جمعرات، 13 مارچ، 2025

*دوستوں! آج کی پوسٹ میں 61 ہیڈلائنز ہیں، تاخیر کیلئے معذرت* 👏🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *13 مارچ 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 )*BBC PK News

(1) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیرتعمیر ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے🚨 (2) گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سیاست کرتے رہینگے لیکن دہشت گردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا: وزیراعظم🚨 (3) دہشت گردی کا ناسور ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف🚨 (4) قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور🚨 (5) جعفر ایکسپریس پر حملہ کتنے بجے ہوا اور جان کیسے بچی؟ مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا🚨 (6) جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ🚨 (7) ٹرین کے انجن کے نیچے دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا کیا گیا، ریل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں الگ ہو گئیں، ڈرائیور کا بیان🚨 (8) بلوچستان ٹرین حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے، رہنما سکھ فار جسٹس🚨 (9) عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان🚨 (10) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا🚨 (11) جعفر ایکسپریس کے معاملے پر غیر مناسب ٹویٹس کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجہ🚨 (12) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانے کا مطالبہ🚨 (13) جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 10 خوارج جہنم واصل🚨 (14) نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری، سولر صارفین سے بجلی 10 روپے فی یونٹ خریدنے کا فیصلہ🚨 (15) عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور مستعفیٰ🚨 (16) میاں چنوں: کراچی سے آنے والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا🚨 (17) کراچی میں پولیس وردی میں سحری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ملزمان گیارہ لاکھ روپے اور ہتھیار لے گئے🚨 (18) نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر🚨 (19) جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کے جسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے🚨 (20) چار رکنی ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025 کا مسودہ تیار کر لیا🚨 (21) چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور🚨 (22) وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار🚨 (23) ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر🚨 (24) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات🚨 (25) ڈاکٹر عامر لیاقت کے تذکرے پر پیارا رمضان کی فضا سوگوار، ہر شخص اشکبار🚨 (26) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا🚨 (27) کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف🚨 (28) عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو🚨 (29) پی ٹی آئی نے سانحہ جعفر ایکسپریس پر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا، وزیر دفاع🚨 (30) خواجہ آصف عادی جھوٹے، کسی اکاؤنٹ سے بی ایل اے کے حق میں بات نہیں ہوئی، فیصل چودھری🚨 (31) ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر🚨 (32) منڈی بہاؤالدین: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 طالب علم جاں بحق🚨 (33) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم، پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا🚨 (34) خوردہ فروشوں کی لالچ نے چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے تک پہنچا دی🚨 (35) اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان کے منیب الرحمٰن نے گولڈ میڈل جیت لیا🚨 (36) سابق وزیر قانون خالد انور کراچی میں انتقال کر گئے🚨 (37) اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس کی بائنانس میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری🚨 (38) موڈیز نے پاکستان کے بینکاری آؤٹ لُک کو مستحکم سے مثبت کردیا🚨 (39) شہر کی سڑکیں، گلیاں ٹھیک کریں تو 100 کیا 200 ارب روپے بھی پاس کرادوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری🚨 (40) وفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دے دی🚨 (41) پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا🚨 (42) پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار🚨 (43) پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا🚨 (44) سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی🚨 (45) 2 دہائیوں تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش🚨 (46) پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی🚨 (47) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ🚨 (48) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے، جج آئینی بینچ🚨 (49) سندھ میں آج اور کل ہلکی بارش کی پیشگوئی، کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا🚨 (50) آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی🚨 (51) پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاً کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرا دی🚨 (52) تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا🚨 (53) فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت🚨 (54) ’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘: عالیہ حمزہ🚨 (55) کراچی: کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کے لیے بند رہے گا🚨 (56) اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ🚨 (57) نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت🚨 (58) ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 13 اور 14 مارچ بروز جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن🚨 (59) لوئر دیر: گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول🚨 (60) کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا🚨 (61) بھارتی میڈیا بنگلہ دیش کے خلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پروپیگنڈا*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی

عمرکوٹ ۔۔۔عمرکوٹ ۔۔میرپورخاص روڈ پر صوفی فقیر کے نزدیک کرولا کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر ۔ موٹر سائیکل سوار سخت زخمی ، سول اسپتال عمرکوٹ منتقل ۔رپورٹ ۔۔۔انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ رپورٹر بی بی سی نیوز پاکستان تفصیلات ۔۔۔. BBC PK News

عمرکوٹ ۔۔۔ خبر کے مطابق عمرکوٹ ۔۔میرپورخاص روڈ پر صوفی فقیر کے نزدیک ٹیوٹا کرولا کار اور موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار زاھد بنگلانی نامی شخص شدید زخمی ہوگیا ، زخمی زاھد بنگلانی کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول اسپتال عمرکوٹ منتقل کر دیا گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر کار کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔

خیرپور ۔۔۔نارو کے مکین/رہائشی فوجی رمضان شر درگاھ ابھن شاھ کے قریب آلٹو کار سمیت اغوا۔ تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔ خاندان کے افراد صدمے سے نڈھال ۔ علاقے میں خوف وہراس ۔ BBC PK News

رپورٹ ۔۔۔انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان ۔

ٹرین کے اندر واش روم کی ابتدا کی دلچسپ روداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔تحریر۔۔۔انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان ملاحظہ فرمائیں ۔۔🤸🏻‍♂🌚 BBC PK News

ریل مسافر اوکھیل چندراسین نے 1909 میں ریلوے آفیسر کو دلچسپ شکایتی مراسلہ لکھا۔ ملاحظہ ہوجناب ڈویژنل ریلوے آفیسر !"میں ریل پہ سفر کررہا تھا۔ بسیار خوراکی کے سبب میرے پیٹ میں شدید مروڑ اٹھنے لگے۔ ریل احمد پور سٹیشن پر رکی تو میں حاجت کے لیے اترگیا۔ابھی حاجت روائی جاری تھی کہ ناس پیٹے گارڈ نے سیٹی بجادی۔ سیٹی سن کر میں سٹپٹاگیا اور اس عالم میں دوڑ لگائی کہ ایک ہاتھ میں لوٹا اور دوسرے ہاتھ سے میں نے لنگوٹ پکڑا ہوا تھا۔ریل کو جا لینے کی تگ و دو میں دھڑام سے گر پڑا۔ ریلوے اسٹیشن پر موجود کیا خواتین اور کیا حضرات سبھی نے میرے کھلے پچھواڑے کے خوب خوب نظارے کیے۔ یوں دیکھتے دیکھتے ہاتھ سے عزت بھی گئی اور ریل بھی گئی۔محترم!میرے اس ہمہ جہت نقصان کا ذمہ دار وہ ناہنجار گارڈ ہے جس نے بے وقت سیٹی بجائی۔میری درخواست ہے کہ اس گارڈ پر تگڑا جرمانہ عائد کریں۔ اگر نہیں، تو پھر میں اخبارات کو واقعے سے متعلق تگڑی خبریں دینے والا ہوں.والسلام"😋فضل الرحمن قاضی صاحب اپنی کتاب "روداد ریل کی" میں لکھتے ہیں کہ اوکھیل چندراسین کا یہ خط دہلی میں ریلوے کے عجائب گھر میں آج بھی محفوظ ہے۔بشکریہ۔۔۔*روداد ریل کی*یہ وہ تاریخی خط ہے جس کے نتیجے میں انگریز سرکار نے ہندوستان میں پہلی بار ریل کے اندر واش روم کی سہولت شروع کرنے کا حکم جاری کیا۔

*کراچی ۔۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سندھ اسمبلی میں پانی کے منصفانہ تقسیم کے لیے اہم قرارداد پیش**چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ حکومت کی قرارداد صوبائی اسمبلی میں منظور*رپورٹ ۔۔۔انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان . BBC PK News

