جمعرات، 3 اپریل، 2025

نہرو وزیرستان کے ایک ملک سے رزماک میں مصافحہ کر رہے ہیں، 1946۔ڈاکٹر خان صاحب ان کے ہمراہ ہیں۔مرتب: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی پاکستان ملاحظہ فرمائیں: BBC PK

جواھر لال نہرو 1946 میں وزیرستان کے ایک ملک سے زرماک میں مصافحہ کر رہے ہیں ، ڈاکٹر خان صاحب ان کے ہمراہ ہیں، یاد رہے کہ ڈاکٹر خان صاحب (باچا خان کے بھائی)کی بیٹی، مریم خان، بھارتی فضائیہ کے ایک سکھ افسر (بعد میں عیسائی ہو گیا) اسکوارڈن لیڈر جسونت سنگھ کی اہلیہ تھیں، جو بعد میں ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ بھی بنے۔ جسونت سنگھ, مریم خان سے افیئرز کے دوران بطورِ اسکوارڈن لیڈر کوہاٹ بیس میں پوسٹنگ پر تھے ۔منقول

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہِ بھٹو کا اچانک دورہ.وزیراعلیٰ کے ہمراہ سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر بلدیات سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود.رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی پاکستان BBC PK

تفصیلات:کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اچانک شاہراھ بھٹو کا دورہِ ۔ان کے ہمراہ سینیئر وزیر ، وزیر بلدیات اور میئر کراچی بھی موجود۔ عید کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، کام کی رفتار تیز کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا پی ڈی سے مکالمہ.جام صادق انٹرچینج اور قائدآباد انٹرچینج جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.عوام کی سہولت کے لیئے دونوں انٹرچینجز کو ٹریفک کیلئے جلد کھولنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ.جام صادق انٹرچینج کی تعمیر میں تین ماہ لگیں گے، پروجیکٹ ڈائریکٹر.جام صادق انٹرچینج دو ماہ میں انٹرچینج مکمل کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.کازوے کے قریب شاہراہِ بھٹو پر زیر تعمیر راؤنڈ اباؤٹ جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.وزیراعلیٰ سندھ کو پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز سومرو اور انجینئر خالد مسرور کی تفصیلی بریفنگ.ڈی ایچ اے اورعائشہ مسجد جانے کے لیئے حل نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.منگل یا بدھ کو میٹنگ کرونگا، اس کی ڈرائنگ تیار کرکے پیش کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم .اگلے تین سالوں میں شاہراہِ بھٹو کو سی پورٹ سے منسلک کرنا ہے، اس کی پیشگی تیاری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ.کے پی ٹی سے شاہراہِ بھٹو منسلک ہونے سے سی پورٹ ٹریفک ملک کے دیگر حصوں تک مؤثر انداز میں پہنچ سکے گی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو ٹول پلازہ پر ٹیکس ادا کیا اور قائدآباد انٹرچینج روانہ .وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیر تعمیر قائدآباد انٹرچینج کا معائنہ کیا.شاہراہ بھٹو سے قائدآباد انٹرچینج قائدآباد پل کے پاس اتر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ .قائدآباد انٹرچینج سے شاہراہِ بھٹو پر چڑھنے اور اترنے کا کام مکمل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی .قائدآباد انٹرچینج کو اپریل کے آخر یا مئی کے پہلے ہفتے میں ٹریفک کے لیے کھولیں گے، وزیراعلوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہِ بھٹو کا اچانک دورہ.وزیراعلیٰ کے ہمراہ سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر بلدیات سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود.عید کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، کام کی رفتار تیز کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا پی ڈی سے مکالمہجام صادق انٹرچینج اور قائدآباد انٹرچینج جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.عوام کی سہولت کے لیئے دونوں انٹرچینجز کو ٹریفک کیلئے جلد کھولنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ.جام صادق انٹرچینج کی تعمیر میں تین ماہ لگیں گے، پروجیکٹ ڈائریکٹرجام صادق انٹرچینج دو ماہ میں انٹرچینج مکمل کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.کازوے کے قریب شاہراہِ بھٹو پر زیر تعمیر راؤنڈ اباؤٹ جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.وزیراعلیٰ سندھ کو پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز سومرو اور انجینئر خالد مسرور کی تفصیلی بریفنگڈی ایچ اے اورعائشہ مسجد جانے کے لیئے حل نکالیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت.منگل یا بدھ کو میٹنگ کرونگا، اس کی ڈرائنگ تیار کرکے پیش کریں، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم .اگلے تین سالوں میں شاہراہِ بھٹو کو سی پورٹ سے منسلک کرنا ہے، اس کی پیشگی تیاری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ.کے پی ٹی سے شاہراہِ بھٹو منسلک ہونے سے سی پورٹ ٹریفک ملک کے دیگر حصوں تک مؤثر انداز میں پہنچ سکے گی، وزیراعلیٰ سندھ.وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو ٹول پلازہ پر ٹیکس ادا کیا اور قائدآباد انٹرچینج روانہ .وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیر تعمیر قائدآباد انٹرچینج کا معائنہ کیاشاہراہ بھٹو سے قائدآباد انٹرچینج قائدآباد پل کے پاس اتر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ قائدآباد انٹرچینج سے شاہراہِ بھٹو پر چڑھنے اور اترنے کا کام مکمل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی قائدآباد انٹرچینج کو اپریل کے آخر یا مئی کے پہلے ہفتے میں ٹریفک کے لیے کھولیں گے، وزیراعلیٰ سندھانٹرچینج کی ریمپ کا ارتھ ورک تقریباً مکمل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیقائدآباد سے سموں گوٹھ تک 4 کلومیٹر ایلیویٹڈ روڈ کی تعمیر کا کام تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتیلو لائن جام صادق پل کا کام آئندہ دو ماہ میں مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم انٹرچینج کی ریمپ کا ارتھ ورک تقریباً مکمل ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہیقائدآباد سے سموں گوٹھ تک 4 کلومیٹر ایلیویٹڈ روڈ کی تعمیر کا کام تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتیلو لائن جام صادق پل کا کام آئندہ دو ماہ میں مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کا حکم

انتہائی تشویشناک واقعہ تھرپارکر/ ننگر پارکر: تھرپارکر کے تحصیل ننگر پارکر کے گاؤں کوٹ بندھو / ورجانگ جی وانڈھ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ پورا گاؤں جل کر خاکستر ہو گیا ۔ارباب اختیارات کو دردمندانہ درخواست ۔رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان تفصیلات: BBC PK

تھرپارکر کے تحصیل ننگر پارکر کے گاؤں کوٹ بندھو (ورجانگ کی وانڈھ) میں عید کی خوشیاں بکھیرتے ہوئے گاؤں کے لوگوں کی مسرتیں غمناک صورتحال کے نذر ہوگئیں۔ گاؤں میں ا چانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاؤں کو بے رحم آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، تقریباً پورا گاؤں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ۔ ایک اندازے کے مطابق 60 سے زائد مسکینوں کے کچے گھر اور جھونپڑے مکمل جل گئے ۔ انتہائی درد ناک اور غمزدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ عوام الناس کی ضلع گورنمنٹ ، صوبائی گورنمنٹ ، منتخب نمائندگان ، مخیر حضرات اور مخیر اداروں کو متاثرین کی مدد کی دردمندانہ درخواست ہے ۔

Nation of Corrupt People مرتب : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی پاکستان ۔ملاحظہ فرمائیں : BBC PK

+کار کا ایکسیڈنٹ ہوا تو پتہ چلا کہکسٹم کا ایک کلرک چھٹی پر جاتے ہوۓ 2000 آئ فون لے کر اپنے گھر جاتا ہے تو پورٹ کے انچارج کا کیا عالم ہوگا۔کل کوہستان میں ایک گاڑی کو حآدثہ پیش آیا، یہ روزانہ کا معمول ہے. لیکن اس حادثے میں ایک اہم بات یہ تھی. گاڑی میں پاک چین بارڈر پر ڈیوٹی کرنے والے کسٹم اپریزر اور ڈویژنل کلرک ابوبکر ہشام عید منانے گھر جا رہے تھے. مقامی افراد کے مطابق گاڑی سے دو ہزار موبائل فون برآمد ہوئے، یہ موبائل فونز کسٹم حکام نے بارڈر پر پکڑے تھے اور پھر خود ہی سمگل کر کے لے جا رہے تھے. پولیس نے موقع پر پہنچ کر موبائل فونز غائب کر دئیے ہیں اور رپورٹ میں لکھا ہے کوئی موبائل برآمد نہیں ہوئے..دونوں کسٹم اہلکاروں نے پورا مہینہ روزے رکھے، حادثے کے وقت بھی روزے سے تھے، پولیس والوں کا بھی روزہ تھا. پچیس کروڑ پاکستانیوں نے روزے رکھے ہیں. لیکن تیس روزے رکھنے کے باوجود آپ کو کسی قسم کی کوئی تبدیلی نظر نہیں آئے گی.یہاں انگلینڈ میں انگریز نماز روزہ نہیں کرتے، لیکن یہاں اس قسم کی دو نمبری کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا. یہاں جھوٹ بولنے کا کوئی رواج نہیں ہے. پورے انگلینڈ میں جہاں سے مرضی دودھ خرید لیں خالص ہی ملے گا. کسی بھی پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوائیں نہ ملاوٹ ہو گی نہ پیمانہ کم ہو گا. یہاں تمام مارکیٹوں میں اچھے ریٹ ملتے ہیں. یہاں کوئی اسسٹنٹ کمشنر یا ڈپٹی کمشنر نہیں ہوتا جو چھاپے مارے اس کے باوجود کبھی کسی بازار سے کوئی کمپلینٹ نہیں آئی..منقول

عمرکوٹ: ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔ 03 ملزمان گرفتار 220 گٹکا ماوا 80 گرام چرس برآمد۔رپورٹ: ھیرالال مالہی تحصیل رپورٹر عمرکوٹ بی بی سی پاکستان تفصیلات: BBC PK

01). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی: چوری و نقب ذنی کے مقدمے میں مطلوب ملزم خیر محمد منگریو گرفتار، کراٸم نمبر 60/2025 دفعہ 457. 380 تعزیرات پاکستان۔ 02). پولیس تھانہ ڈھورونارو: منشیات فروش علی مرتضی حجام گرفتار، 80 گرام چرس برآمد کراٸم نمبر 10/2025 دفعہ 9. 1. 3A. نارکوٹیکس ایکٹ۔03). پولیس تھانہ کنری: گٹکا پیڈلر ہریش میگھواڑ گرفتار، 220 سفینہ گٹکا برآمد کراٸم نمبر 58/2025 دفعہ 4. 5. 8 گٹکا ایکٹ۔

منگل، 1 اپریل، 2025

99%فیصد لڑکیوں کو لالچ موت کی گھاٹ اتار دیتی ہیںاکثر لڑکیاں اس چیز سے بے خبر ھے کہ یہ جانو مانو کی چکر سارا کا سارا ڈراما ھے ۔ MIAN KHUDABUX ABBASI

اصل چکر جسم کی ھوس ھے جانو عیدتو قریب ھے اب تو میرے ھاتھوں سے شاپنگ کرلیں ۔کہی بیٹھ کر کچھ کھا پی لیتے ہیں ۔آپ سے ملنے کا آج بھت دل کررہاہے ۔تیرے سر کی قسم تیرے خوبصورت زلفوں کی قسم اج ضرور آجاؤ ۔ہر وقت انکا ر کرتی ہو آج ہاں کرنا ۔Ok شاپنگ کے بعد جانو کسی بند کمرے میں چلتے ہیں یہاں کوئی دیکھ لیگا ۔Ok ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے اور شاپنگ کا کسر نکالنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں آپ سے ملنا ویسے ہی بھت مشکل ھے؟ چلواج ایک دو تصویرے اور ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسا مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے یا کوئی دیکھ لیگا لڑکا تمہیں مجھ پرابھی بہروسہ نہیں مجھ پر شک کرتی ہو ؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو تم میرے زندگی ہو , چلو بنالو.‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی ہوئی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی..ماں باپ .بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا..یا لاش کو کسی روڈ کے کنارے پہینک کر آگئے ..لوگوں کو بتایا کل سے گھر نکلا ہوا ھے ۔یا اُسے دل کا اٹیک ہوگیا درد سا ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے..یا کسی کچرہ کنڈی میں پہنیک دیتے ہیں ۔یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!یا ویڈو بنا کر بلیک ملینگ یا دھمکی یا دوبارہ ملنے کی خواہش یا بھت سارے لڑکےملکر درندگی کا نشانہ بنانے کا بعد گلہ دبا کر کسی ویرانے میں پہینک دیتے ہیں ؟؟؟اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہےاپ کم عقل اور نادان ایک ناسمجھ اور معصوم ہو یہ ایک بھیانک دنیا ہے.سب کے سب جسم کی پوچاری ھے اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کوخون پسینے لگاکر تعلیم دلوائی دنیا کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل کر چلے جاتے ہیں پر عزت کی جو داغ و دھبہ ھے وہ دوبارہ نہیں دھوسکتے عزت واپس کبھی نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.ایک بات تو سچ ہے سچ پتہ کیا ہے جب کوئی مخلص لڑکا ہو نا وہ لڑکی آپنی اوقات بھول کر اسے روند کر آگے نکل جاتی ہے پھر کوئی امیر لڑکا آپنے جال میں پھانسا کر لڑکی کو روند دیتا ہے دونوں طرف سے نتیجہ یہی نکلتا ھے جو اوپر بیان ہوا ۔ ہمیشہ لڑکیوں کو لالچ مروا دیتی ہے پیسے کے پیچھے بھاگنے والی لڑکیوں کی موت کا سبب صرف یہی ھے ؟؟💀بات گڑوی ھے مگر سچ ھے برا نہ مانئیے

بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے _ کسی سیانے کا گزر ہوا _ اس نے بابا جی سے پوچھا : MIAN KHUDABUX ABBASI

    " یہ کیا تماشا ہے ؟تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور بھینس کو ہل میں جوت رکھا ہے ! " بابا جی نے کہا : " یہ بی بی شہر سے آئی ہے _ اس کی سہیلیوں نے اسے سمجھا کربھیجا تھا کہ دیہات میں مادہ جنس کو حقوق پورے نہیں ملتے ، لہذا تم پہلے ہی دن اپنے مالک سے اپنے حقوق کی بات کرنا _ اس نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ مجھے بیل کے برابر حقوق چاہیں _"میں نے کہا : " بیل تو ہل جوتتا ہے _" اس نے کہا : " میں گھر میں قید ہو کر نہیں رہ سکتی _جو کام بیل کرتا ہے وہ میں بھی کر سکتی ہوں _"چنانچہ میں نے اسے ہل جوتنے پر لگا دیا _ اب یہ خوشی خوشی کھیت میں بھی کام کرتی ہے اور دودھ بھی دیتی ہے _ بیل کے پاس کرنے کو کام نہیں ، لہذا وہ سارا دن چھپر میں آرام کرتا ہے اور بھینس کو مزید اپنے حقوق مانگنے پر اکساتا رہتا ہے _"عورت مارچ کے آفٹر شاکس"😜🤣

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...