🚨 (1) ایر_ان نے اس را_ئیل پر میزائلوں کی بارش کردی، تل ابیب میں متعدد عمارتیں تباہ، کئی دجالی زخمی
🚨 (2) مذاکراتی عمل شروع؟ پاکستان نے جنگ بندی کی امریکی تجاویز ایر_انی حکومت تک پہنچا دیں
🚨 (3) ایر_ان نے میزائل پر اسپین کے وزیراعظم کی تصویر لگا کر شکریے کے ساتھ اس را_ئیل پرداغ دیا
🚨 (4) جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایر_ان کی شرائط پر ہوگا‘، ایر_ان نے امریکی تجاویز مسترد کردیں
🚨 (5) ابتدائی ردعمل امریکا تک پہنچانے کیلئے پاکستان کو بھیج دیا گیا: ایر_انی اعلیٰ عہدیدار، دفاعی کارروائیاں ایر_انی شرائط پوری ہونے تک جاری رہیں گی: ایر_انی حکام
🚨 (6) امریکا سے مذاکرات، ایر_انی قیادت پاکستان کے کردار کی معترف
🚨 (7) امریکا کی جنگ بندی تجاویز موصول؛ پاکستان یا ترکیہ میزبان ہوسکتے ہیں؛ ایر_انی عہدیدار
🚨 (8) پاکستان کی کامیابی نے بھارت کو تنہا کردیا، مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی برباد
🚨 (9) ٹرمپ کی مقبولیت گر گئی، ایر_ان جنگ نے امریکی صدر کو مشکل میں ڈال دیا
🚨 (10) بھارت میں پٹرول بحران کا خوف، گجرات کے پمپس پر پولیس تعینات، پٹرول کیلئے لمبی قطاریں لگ گئیں
🚨 (11) آسٹریلیا کا بڑا فیصلہ، ایر_انی شہریوں پر عارضی سفری پابندی عائد
🚨 (12) سعودی عرب نے ایر_ان کیخلاف جنگ کی ’حوصلہ افزائی‘ کا الزام سختی سے مسترد کردیا
🚨 (13) روایتی جنگ کے بعد سائبر وار، جی پی ایس پر ہزاروں حملے، جہاز راستوں سے بھٹکنے لگے
🚨 (14) ایر_ان کا حملوں کی 80 ویں لہر کا آغاز، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، 12 اس را_ئیلی زخمی
🚨 (15) ایر_ان کا آپریشن وعدہ صادق 4، حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اس ra_ئیلی اہداف پر میزائل داغ دیے
🚨 (16) مذاکرات کے دعوے مسترد، ایر_انی فوج نے امریکا کو سخت پیغام دے دیا
🚨 (17) جرمنی نے امریکا کی ایر_ان جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیا
🚨 (18) صدر ٹرمپ سے زیادہ ایر_ان کی باتوں پر یقین کرتاہوں، سابق سربراہ سی آئی اے
🚨 (19) ایر_ان جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (20) اس ra_ئیل یہودی ریاست نہیں اور نہ ہی نیتن یاہو یہودیوں کا نمائندہ ہے، امریکی یہودی ربی
🚨 (21) جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایر_ان کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف
🚨 (22) آبنائے ہرمز کھل گئی، ایر_ان نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
🚨 (23) ٹرمپ کے دعوے مسترد، امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ نے سچ سامنے رکھ دیا
🚨 (24) پابندیوں کے خاتمے پر ایر_ان کی جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے پر آمادگی
🚨 (25) ايران ميں اس بار’درست لوگوں‘ سے بات چیت جاری ہے؛ جلد پیش رفت ممکن ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
🚨 (26) حــزب اللہ کا اس ra_ئیل پر حملہ؛ خاتون ہلاک اور 4 شہری زخمی
🚨 (27) جنگ سے بہتر مذاکرات کرنا ہے؛ چین کا ایر_ان کو مشورہ
🚨 (28) ایر_ان کا مکمل خاتمہ کوئی آپشن نہیں، مذاکرات ہی واحد حل ہے؛ قطر
🚨 (29) ایر_ان جنگ؛ یہ جال ہمارے لیے بچھایا گیا تھا ہم اس میں نہیں پھنسیں گے، ترک صدر
🚨 (30) ایر_ان کا بحرین میں فوجی اڈّے پر حملہ؛ ایک ہلاک اور درجن سے زائد زخمی
🚨 (31) ہم سمجھتے ہیں پاکستان کی نیت اچھی ہے، مذاکرات کی امریکی، اس ra_ئیلی باتیں قابل اعتبار نہیں: ترجمان ایر_انی وزارت خارجہ
🚨 (32) سعودی عرب نے موجودہ صورتحال کے باعث غیرملکیوں کے ویزا میعاد میں توسیع کردی
🚨 (33) ایر_ان کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کا خاتمہ بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے، امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ
🚨 (34) لبنان نے ایر_انی سفیر کو ناقابل قبول شخصیت قرار دے کر ملک بدر کردیا
🚨 (35) پیٹرول و گیس کی شدید قلّت؛ فلپائن کی حکومت نے بڑا اعلان کردیا
🚨 (36) امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ترجمان ایر_انی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد
🚨 (37) دنیا وسیع جنگ کےخطرے کی طرف بڑھ رہی ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
🚨 (38) وزارت خارجہ کی مشرق وسطیٰ کے تنازعات پر قیاس آرائی سے گریز کی ہدایت
🚨 (39) کفایت شعاری اقدامات: ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجویز
🚨 (40) وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، علاقائی امن کیلئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا
🚨 (41) پاکستانی علماء افـغـاـ نستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کیلئے سامنے آگئے، دونوں ملکوں سے نرمی کا مطالبہ
🚨 (42) سعودی عرب نے مشرقی صوبے کی جانب آنے والے 30 ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کر دیا
🚨 (43) ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان کی امریکا ایر_ان مذاکرات کی بروقت اور تعمیری پیشکش کا خیرمقدم
🚨 (44) تیل کی عالمی قیمتیں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ 100 ڈالر سے تجاوز
🚨 (45) اس ra_ئیلی میڈیا کے مطابق امریکا اس منصوبے پر بات چیت کے لیے ایک ماہ کی جنگ بندی بھی چاہتا ہے
🚨 (46) جو ممالک جنگ میں فریق نہیں انکے جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے دیں گے؛ ایر_ان
🚨 (47) ہادیرا، اسـرائـیـل میں ایـرانی میزائل حملے کے بعد ایک پاور اسٹیشن کے قریب آگ لگ گئی
🚨 (48) کویت نے غلطی سے ہمارے 3 جنگی جہاز ہوا میں تباہ کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی
🚨 (49) امریکا اور ایر_ان کے درمیان بلاواسطہ یا بلواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی: پاکستان میں ایر_انی سفیر
🚨 (50) افواج پاکستان نے افـغـاـ ن طاـ لباـ ن سے لیا گیا 32 سکوئر کلومیٹر زمین کا حصہ سرحدی باڑ لگا کر ہمیشہ کے لیے بند کر دیا
🚨 (51) امریکا اور اس ra_ئیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، پوری دنیا کو پاکستان پر اعتماد ہے، جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم
🚨 (52) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن رجیم کی دہشت گردی کی حمایت اور انتہا پسندانہ پالیسیاں دنیا کیلئے چیلنج ہیں: امریکی تھنک ٹینک
🚨 (53) فلـسطـیـن کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فـلسطـیـنی سفیر کا استقبال
🚨 (54) پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایر_ان کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا
🚨 (55) بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
🚨 (56) وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت
🚨 (57) پنجاب میں سکول یکم اپریل سے کھول دیئے جائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ن
🚨 (58) پاکستان کے قرض میں 18 فیصد اضافہ، نئے قرضے کا حجم 6 ارب 86 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
🚨 (59) پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے اسٹیشنز بند کرنے کی دھمکی دیدی
🚨 (60) وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال پر اعتماد میں لیا
🚨 (61) سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار
🚨 (62) ٹرمپ سن لے ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
🚨 (63) ٹانک؛ سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
🚨 (64) پاک چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین IV میں شرکت کے لیے پی ایل اے (نیوی) کے جہاز داچنگ کی کراچی آمد
🚨 (65) ملک بھر میں آج سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع، الرٹ جاری
🚨 (66) وزیر توانائی نے نیشنل گرڈ کمپنی کی مقامی صنعت سے متعلق پالیسی کو بڑی کامیابی قرار دے دیا
🚨 (67) پلڈاٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی کارکردگی سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی
🚨 (68) حکومت سندھ کا ہوٹلز، ریسٹورنٹس کو کرایوں اور بلوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت
🚨 (69) کفایت شعاری؛ سندھ کابینہ کا 3 ماہ تنخواہ نہ لینے اور ورک فرام ہوم کا فیصلہ
🚨 (70) توہین عدالت کی کارروائی میں فردِ جرم سے قبل ابتدائی سماعت لازمی قرار
🚨 (71) کراچی میں بارش کی پیشگوئی سے متعلق محکمہ موسمیات کی وضاحت
🚨 (72) پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ایم کیو ایم پاکستان پر پھٹ پڑے، سنگین الزامات
🚨 (73) نئی نویلی دلہن کو انسانیت سوز تشدد کرکے قتــل کرنے میں ملوث ملزمان کی ضمانت منظور
🚨 (74) حکومت کی صنعتی صارفین کے لیے نیا ٹیرف نظام متعارف کرانے کی تیاری
🚨 (75) سرکاری ملازمین کی بھرتیوں سے متعلق کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا
🚨 (76) عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کے نائلہ راجا پر سنگین الزامات
🚨 (77) ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل
🚨 (78) علی ظفر کے لباس پر تنقید، گلوکار نے خاموشی توڑ دی
🚨 (79) کراچی میں عید کے 3 دن ہولناک ثابت، ٹریفک حادثات میں 16 شہری جاں بحق
🚨 (80) کراچی؛ گھر سے پانی بھرنے کیلئے آئی بچی واٹر کارپوریشن کی کھلی لائن میں ڈوب گئی
🚨 (81) طاقتور طوفان سعودی عرب اور خلیجی خطےکی جانب بڑھ رہا ہے، تیز بارش، شدید آندھی اورگرد آلود ہواؤں کا خدشہ
🚨 (82) کراچی: کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کیلئے کھل جائیگا: ڈی جی کے ڈی اے
🚨 (83) فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے ہوگئی
🚨 (84) ایم کیو ایم کا ایک عہدہ ان سے برداشت نہیں ہورہا اور خود 8، 8 عہدے رکھیں، فاروق ستار کی وفاق کو آخری وارننگ
🚨 (85) حکومت کا کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری