بدھ، 25 مارچ، 2026

village Bhuoniyon of Tehsil Chhachhro, a youth from Dars community injured, Dars community demands legal action from SSP Tharparkar.Details: According to sources, youths from Nohri community riding motorcycles suddenly attacked people from Dars community in village Bhuoniyon, a suburb of Chhachhro. A youth from Dars community was injured in the attack and a shop was vandalized and damaged, however, the reasons for the attack could not be known. Dars community demands legal action from SSP Tharparkar.

تھرپارکر/چھاچھرو: تحصیل چھاچھرو کے گاؤں بھونیوں میں نوھڑی برادری اور درس برادری میں تصادم ، درس برادری کا ایک نوجوان زخمی ، درس برادری کا ایس ایس پی تھرپارکر سے قانونی کارروائی کا مطالبہ ۔

تفصیلات: 

ذرائع کے مطابق چھاچھرو کے نواحی گاؤں بھونیوں میں نوھڑی برادری کے موٹر سائیکلوں پر سوار نوجوانوں نے درس برادری کے لوگوں پر اچانک حملہ کردیا ، حملے میں درس برادری کا ایک نوجوان زخمی اور دکان پر توڑ پھوڑ کرکے نقصان کیا گیا ، تاہم حملے کی وجوہات معلوم ہو نہ سکی۔درس برادری کا ایس ایس پی تھرپارکر سے قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...