Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
پیر، 30 جون، 2025
راٹھی نندلال ڈسٹرکٹ بیورو چیف تھرپارکر مٹھی ڈیلی بی بی سی پاک نیوزننگرپارکر: گاؤں ڊاڀو سمان میں بااثر افراد کی جانب سے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش، خواتین پر تشدد کے باوجود کوئی کارروائی نہیں تفصیلات : BBC PK News Thaarparkr Report Rathe Nand Lal
-آج شام ننگرپارکر کے گاؤں ڈاڀو سمان میں بااثر افراد کی جانب سے سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران خواتین پر شدید تشدد کیا گیا، لیکن افسوسناک طور پر واقعے کے ذمے داروں کے خلاف تاحال کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔متاثرہ فریق کے افراد کئی گھنٹوں سے ڈانودندھل تھانے میں بیٹھے ہوئے ہیں اور انصاف کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ڈانودندھل متاثرین کو صلح کے لیے مجبور کر رہا ہے بجائے اس کے کہ وہ مقدمہ درج کرے اور مجرموں کو گرفتار کرے۔یہ رویہ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ سراسر ناانصافی بھی۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبو ڪيو پيو وڃي۔ تھر میں ایسے واقعیات کبھی نہیں ہوتے تھے اس وقت تھر کے حالات خراب ہونے لگے ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...
-
تفصیلات کے مطابق حکومتی پا لیسی اپنی چھت سب کیلئے پروگرام کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں مزدوروں کیلئے لیبر کا لونی تعمیر کی ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
#ادائےِجاں #ازعلیزےخان #قسط_1 ▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️ اکھیاں میری پوچھ رہی ہیں۔ دل کو میرے چین نہیں ہے کیتھے لڑائیاں وے تو اکھیاں کیتھے لڑا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں