Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 30 جون، 2025
راٹھی نندلالڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھی ڈیلی بی بی سی پاک نیوزتفصیلات :-تھرپارکر کے گاؤں سیڏیو میں ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پرائمری اسکول کی مرمت کافر کام جگاڑ طریقے سے کی جا رہی ہے۔ BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal
اسکول کی عمارت کی بنیاد مکمل طور پر تباھ ہو چکی ہے، لیکن اس کی درست مرمت کے بجائے اسی پر لینٹر ڈالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ لینٹر کی بنیادی مرمت کرنے کے بجائے لینٹر کافر لوہا نظر آ رہا ہے پھر بھی اس کے اوپر سیمنٹ لگا کر کام چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو کہ سیمینٹ نہ ہونے کے برابر کام اور غیر معیاری ہے بلکہ خطرناک بھی۔ جو کہ کبھی بھی بچوں کے لیۓ خطرناک ثابت ہو سکھتا ہےعمارت کی بنیاد میں لگایا گیا سریا زنگ لگنے کی وجہ سے مکمل طور پر خراب ہو چکا ہے، لیکن اس کے باوجود مرمت کی بجائے صرف سطحی کام کیا جا رہا ہے۔ایک جعلسازی کو چھپانے کے لیے ایک اور جعلسازی کی جا رہی ہے، جو کسی صورت قبول نہیں۔ یہ بچوں کے مستقبل، ان کی جانوں کی تحفظ، تعليمي ماحول سے ناانصافي ہے۔ کچھ تو بچوں کے مستقبل کا سوچو اورنج کبھی آپ کے بچوں کے ساتھ ہو سکھتا ہے خدارا خدا کافر خوف کرو
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں