منگل، 25 مارچ، 2025

*دوستوں! آج کی پوسٹ میں 57 ہیڈلائنز ہیں، آگے آپ کی مرضی ہے۔۔😉*🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *25 مارچ 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 (* BBC PK

1) توہین رسالتﷺ کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی، عمر قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا🚨 (2) پیکا ایکٹ کا مقدمہ، رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی🚨 (3) اس پاک جگہ پر کھڑا ہوکر کہتا ہوں کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کیا، پنجاب حکومت اور فوج انصاف دلوائے، یوٹیوبر کی اپیل🚨 (4) حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنے کی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی🚨 (5) کراچی: سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی نے گیارہویں کے طلبا کو گریس مارکس دینے کی منظوری دیدی🚨 (6) یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بورڈز میں کراچی کے بچوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، وزیر تعلیم🚨 (7) سونے، تانبے کے بڑے ذخائر ریکوڈک کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق🚨 (8) کراچی؛ صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا🚨 (9) 2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا، پاکستان اور بھارت میں اسے دیکھنا ممکن نہیں ہوگا🚨 (10) ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام، کمپیوٹر اور ٹیبلٹس کے تحفے تقسیم🚨 (11) بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کو ملنے نہیں دیا گیا مگر بشریٰ کے خاندان کی ملاقات کرائی گئی، علیمہ خان🚨 (12) وفاقی وزیر توانائی کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان🚨 (13) الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا، بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی، اویس لغاری🚨 (14) عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں بابر اعوان کا نام شامل کرنے پر سلمان اکرم راجا کا اعتراض🚨 (15) جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ، 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں🚨 (16) سلامتی کونسل: پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ🚨 (17) پی ٹی آئی کارکن موجودہ لیڈر شپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں، اعظم سواتی🚨 (18) سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی🚨 (19) کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی نماز جنازہ ادا🚨 (20) کراچی: سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد ایم پی او ایکٹ کے تحت ایک ماہ کیلئے زیر حراست🚨 (21) کراچی: سمی بلوچ کو احاطہ عدالت سے دوبارہ گرفتار کیا گیا، 3 ایم پی او کے تحت 30 روز کیلئے جیل منتقل🚨 (22) بلوچستان میں ہڑتال، سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان🚨 (23) سی ٹی ڈی نے جعفر ایکسپریس حملے کے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا🚨 (24) راولپنڈی: زیر زمین سیوریج لائن میں دھماکا، سڑک پر شگاف، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے🚨 (25) معمول سے 40 فیصد کم بارشیں، آبی ذخائر خالی ہونے کے قریب، 3 صوبوں میں خشک سالی کا الرٹ جاری🚨 (26) ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز پر آگرا🚨 (27) برطانیہ میں پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ائیرلائنز پر لگی پابندی ختم نہ ہوسکی🚨 (28) پشاور: نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، 3 کروڑ روپے بھی برآمد🚨 (29) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ🚨 (30) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 28 مارچ بروز جمعہ سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی🚨 (31) اوکاڑہ: بیٹی نے شادی میں رکاوٹ بننے پر حافظ قرآن نابینا باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا🚨 (32) دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کیخلاف پیپلز پارٹی کا مختلف شہروں میں احتجاج🚨 (33) چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف اپوزیشن رہنماؤں کا عدالت سے رجوع🚨 (34) ڈی آئی خان: ہنگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید🚨 (35) ایکنک اجلاس؛ خلائی ٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ سمیت اہم منصوبوں کی منظوری🚨 (36) ریاست مخالف مہم، حساس سرکاری ڈیٹا لیک کیس: بنی گالا سے گرفتار ملزم کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا🚨 (37) ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلئے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف🚨 (38) اپوزیشن جماعتوں کا مضبوط الائنس بننے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید🚨 (39) لاہور چڑیا گھر میں اموات کا سلسلہ جاری: مارخور، جیمزبک اور سیبل اینٹی لوپ بھی دم توڑ گئیں🚨 (40) رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز🚨 (41) حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا🚨 (42) کراچی؛ گرمی کی شدت میں کمی، معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی🚨 (43) قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے🚨 (44) ترک صدر کا حریف گرفتار: اردوان کیخلاف 55 صوبوں میں احتجاج، 1100 افراد گرفتار🚨 (45) اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس: انسانی دودھ بینک کے قیام سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا🚨 (46) جعفر ایکسپریس حملے کی تحقیقات جاری: ہلاک دہشت گردوں کے اعضا فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے🚨 (47) فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی🚨 (48) ایف بی آر کا انفرا اسٹرکچر حساس قرار، پیکا ایکٹ لاگو کردیا گیا🚨 (49) کرک: بہادرخیل میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ، چیک پوسٹیں قائم🚨 (50) نیشنل گیمز کا انعقاد یکم سے 9 مئی تک کراچی میں ہوگا، وزیر کھیل سندھ🚨 (51) برآمدات سے قیمت نہیں بڑھی، حکومت مستحق افراد کو رعایتی چینی فراہمی کی پالیسی بنائے، شوگر ایسوسی ایشن🚨 (52) تمیم اقبال آئی سی یو میں زیر علاج، بنگلادیشی کرکٹر کیلئے 24 گھنٹے اب بھی اہم قرار🚨 (53) وفاقی وزارت داخلہ نے کے پی حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کرلیا🚨 (54) اڈیالہ جیل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی🚨 (55) صدر آصف زرداری سے وفاقی محتسب کی ملاقات، ادارے کی رپورٹ پیش کی🚨 (56) خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان اپر میں بدھ کو کرفیو نافذ کردیا گیا🚨 (57) پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدئو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی)**تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے

سیٹھ عابد: پاکستان کا پراسرار کاروباری ٹائیکون۔مرتب : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف BBC PK

ملاحظہ فرمائیں: نام: سیٹھ عابد حسینپیدائش: 1930، امرتسر، برطانوی ہندوستانوفات: 8 جنوری 2021، کراچی، پاکستانقومیت: پاکستانیپیشہ: بزنس مین، فلاحی شخصیتمشہور حیثیت: انڈر گراؤنڈ بزنس مین، اسمگلنگ سے شہرت پانے والی شخصیت---ابتدائی زندگیسیٹھ عابد 1930 میں امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ان کا خاندان لاہور منتقل ہو گیا۔ ان کے والد بھی ایک کاروباری شخصیت تھے، جو قیامِ پاکستان کے بعد کراچی میں آباد ہو گئے تھے۔---کاروباری سفر اور شہرتسیٹھ عابد نے ابتدا میں سونے کی اسمگلنگ سے اپنی پہچان بنائی۔ ان کا نام 1960 اور 1970 کی دہائی میں اس وقت مشہور ہوا جب انہیں پاکستان کا سب سے بڑا اسمگلر کہا جانے لگا۔سونے کی اسمگلنگقیام پاکستان کے بعد سونے کی اسمگلنگ ایک بڑا کاروبار بن چکا تھا، اور سیٹھ عابد کو اس میدان میں غیر معمولی مہارت حاصل تھی۔کہا جاتا ہے کہ وہ خفیہ طور پر دبئی، افغانستان اور دیگر ممالک سے پاکستان میں سونا اسمگل کیا کرتے تھے۔اس کام میں انہیں ناقابلِ یقین حد تک کامیابی ملی اور وہ پاکستان کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے لگے۔ریئل اسٹیٹ اور انویسٹمنٹ1980 کے بعد انہوں نے مختلف کاروباروں میں سرمایہ کاری کی، خاص طور پر ریئل اسٹیٹ، ٹیکسٹائل انڈسٹری اور دیگر اہم سیکٹرز میں۔انہوں نے کئی بڑے صنعتی پروجیکٹس میں بھی سرمایہ کاری کی اور اپنی دولت کو قانونی کاروباروں میں منتقل کرنا شروع کیا۔---متنازعہ تعلقات اور پراسرار زندگیسیٹھ عابد کی زندگی ہمیشہ پراسرار رہی، اور ان کے بارے میں کئی دلچسپ کہانیاں مشہور ہوئیں:1. ایٹمی پروگرام میں مددیہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سیٹھ عابد نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لیے درکار اہم یورینیم کی خریداری اور اسمگلنگ میں مدد دی۔اس حوالے سے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز (KRL) کے لیے اہم وسائل فراہم کیے۔2. امریکی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ مقابلہکچھ اطلاعات کے مطابق، سیٹھ عابد امریکی خفیہ ایجنسیوں کے نشانے پر بھی رہے، کیونکہ وہ پاکستان کے ایٹمی منصوبے کی مدد کر رہے تھے۔3. بیٹے کے ہاتھوں قتل کی کوشش2006 میں ان کے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر ان پر فائرنگ کی، جس میں وہ محفوظ رہے۔---فلاحی خدماتسیٹھ عابد صرف ایک کامیاب بزنس مین نہیں تھے بلکہ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہے۔انہوں نے مختلف اسپتالوں، یتیم خانوں اور فلاحی اداروں کو بھاری عطیات دیے۔شفا اسپتال لاہور اور کئی تعلیمی منصوبے ان کی فلاحی سرگرمیوں کا حصہ تھے۔---وفاتسیٹھ عابد 8 جنوری 2021 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنی پراسرار زندگی کے باعث ہمیشہ ایک معمہ بنے رہے، اور آج بھی ان کے بارے میں کئی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔---نتیجہسیٹھ عابد ایک متنازعہ مگر ذہین شخصیت تھے، جنہوں نے کاروباری دنیا میں غیر روایتی راستے اختیار کیے اور پاکستان کے امیر ترین افراد میں شامل ہوئے۔ ان کی زندگی کی کہانی دولت، طاقت، سازشوں اور فلاحی کاموں کا ایک دلچسپ امتزاج ہے۔

"الفاظ "بے معنی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مرتب : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف !! BBC PK

"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیںکچھ "غلامی"کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیںاور کچھ "وار"۔ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیںیہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیںیہ پاؤں رکھتے ہیں،جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیںاور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گےیا کرچی کرچی بکھیر دیں گےکیونکہیہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ !اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی

سیٹھ عابد: پاکستان کا پراسرار کاروباری ٹائیکون۔مرتب : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف BBC PK

ملاحظہ فرمائیں: نام: سیٹھ عابد حسینپیدائش: 1930، امرتسر، برطانوی ہندوستانوفات: 8 جنوری 2021، کراچی، پاکستانقومیت: پاکستانیپیشہ: بزنس مین، فلاحی شخصیتمشہور حیثیت: انڈر گراؤنڈ بزنس مین، اسمگلنگ سے شہرت پانے والی شخصیت---ابتدائی زندگیسیٹھ عابد 1930 میں امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ان کا خاندان لاہور منتقل ہو گیا۔ ان کے والد بھی ایک کاروباری شخصیت تھے، جو قیامِ پاکستان کے بعد کراچی میں آباد ہو گئے تھے۔---کاروباری سفر اور شہرتسیٹھ عابد نے ابتدا میں سونے کی اسمگلنگ سے اپنی پہچان بنائی۔ ان کا نام 1960 اور 1970 کی دہائی میں اس وقت مشہور ہوا جب انہیں پاکستان کا سب سے بڑا اسمگلر کہا جانے لگا۔سونے کی اسمگلنگقیام پاکستان کے بعد سونے کی اسمگلنگ ایک بڑا کاروبار بن چکا تھا، اور سیٹھ عابد کو اس میدان میں غیر معمولی مہارت حاصل تھی۔کہا جاتا ہے کہ وہ خفیہ طور پر دبئی، افغانستان اور دیگر ممالک سے پاکستان میں سونا اسمگل کیا کرتے تھے۔اس کام میں انہیں ناقابلِ یقین حد تک کامیابی ملی اور وہ پاکستان کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے لگے۔ریئل اسٹیٹ اور انویسٹمنٹ1980 کے بعد انہوں نے مختلف کاروباروں میں سرمایہ کاری کی، خاص طور پر ریئل اسٹیٹ، ٹیکسٹائل انڈسٹری اور دیگر اہم سیکٹرز میں۔انہوں نے کئی بڑے صنعتی پروجیکٹس میں بھی سرمایہ کاری کی اور اپنی دولت کو قانونی کاروباروں میں منتقل کرنا شروع کیا۔---متنازعہ تعلقات اور پراسرار زندگیسیٹھ عابد کی زندگی ہمیشہ پراسرار رہی، اور ان کے بارے میں کئی دلچسپ کہانیاں مشہور ہوئیں:1. ایٹمی پروگرام میں مددیہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سیٹھ عابد نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لیے درکار اہم یورینیم کی خریداری اور اسمگلنگ میں مدد دی۔اس حوالے سے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز (KRL) کے لیے اہم وسائل فراہم کیے۔2. امریکی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ مقابلہکچھ اطلاعات کے مطابق، سیٹھ عابد امریکی خفیہ ایجنسیوں کے نشانے پر بھی رہے، کیونکہ وہ پاکستان کے ایٹمی منصوبے کی مدد کر رہے تھے۔3. بیٹے کے ہاتھوں قتل کی کوشش2006 میں ان کے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر ان پر فائرنگ کی، جس میں وہ محفوظ رہے۔---فلاحی خدماتسیٹھ عابد صرف ایک کامیاب بزنس مین نہیں تھے بلکہ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہے۔انہوں نے مختلف اسپتالوں، یتیم خانوں اور فلاحی اداروں کو بھاری عطیات دیے۔شفا اسپتال لاہور اور کئی تعلیمی منصوبے ان کی فلاحی سرگرمیوں کا حصہ تھے۔---وفاتسیٹھ عابد 8 جنوری 2021 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنی پراسرار زندگی کے باعث ہمیشہ ایک معمہ بنے رہے، اور آج بھی ان کے بارے میں کئی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں۔---نتیجہسیٹھ عابد ایک متنازعہ مگر ذہین شخصیت تھے، جنہوں نے کاروباری دنیا میں غیر روایتی راستے اختیار کیے اور پاکستان کے امیر ترین افراد میں شامل ہوئے۔ ان کی زندگی کی کہانی دولت، طاقت، سازشوں اور فلاحی کاموں کا ایک دلچسپ امتزاج ہے۔

پیر، 24 مارچ، 2025

خیرپور: گمبٹ میں شیخ چوک پر لاوارث لاش برآمد ۔ لاش کو گمس سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ لاش کی جیب سے شناختی کارڈ برآمد ، شناختی کارڈ کے مطابق لاش کی شناخت رفیق احمد ولد محمد صدیق ہوئی ہے ۔ ورثاء کے لیئے BBC PK اطلاع عرض۔

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف

*💫خبروں کی تفصیل💫*منگل24؍رمضان المبارک 1446ھ 25؍مارچ 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟 BBC PK

*بلوچستان، سرکاری ملازمین کو انتباہ، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملازمین کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیوفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ سے متاثرہ سرکاری ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ، سرپلس پول بھیجے جائیں گےپاکستانیوں کا دورہ اسرائیل صیہونی میڈیا پر چھارہا ہے، تصدیق نہیں ہوئی کس پاسپورٹ پر گئے، دفتر خارجہدہشتگردی عروج پر، وزیراعظم قومی اتفاق رائے کے لیے دوبارہ اجلاس بلائیں، بلاول بھٹو7 آئی پی پیز منافع کی تحقیقات بند کرنے کی شرط پر بجلی سستی اور 11 ارب معافی کی پیشکشبلوچ یکجہتی کمیٹی کا مظاہرہ، لاٹھی چارج، سمی بلوچ سمیت کئی عورتیں اور مرد گرفتاروزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا حکمبے لگام ہیوی ٹریفک، ٹینکر نے شوہر، حاملہ بیوی کو کچل دیا، موقع پر پیدا بچہ بھی جاں بحق30 ہزار یونیورسٹی طلباء کو گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس اسکالر شپس دی جائیگی، مراد شاہ’میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں ‘ لکھنے پر اترپردیش کے شہری پر مقدمہپاکستانی نمائندہ کی کابل میں نتیجہ خیز ملاقاتیں، اہم پیشرفتانسانی دودھ کا بینک قائم کیا جا سکتا ہے؟ اسلامی نظریاتی کونسل آج جائزہ لیگیایف بی آر، 43ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کی نامزدگیاہم تبدیلی؛ عبدالخالق شیخ ڈی جی FIAتعینات، نوٹیفیکیشن جاریابراہم معاہدے میں مزید ممالک شامل ہوں گے، ٹرمپبلوچستان، ایک بڑی پیشرفت، قیمتی معدنی دھات کا پتہ چلا لیا گیاوزیراعظم اپریل کے پہلے ہفتے میں جرمنی جائیں گےخواتین پر حملہ آخری حد‘ شریف اور زرداری خاموش ہیں‘ اختر مینگلترکیہ، میئر اکرام امام اوغلو کی حراست کیخلاف پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والے 10 صحافی گرفتاروزراء / پارلیمانی سیکرٹریز کی غیر حاضری، ڈپٹی اسپیکر کی وزیراعظم کو شکایتوفاقی حکومت؛ تعینات پروفشنلز کو 4920 روپے تک ڈیلی الاؤنس دینے کا فیصلہتپ دق محض صحت کا مسئلہ نہیں سماجی انصاف کا سوال ہے، آصفہ بھٹوپہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگیگولفر ٹائیگرز ووڈز کی صدرٹرمپ کی سابقہ بہو سے تعلقات کی تصدیقپاکستان اور چین کا ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل معیشت میں تعاون پر اتفاقبھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیلٹرمپ پالیسی، ٹام سوازی کا پاکستانی کمیونٹی میں پھیلے خوف پر اظہار تشویشسیلز ٹیکس/ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیعبارشوں میں کمی سے ملک خشک سالی کی گرفت میںوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نوکردیٹیکس پالیسی آفس مکمل فعال کرنے کا فیصلہ، اہم آسامیاں مشتہرپاکستان اسٹیل کرپشن کیس کا 12 سال بعد ڈراپ سینامریکا سے نکالے گئے سفیرکے جنوبی افریقا پہنچنے پر استقبال کیلئے عوامی سیلاب امڈ آیاصدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کا تیل خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلانپاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈحکومت کا چینی 162 روپے کلو کا دعویٰ، مارکیٹ میں 180 روپےڈیرہ غازی خان جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپاعمران سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی بحالی کا حکم، میڈیا ٹاک پر پابندی عائدغزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری، 65 شہید، ریڈ کراس کا دفتر تباہ، اقوام متحدہ کا امدادی عملہ کم کرنے کا اعلانمصطفیٰ عامر قتل کیس میں بہت سے سوالوں کے جوابات اب بھی باقیپیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریگی، شرجیل میمناورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، جمعیت علماء اسلام کا مقامی رہنما قتلپاکستان اور امریکا کا تعلقات میں بہتری کیلئے رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاقارمغان کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیااخبارات کی عید تعطیلات کا اعلانگڈانی میں کارروائی‘ 25 لاکھ مالیت کی غیرملکی شراب برآمداحمد علی صدیقی ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن تعیناتاسلام آباد؛ دامن کوہ سے سیدپور تک کیبل کار/ چیر لفٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہملٹری اکاؤنٹس، ڈیڑھ درجن چھوٹے ملازمین کی بطور جونیئر آڈیٹر ترقیامریکا کے افغانستان سے براہ راست روابط ، پاکستان پر انحصار نہیں، تجزیہ کارہیوی گاڑیاں شہریوں کو کچل رہی ہیں یہ ٹرانسپورٹ کلنگ ہیں، آفاق احمدہمیں قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کرنا چاہئے تھی، علی محمدعمران خان کے پاس اعتراف جرم کے سوا آپشن نہیں، طلال چوہدریاسرائیلی وزیراعظم کا سیکیورٹی چیف پر اجازت کے بغیر وزیر کی تفتیش کا الزامحیدرآباد، پاک فوج کے شہداء کی تصاویر اتارنے پر ٹاؤن چیئرمین ودیگر کیخلاف مقدمہ درجمصطفیٰ قتل کیس، پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر عدم اطمینانخاران: گھر پر دستی بم حملہ، سندھ سے آئے ہوئے 3 مزدور زخمیسرفراز بگٹی کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، بلوچستان میں امن و امان پر تبادلہ خیالکوئٹہ‘ تربت اور پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج‘ کئی کارکن گرفتارحادثہ اتنا دلخراش تھا کہ موقع پر موجود افراد کی چیخیں نکل گئیںوزیر پٹرولیم علی پرویز سے اینگرو کے چیئرمین حسین داؤد کی ملاقاتیورپ، وسطی ایشیا، بچوں میں ٹی بی کے کیسز بڑھ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت

*کراچی : 3 ماہ کے دوران ہیوی ٹریفک مافیا نے کتنی شہریوں کی جانیں لیں؟ ہوشربا رپورٹ‌*BBC PK

کراچی : شہر قائد میں شہریوں کی قاتل ہیوی ٹریفک مافیا کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی وارداتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں۔اب اس کو ستم ظریفی کہا جائے یا قسمت کا کھیل کہ ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی ٹریفک حادثات میں بھی سب سے آگے ہے جہاں آئے دن ٹریفک حادثات میں زیادہ تر موٹر سائیکل سوار افراد کی جان جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں رواں سال جنوری سے آج مارچ تک 83 روز کے اندر ہیوی ٹریفک مافیا (بڑی گاڑیوں) کی وجہ سے 68 شہری اپنی جان سے گئے۔ایک رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ان 3 ماہ کے دوران تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17بتائی جارہی ہے۔اس کے علاوہ ٹریلر کی ٹکر سے 24 اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 14شہری جان کی بازی ہارے جبکہ منی ٹرک کی ٹکر سے 5 اور بس کی ٹکر سے 8 افراد جاں بحق ہوئے۔رپورٹ کے مطابق رواں برس کراچی کی سڑکوں پر مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 216 تک جا پہنچی ہے۔

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...