*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 18 اپریل 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
پاسـداران انـقـلاب نے آبنائے ہرمز بند کردی؛ خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ
ایر_ان دشمن کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے تیار ہے، سـپریم لـیڈر
پاکستان کی ثالثی کے ذریعے نئی امریکی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جارہا ہے: ایر_انی نیشنل سکیورٹی کونسل
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی اور خدمات کے بدلے فیس ادا کرنا ہوگی، ایر_انی نیشنل سکیورٹی کمیشن
جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
آبنائے ہرمز پر نقل و حمل کی آزادی دائمی جنگ بندی سے مشروط قرار
ایر_ان سے ڈیل کا عمل اچھی طرح جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ
ایر_ان آبنائے ہرمز دوبارہ بندکرنا چاہتا ہے لیکن وہ امریکا کو بلیک میل نہیں کرسکتا، ٹرمپ
امریکا ایر_ان مذاکرات کیلئے دن اور تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی، اعلیٰ حکومتی ذرائع
چاند نظر آگیا، یکم ذیقعد کل بروز اتوار 19 اپریل کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
امریکا، ایر_ان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا، امریکی ٹی وی کا ایر_انی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
00 یورینیئم ہمیں اپنی سرزمین جتنا مقدس ہے، کہیں منتقل نہیں ہوگا؛ ایر_ان کا ٹرمپ کو جواب
ایر_ان کا افزودہ یورینیئم امریکا لایا جائے گا، اس پر ملکر کام کریں گے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
0ایر_انی پاسـداران انـقـلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلیے نئی شرائط رکھ دیں
بھارت کی ڈالر کے بجائے ایر_ان سے تیل چینی کرنسی یوآن میں خریداری؛ رائٹرز کا دعویٰ
لبنان اور ایر_ان سے جنگ بندی؛ اس را_ئیل میں شہری پابندیاں ختم؛ معمولات زندگی بحال
ایر_ان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ابتدائی مراحل میں داخل ہوگئے؛ خبر ایجنسی کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کھلنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ٹرمپ
ایر_ان کا تمام ممالک کے تجارتی جہازوں کیلیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایر_ان نے مان لیا، اب کبھی آبنائے ہرمز بند نہیں کرے گا؛ نیٹو کاغذی شیر ہیں؛ ٹرمپ
آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی
برطانیہ اور فرانس آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری مشن کی قیادت کریں گے
امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
ایر_ان نے آبنائے ہرمز بند کرکے چالاکی دکھائی لیکن ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتے؛ ٹرمپ
ایر_ان کے ساتھ مذاکرات اس وقت بھی جاری ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ
ایل این جی کے 4 کارگو 5 روز میں پہنچیں گے، قطر سے گیس آتے ہی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: اویس لغاری
پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن نے شاندار استقبال کیا
کراچی: گلستانِ جوہر پرفیوم چوک پر واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی
کراچی اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی
امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے فیلڈ مارشل کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا
اس را_ئیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں، لبنان پر حملے جاری
کراچی: معمار موڑ پر مشکوک گاڑی روکنے والا پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہیـد
متحدہ عرب امارات کو دو ارب ڈالر قرض واپس کردیا گیا
شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سیکیورٹی گارڈ خاتون سے جـنـسی زیـاـ دتی
امریکا کو پہلے ہی خبردار کیا تھا؛ اب آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا مزہ چکھیں؛ ایر_انی رہنما
آبنائے ہرمز میں تیل سے بھرے 2 بھارتی ٹینکرز پر فائرنگ؛ مودی سرکار نے تصدیق کردی
پاسـداران انـقـلاب کی آبنائے ہرمز میں بھارتی آئل ٹینکرز پر فائرنگ؛ آبی گزرگاہ پھر بند
ایر_ان، امریکا کے وفود کی آمد کا معاملہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی
کراچی؛ شہر میں دندناتے ہوئے واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی
پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن نے شاندار استقبال کیا
بشریٰ بی بی کی آنکھ کے آپریشن کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت
کمرشل پروازوں کیلئے جیٹ فیول کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی
دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، سـپریم لـیڈر
سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
سندھ حکومت کا کراچی اور سکھر کے بعد ایک اور شہر میں پنک اسکوٹیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان
سوات: سیدوشریف اسپتال کے سامنے فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایر_ان کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
کراچی: بس اسٹاپ سےملنےوالی 13سالہ بچی سےجـنـسی زیـاـ دتی کا انکشاف، متاثرہ لڑکی اور بہن ایدھی سینٹر منتقل
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا، وزیر خزانہ
منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑا ایکشن، سعودی عرب سے آنےوالے 4 مسافر زیر حراست
غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچپسی میں اضافہ، 3 ماہ کے دوران 220 کمپنیوں کی رجسٹریشن
حساس اداروں کے افسران بن کر شہریوں سےفراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
پشاور میں بجلی صارفین کے لیے سہولت؛ ایمرجنسی پرمٹ ورکس روک دیے گئے
کیا پی ٹی آئی کے اسیر رہنما اعجاز چوہدری کو اسپتال منتقل کیا گیا؟ جیل حکام نے تردید کردی
چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
اسلام آباد میں پلاسٹک سرجنز کی بین الاقوامی کانفرنس طبی تحقیق میں فروغ کیلیے اہم پیشرفت قرار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ، قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 62 روپے ہوگئی
لاہور: راوی روڈ پر تیزاب نما کیمیکل پھینکنے کا واقعہ، شہری زخمی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا میچ مشکوک، آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کےلیے تیار
لاہور: لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے اوباش ملزم گرفتار
افـغـاـ نستان کے کرکٹر راشد خان کے گھر بیٹے کی پیدائش
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل