Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعہ، 21 فروری، 2025
کراچی : تھانہ سائٹ سپر ہائی وے (نیو سبزی منڈی چوکی) پولیس نے نان کسٹم پیڈ سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔
رپورٹ: جئدیو مھیشوری بیورو چیف تفصیلات:کراچی : نیو سبزی منڈی چوکی تھانہ سائیٹ سپر ھائی وے پولیس نے نان کسٹم پیڈ سامان کی سمگلنگ ناکام بنادی ۔ملزمان چودہ وہیلر ٹرک میں لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے ٹرک کو قبضہ پولیس میں لیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ٹرک سے برآمدہ سامان میں LED ٹی وی، کپڑے کے تھان، ایرانی دودھ اور دیگر نان کسٹم پیڈ اشیاء شامل ہے۔اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک نمبری TLU-185 اور برآمدہ سامان کو زیر دفعہ 550 Cr.Pc کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔برآمدہ سامان و گاڑی کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کردیا جائے گا ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں