیے

مذاکرات کی امیدیں، امریکی ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا

جاپان کا تیل بحران سے نمٹنے کیلئے 28 کھرب امداد کا اعلان

ایران جنگ خاتمہ، بھارت کو کردار کی امریکی پیشکش، فیصلہ نئی دہلی پر چھوڑ دیا

2200 سکھ یاتریوں کا گردوارہ پنجہ صاحب کا دورہ مکمل، کرتارپور روانہ ہوگئے

چینی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑنے میں ناکام، آبنائے ہرمز واپس لوٹ آیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 خبروں تفصیل *جمعرات 27؍ شوال المکرم 1447ھ* *16؍اپریل 2026ء* جنگ کے آغاز سے ایران اور متحدہ عرب امارات کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ، لڑائی ختم ہ...