ہفتہ، 7 جون، 2025

’قربانی کی تاریخ پہلے انسان حضرت آدم سے شروع ہوتی ہے۔ اسے ایک آزمائش سمجھا جاتا ہے جس کا مقصد خدا کی شکر گزاری ہے۔‘

Waqar Mustafa
Position,Journalist, researcher

"Indeed, it was a clear trial. (Abraham succeeded in it) and We ransomed him (Ishmael) for a great sacrifice. Thus do We reward the doers of good."

The Quran, the holy book of Islam, mentions this test of the Prophet Abraham and his success in it, an idea that we also find in various forms in other Abrahamic religions, namely Judaism and Christianity.

Islamic religious scholar Javed Ahmed Ghamidi has researched that the history of sacrifice begins with the first human being, Hazrat Adam.

The Quran states, "We have prescribed for every nation the worship of sacrifice, that they may mention the name of Allah over the livestock which Allah has provided for them."

According to Islamic teachings, this ancient worship was specifically prescribed by Allah as a way of expressing gratitude to Him.

*روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ*BBC PK News Representative Russia report

روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔خارکیف کے میئر کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے 9 میزائل اور 206 ڈرون فائر کیے گئے جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ فروری 2022 میں روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف شروع کی جانے والی جارحیت کے دوران یہ خارکیف پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے جس میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔یوکرین کے سرکاری ڈیٹا کے مطابق روس کی جانب سے فائر کیے گئے 174 حملوں کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کیا گیا۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے یوکرین کی جانب سے کرسک، برینسک، کلوگا، سمولنسک اور ماسکو کی جانب فائر کیے گئے 36 ڈرونز کو گرایا گیا۔خارکیف کے علاوہ خیرسون ریجن میں بھی روس کی شیلنگ کے نتیجے میں عمارت کے گرنے سے میاں اور بیوی ہلاک ہوئے۔

*پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا: رانا ثنا*BBC PK News Islamabad Report M KHUDABUX ABBASI

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا۔فیصل آباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اس وقت کوئی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہے، اپوزیشن وزیراعظم کی ملاقات کی پیشکش کو قبول کرے، اپوزیشن ہمارے ساتھ بیٹھے اور الیکشن قوانین میں ترامیم کرے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن 24 کروڑ عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمارے ساتھ بات کرے، معاشی خوشحالی ہر فرد کامسئلہ ہے۔رانا ثنا نے مزید کہا کہ اپوزیشن پہلے میثاق معیشت کرے، میثاق معیشت کے بعد سیاست سمیت دیگر مسائل پر بھی بات ہوجائے گی، پاکستان کو درپیش مسائل پر قومی اتفاق رائے پیداکیا جانا چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ وہ آج دنیا میں رسوا ہو رہا ہے، پاکستان آج دنیا میں ایک مضبوط ملک کے طور پرجانا جا رہا ہے۔

*بھارت نے پانی بند کیا تو جنگ ہوگی، وہ جنگ آخری ہوگی کیونکہ اسکے بعد بھارت جنگ کے قابل نہیں رہیگا: پیر پگارا*BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے سربراہ پیرپگارا نے بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی افواج کے ردعمل کو سراہا ہے۔خیرپور میں درگاہ شریف پیر جوگوٹھ میں حر جماعت سے خطاب کرتے ہوئے گرینڈ جی ڈی اےکے سربراہ پیرپگارا کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کومثالی کامیابیوں پرعیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتا ہوں، افواج پاکستان نے بھارت کوسبق سکھایاجو اس کےخواب وخیال میں بھی نہیں تھا۔خطاب میں پیر پگارا نے کہا کہ پاک فوج کا جواب بھارت کو عمر بھر یاد رہےگا، بھارت نے پاکستان کا پانی بند کیا تو جنگ ہوگی، وہ جنگ آخری ہوگی، اس کے بعد بھارت جنگ کے قابل نہیں رہےگا۔

پریس ریلیز برائے میڈیاشکارپور، 6 جون 2025محکمۂ پولیس ضلع شکارپور میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے 436 امیدواروں کو (Appointment Orders) جاری کر دیے گئے ہیں، BBC PK News Shikarpur Report Irum Batool Sukkur

جبکہ کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے اہلکاروں کی تعداد 42 ہے۔انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام نبی میمن، ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ریکروٹمنٹ کمیٹی لاڑکانہ رینج کی جانب سے بھرتی ہونے والے 436 امیدواروں کو اپوائنٹمنٹ آرڈرز جری کردیئے گئے ان میں 405 مرد، 28 لیڈی اور 3 اقلیتی کانسٹیبلز شامل ہیں۔ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے ایس ایس پی آفس شکارپور میں تمام بھرتی ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد دی اور انہیں اپوائنٹمنٹ آرڈرز تقسیم کیے۔اس کے علاوہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے اور ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے پولیس اہلکاروں کے عہدے کے متعلق احسن قدام کیا۔ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے 42 اہلکاروں میں 35 مرد، 01لیڈی، 5 شہداء اور 1 ڈرائیور شامل ہیں۔ایس ایس پی شکارپور جناب شاہزیب چاچڑ نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا “آپ عوام کی خدمت ایمانداری اور خلوص نیت سے کریں تاکہ محکمہ پولیس کا وقار بلند ہو۔ عہدے اللہ کی طرف سے دی گئی امانت ہیں، ان کا غلط استعمال نہ کریں۔”اس موقع پر ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اراکین ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی، ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور احمد سومرو، ہیڈ کلرک عمران علی ڈھر سمیت دیگر سینئر افسران بھی ایس ایس پی شکارپور کے ہمراہ موجود تھے۔

جمعہ، 6 جون، 2025

قصاب کا یہاں لائسنس یافتہ ہونا ضروری نہیں۔ جس کے ہاتھ میں بھی دو، تین چھوٹی بڑی چھریاں ہیں وہ سرجن ہے۔ بھلے ایک دن پہلے تک رکشہ ہی کیوں نہ کھینچ رہا ہو۔ جانور کب ذبح ہو گا، کس ریٹ پر ہو گا، اس کی کھال معاوضے میں شامل ہو گی کہ نہیں۔ اسے پیسوں اور کھال کے علاوہ گوشت ملے گا یا نہیں۔ یہ سب قصاب آپ کو بتائے گا۔ آپ کا کام صرف قربانی کے جانور کی طرح سر جھکا کے سننا اور ہاں میں سر ہلانا ہے۔ BBC PK News Islamabad Karachi Pakistan Report

وسعت اللہ خان
عہدہ,صحافی و تجزیہ نگار

ہمارے محلے میں جھالروں اور دودھیا روشنی کے درجنوں برقی بلبوں سے آراستہ شاندار منڈب تیار کیا گیا ہے۔ اِس پر تین قدِ آدم بیل براجمان ہیں۔ پیروں میں جھانجریں، ٹانگوں پر مہندی کے بیل بوٹے، گردن میں پیتل کی چھوٹی چھوٹی گھنٹیوں والے سنہری گلوبند، ماتھے پر طلائی تارکشی والا مخملیں ٹیکہ، کمر میں سُرخ رنگ کی چمک پٹی اور روغنِ زیتون کی مالش سے دمکتے سینگ۔

روزانہ عشا کے بعد محلے میں ان تینوں مہمانوں کی ٹہلائی ہوتی ہے۔ ایک ایک گلی سے گزران ہوتا ہے تاکہ سب علاقہ معززین کو یاد رہے کہ پچیس، تیس لاکھ روپے کا جانور اور اس کے ٹھاٹھ باٹھ کیا ہوتے ہیں۔

محلے کے بچوں کی پچھلے دس دن سے یہی عید ہے کہ اس منڈب کے آس پاس منڈلاتے رہتے ہیں اور جوش و خروش سے ان بیلوں کی ٹہل سیوا میں شامل ہیں۔

مگر وہ بوڑھے ہی کیا جو لونڈوں بالوں کو ذرا دیر کے لیے خوش دیکھ لیں۔ اپارٹمنٹ بلڈنگ کے صدر دروازے کے باہر چبوترے پر سرِشام کرسیاں ڈالے محروم جوانیوں کے ڈسے چار، پانچ ریٹائرڈ بزرگ ہر راہ گزرتے محلے دار کے لیے انسانی سکینرز ہیں۔ میں بھی کبھی کبھی اُن کے پاس بیٹھ کر ٹائم مشین کی سواری کے مزے لیتا ہوں۔ اِن دنوں ان پنشن یافتگان کا موضوع بڑی عید اور بے راہ روی ہے۔

کراچی (پریس ریلیز)دنیا بھر میں عید کی خوشیاں، بلوچستان میں لوگ اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ سمی بلوچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا کہ ‏پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عید کو عقیدت، احترام اور مذہبی جذبے سے منا رہے ہیں، BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report

مگر بلوچستان میں لوگ اس دن بھی گھر کے آنگن میں بیٹھے اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپس لوٹ آنے کی آس لگائے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی اپنے شوہر، کوئی اپنے بھائی، کوئی اپنے بیٹے تو کوئی بیٹی اپنے والد کے زندان سے زندہ سلامت واپس آنے کی امید لگائے بیٹھی ہے۔ اس بار تو ایک بہن بھی اپنے بھائی کے ساتھ جبری گمشدگی کا نشانہ بنائی گئی ہے، جو تاحال لاپتہ ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت 3 MPO کے تحت پابند سلاسل ہے۔ ہر سو ایک کرب کا عالم ہے، ہر دوسرا گھر اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے ماتم کناں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ “میں، سمی دین بلوچ، گزشتہ 16 سال سے اپنے والد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی ہوں۔ شاید بھول چکی ہوں کہ عیدیں اور عید کی خوشیاں کیا ہوتی ہیں۔”سمی دین بلوچ نے کہا کہ بلوچستان جل رہا ہے۔ مسخ شدہ لاشیں اور جعلی انکاؤنٹر کا سلسلہ 2014 کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ موجودہ حکمرانوں نے جبری گمشدگی کو اب کالے قانون کے تحت قانونی بنانے کا بل بھی پاس کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جن وارداتوں نے بلوچستان کو اس نہج تک پہنچایا ہے، ان زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے انہیں کرید کر تازہ زخم دیے جا رہے ہیں۔

*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*

پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...