Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 30 جون، 2025
راٹھی نندلالڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھیڈیلی بی بی سی پاک نیوز ڈیپلو: رات دیر گئے نامعلوم چور ٹاور کی تاریں اور بیٹری چوری کرکے موٹر سائیکل پر فرار، گارڈ کی نظر پڑنے پر تعاقب کے دوران سامان چھوڑ کر فرار تفصیلات : BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal
ڈیپلو سے اطلاعات کے مطابق، رات دیر گئے دو نامعلوم افراد ایک ٹاور سے بیٹری اور تاریں چوری کرکے موٹر سائیکل پر فرار ہو رہے تھے۔ گل محمد نامی شخص نے بتایا کہ وہ اور اس کے ساتھی آروکی ٹاور پر تیل دے کر واپس گاؤں جا رہے تھے کہ دیوھار کے قریب دو افراد موٹر سائیکل پر کٹے میں سامان لے جاتے دکھائی دیے۔روکنے کی کوشش پر وہ رفتار تیز کرکے بھاگنے لگے۔ تعاقب کرنے پر چور ڈیڍھ سڑھ اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل اور سامان چھوڑ کر فرار ہوگئے۔تاحال یہ معلوم نہ ہو سکا ہے کہ چوری کیا گیا سامان کس ٹاور سے تعلق رکھتا ہے۔ کوئی تفصیل نا مل سکھی ان کے علاوہ تھر کے کئی علائقوں سے موبائل ٹاور کی وارداتیں ہو رہی ہیں لیکن کوئی ایکشن نہیں لے رہا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں