ویزا عمل شفاف، محفوظ بنانے کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے اصلاحات کیلئے وزیر قانون کی سربراہی میں 6 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی
افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، واضح دستاویزی ثبوت موجود، سابق وزیراعلیٰ KP، گنڈاپور
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں امیگریشن آسان بنانے کیلئے ’’پری امیگریشن کلیئرنس‘‘ پر اتفاق
کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ
ایران سے تجارت کرنے والوں پر امریکی ٹیرف، چین کی جوابی کارروائی کی دھمکی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا
ایرانی مظاہرین تک جلد امداد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت
پاکستان اور سعودیہ کا معدنیات کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری پر غور
وزیر دفاعی پیداور کی JF-17 تھنڈرز کی فروخت کیلئے کئی ممالک سے مذاکرات کی تصدیق
عمران کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کرینگے کوئی نہیں روک سکتا، علیمہ خان
ٹانک حملہ، 60 سے 70 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا
طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا
۔PTI کی نئے میثاق جمہوریت کیلئے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت
سرکاری گیس کمپنیوں نے 7 سال کے دوران 300 ارب منافع کمایا
خواجہ آصف کا دورہ مراکش ،دفاعی تعاون کیلئے ایم او یو پر دستخط
افغان ٹرانز ٹ ٹریڈ کےتمام کنٹینرز کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
قلات، ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے چار دہشتگرد ہلاک
اسپیکر ایاز صادق سے محمود اچکزئی کی ملاقات نہ ہوسکی
جیو ٹی وی پر نئی ڈرامہ سیریل "ایک اور پاکیزہ " آج سے شروع
امریکا کا ایران میں براہ راست مداخلت کا امکان کم ہے، حسین حقانی
برطانوی فوج مکمل جنگ کے لیے تیار نہیں، فوجی سربراہ
پولیس اور پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے افسروں کی گریڈ 18 میں ترقی کی منظوری
آپریشن سندور کے دوران پاک بھارت فوجی رابطوں میں جوہری گفتگو نہیں ہوئی، بھارتی آرمی چیف
پولیس نے رات گئے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم کرادیا
ایف بی آر میں سینئر افسروں کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ طارق محمود جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات
بھارت پر دباؤ، ٹرمپ کی ایران ٹیرف دھمکی سے چیلنج بڑھ گیا، بلوم برگ
قومی سلامتی کے بیانیہ پر اتقاق رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی ISPR
16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.59 روپے تک کمی کا امکان
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار J10C طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
صدرزرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے
اے آئی بوم، ڈیٹا سینٹرز کو 2030 تک 8415 کھرب روپے درکار، موڈیز
شعبہ صحت میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھرپورمحنت کرنا ہوگی‘ بلاول
سیف علی خان 25 سالہ قانونی جنگ جیت گئے، 4 کھرب روپے کی زمین واپس مل گئی
وزیراعظم سے ایرکسن کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں 5G اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے فروغ پر تبادلہ خیال
جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی توثیق، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور توسیع کی سفارش
۔ECC، دفاعی خدمات کیلئے 5 ارب سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹس منظور
کراچی میں گیس کا بحران دوسرے روز بھی جاری رہا، صارفین کو مشکلات
بنوں، امن کمیٹی ارکان پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 4 جاں بحق
’’کیس نمبر 9‘‘ میں میرا کردار منفی مگر جاندار تھا، فیصل قریشی
*پاکستانی پاسپورٹ 98 ویں نمبر پر، 31 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن*
کشمیر کی وادی ہماری ہے، چین نے شکسگام پر بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا
اردو یونیورسٹی، وزیراعظم سے بقایا جات اور پنشن معاملے پر مداخلت کی اپیل
لاہور میں ’’دیکھو فلم فیسٹیول‘‘ کا آج سے آغاز
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 900 اور چاندی 180روپے اضافے سے ریکارڈ سطح پر
کراچی ایئرپورٹ پر وزٹ ویزے کی آڑ میں ملازمت کیلئے جانیوالی خاتون سمیت 8 مسافروں کو روک دیا گیا
7 افراد قتل مقدمہ؛ وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور
شکر پڑیاں میں تجاوزات ہٹانے کی ہدایت کردی، مصدق ملک
لاہور ہائیکورٹ، ججز کیخلاف پوسٹیں لگانے والوں کی فہرست بنانے کا حکم
ایئر پورٹس پر بیر ون ملک جانیوالے شہریوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا
حکومت سکھر حیدر آباد موٹر وے پراجیکٹ کی تعمیر میں سنجیدہ ہے، وزیر مملکت
سپریم کورٹ ججوں کے وفد کی ’’ورلڈ کانفرنس آن کانسٹیٹیوشنل جسٹس‘‘ میں شرکت
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں کوئی ریفرنس منعقد نہیں کیا، سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وضاحت
ڈائریکٹر جنرل ڈیٹ مینجمنٹ آفس وزارت خزانہ محسن مشتاق چندانہ نے استعفی دیدیا
اسلام آباد میں سنیئر وکیل قتل؛ وکلاء کا آج ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
بلوچستان فنانس ایکٹ کے تحت معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کے نرخوں میں اضافہ قانونی قرار
ہمدردی نہیں چاہئے، مستعفی ہونیکا فیصلہ دل سے کیا، جسٹس(ر) شوکت عزیز صدیقی
نیند کے ڈیٹا سے کینسر، ڈیمنشیا اور فالج کے خطرے کی پیش گوئی ممکن
پانی کی حفاظت قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، احسن اقبال
امریکی حملہ: منشیات کشتی پر حملے کے لیے سویلین طیارے کے بھیس میں فوجی طیارہ استعمال
پی پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، حکومتی اتحاد میں رہنا ملکی مفاد میں قرار
پینٹاگون کی نئی حکمت عملی، فوج میں AI استعمال بڑھانے کا اعلان
الفابیٹ مالیت 4 ٹریلین ڈالر، ایپل کو پچھاڑ کر دنیا کی دوسری قیمتی ترین کمپنی بن گئی
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، کانگریس نے وائس آف امریکا کی فنڈنگ منظور کرلی
ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعل سازی سے حاصل کردہ اسپین کے ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کی کوشش ناکام بنا دی
قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان عمان سے گرفتار
جرائم پیشہ افراد کی تصاویر کے ساتھ فہرستیں تیار 154 خواتین کی پنک، 248 مرد ملزمان کی بلیو بک
پاکستانی بچے گھر بیٹھے آسٹریلیا جیسی معیاری تعلیم حاصل کرسکتے ہیں،آسٹریلوی ہائی کمشنر
بی بی سی ٹرمپ کے 10ارب ڈالر مقدمے کو خارج کرنیکی درخواست کریگی
امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کی فون پر گفتگو، نئے سال کی مبارکباد دی
صدر آصف علی زرداری کا سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر افسوس کا اظہار
عدالتی احکامات کے باوجود گھوٹکی پولیس کا الائنس شوگر ملز پر چھاپہ
بھارت، نفرت کی انتہا، بنگلہ دیشیوں کو نکالنے کیلئے AI استعمال کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم کی خصوصی کاوش، وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کو کینو اور آلو ایکسپورٹ کی اجازت دیدی
9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی خطرناک کوشش کی گئی، شرجیل میمن
امریکا نے مصر، لبنان اور اردن میں اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دے دیا