تفصیلات ۔۔۔کراچی۔۔۔*سندھ حکومت نے چولستان کینال اور دیگر نئے نہری منصوبوں کو 1991 پانی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا* *سندھ کے پانی کے حقوق پر ڈاکہ قبول نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**نئے کینالوں کا منصوبے سندھ کے پانی کے حق کو چھیننے کی کوشش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا سخت مؤقف**1991ء پانی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* *سندھ اسمبلی کی وفاق اور انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (IRSA) سے معاہدے کے مطابق پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی اپیل**نئے کینال منصوبوں سے سندھ میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**پانی کی کمی سے زرعی پیداوار، معیشت اور عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ کا قرارداد میں مؤقف**دریائے سندھ کے پانی کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سندھ حکومت کا سخت ردعمل**چولستان کینال اور دیگر کینالوں کی تعمیر کسی صورت قبول نہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صوبائی اسمبلی میں قرارداد**عوام کے حقوق کا ہر سطح پر دفاع کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**وزیراعلیٰ سندھ نے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے فوری بات چیت کی ضرورت پر زور دیا**پانی کے وسائل پر غیر منصفانہ کنٹرول منظور نہیں ہے، سندھ کا وفاق کو انتباہ**کسی بھی غیر قانونی پانی کی تقسیم کے خلاف عوامی مزاحمت کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان**سندھ کے عوام اپنے پانی کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، سید مراد علی شاہ کا مؤقف**سندھ کے پانی کے حقوق چھیننے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، سندھ اسیمبلی میں قرارداد منظور*

بدھ، 12 مارچ، 2025

کراچی ۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایک سالہ کارکردگی پر بریفنگ ۔رپورٹ ۔۔انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف ، بی بی سی نیوز پاکستان BBC PK

تفصیلات ۔۔۔۔ہمارے واٹر کورسز لائن کرنے کا پروگرام ہے جو ہم پاورز کو اسسٹ کرتے ہیں ، ہاری کارڈ کو استعمال کریں گے ہم نے علان کیا تھا کہ ہم پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام شروع کریں گے،ہم نے اپنے بچوں کو اپنی نیکسٹ جنریشن کو ٹرین کرنا ہےانڈر پروپون انیشٹو پیپل انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام شروع کیا تھا اس پروگرام کے تحت اس سال 13428 سٹوڈنٹس کو ہم تین مختلف یونیورسٹیز میں اسکالرشپ دی،ہم 1171 سٹوڈنٹس گریجوئیٹ کرا چکے ہیں ان گریجوئیٹس میں سے 2528 نے جابز حاصل کر لیے ہیں آخری بیج جو 3057 کا 2357 یہ مئی 2025 میں گریجوٹ کرے گا اس کامیابی کو مدنظر رکھ کر ہمارا ارادہ ہے کہ اگلے سال بھی اس کو ایک اور سکوپ بڑھائیں،اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے 2024 کے اندر 1500 آئی ٹی گریجوٹس کے لیے ایک بوٹ کیمپ کیا تھااور ان 1500 میں سے 870 گریجوٹ سپلائی نہیں سیلف ایمپلائیڈ ہیں ہم ہر ایک کو مانیٹر بھی کرتے ہیں جو اس کے بعد ان کی جابز لینے میں مدد کی،اس کے ساتھ ساتھ ان کو اگر مزید کسی مدد کی ضرورت ہے تو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ان کے ساتھ رابطہ میں رہتا ہے ایک اور پروگرام ہے یہ اس سے تین ہزار یونیورسٹی سٹوڈنٹس جو تھرڈ یا فورتھ ایر میں تھے ان کی جو آئی ٹی ٹریننگ اس کو پروگرام کیا تھا کراچی حیدرآباد سکھر لاڑکانہ خیرپور شہید بے نظیر اباد ڈسٹرکٹ میں 758 یہ ٹرینیز تھے ہم تین ہزار سٹوڈنٹس اور 200 ٹیچرز اور ٹیچنگ اسسٹنس کر چکے ہیں محکمہ آبپاشی نے ہائیڈرو انفارمیٹکس سینٹر ایک بنایا ہےیہ سینٹر ڈیٹا سارا کلیکٹ کرتا ہے اس سے ڈیٹا اویلیبل بھی ہے جو لوگ ڈیٹا حاصل کرنا چاہیں محکمہ آبپاشی مدد ملتی ہے اور یہ بھی ایک ائی ٹی کے اندر ہماری ایڈوانسمنٹ ہے سندھ پیپلز ہاؤزنگ آف فلڈ افیکٹیز اس کے بارے میں اگے میں اپ کو پھر بتاؤں گایہ ہمارا فلیگ شپ پراجیکٹ ہےآئی ٹی میں ہم نے تین پورٹلز بنائے ہیں یہ بینیفیشری پورٹل ہے کوئی بھی بینیفیشری اپنا شناختی کارڈ ڈال کے اپنا سٹیٹس چیک کر سکتا ہے ہمارا ایس پی ایچ اف ہیٹ میپ ہے یہ بھی ٹیکنالوجی میں اہم قدم ہے،جو بھی جس کو ایکسس ہے وہ کسی بھی ڈسٹرکٹ کے کسی بھی تعلقے سے ہو وہ گھر کا سٹیٹس دیکھ سکتا ہے یہ پورے ہمارے دو ملین سے اوپر ڈیٹا بیس ہےہم نے ایک پائلٹ پروگرام شروع کیا ہے کہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میپنگ ہم کرتے ہیں ڈرون کے ساتھ گاؤں کے اوپر جاتے ہیں اس کی ساری ڈیجیٹل میپنگ کر لیتے ہیں اور پھر ہمیں اس میں جو گیپس ہیں پتہ چلتے ہیں یہ ابھی پائلٹ ہےکچھ ولیجز ہم کر چکے ہیں لیکن ارادہ ہے کہ یہ پورے سندھ میں ہم اس کو ایپلیکیٹ کریں گے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اٹومیشن کی طرف گئے ہیں گزشہ ایک سال میں یہ سارا کچھ مرتب کیا، ہے، وہ پرانی چیزیں نہیں بتا رہا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اس سال یہ ڈیجیٹائز کیلئے ایپ بنائیے ہیں،اپ موٹر وہیکل ٹیکس پروفیشنل ٹیکس اپنی ایکسائز لے لی ہے انفراسٹرکچر سائز یہ سارا ان لائن کر سکتے ہیں بائی میٹرک ویریفکیشن اور موٹر وہیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر کر سکتے ہیں پہلا ان لائن اپشن پریمیم نمبر پلیٹ کا ہم نے اس سال کیاہم باقی بھی جو ہماری سکیمز ہیں چاہے وہ میکنائز فارمنگ کے لیے امپلیمنٹس دینا ہو چاہے ا جو ہمارے واٹر کورسز لائن کرنے کا پروگرام ہے جو ہم پاورز کو اسسٹ کرتے ہیں ان سب نے ہم اس ہاری کارڈ کو استعمال کریں گےآن لائن ایپلیکیشن وہ سیکیورٹی فیچر نمبر پلیٹس جو نئے نمبر پلیٹس کے لیے وہ بھی اپ ان لائن ہی سارا کر سکتے ہیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے بزنس رجسٹریشن جو ڈفرنٹ فوڈ اؤٹلٹس ہیں ان کے لیے ایک ایپ بنائی ہوئی ہےوہ اپنی بزنس رجسٹریشن اپنی جو لائسنس فیس ہے وہ سب کچھ ان لائن کر سکتے ہیں ہمارے انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایپ بنائی ہوئی ہے کاروبار ایپ کے نام سے کہ جس نے بھی کاروبار شروع کرنا ہے وہ اس ایپ کے ذریعے رجسٹر کر سکتا ہے اپنی پرمٹس لے سکتا ہے آپ کو جو مسئلے ہیں جس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہیں وہ بتا سکتا ہے یہ چیزیں انفارچونیٹلی ہم اتنی زیادہ ڈسمنٹ نہیں کر سکے لیکن ابھی ہم شروع کریں گے تاکہ پتہ اور اس کے اندر ہم جو پورٹل ہے انفارچونیٹلی بہت زیادہ ریگولیٹری اپروولز ہوتی ہیں بزنس کو ہم ایز ڈوئنگ بزنس میں کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ریگولیٹومنٹس ہم انٹروڈیوس کریں گے اگے جاتے ہوئے کہ وہ پرمٹس ان لائن لوگ لے سکیں ای پروفیمنٹ یہ ہم نے اس کو تقریبا اٹھ نو مہینے ہو گئے ہم نے شروع کیا ہےہم ہر ڈیپارٹمنٹ کے اینیل پروکیومنٹ پلان سے لے کر اس کی ایوارڈ اف ٹینڈر تک سارا آٹومیٹک کریں گے سارا ا فیسلس ہو تاکہ اپ کے کم از کم ا اس میں کوئی ہیومن انٹروینشن یا کوئی ایسی بات ہو وہ ہمارا ای پیڈز کے نام سے ای پیک ایکویشن ڈسپوزل سسٹم ہم نے اپریل 24 میں اس کو سافٹ سٹارٹ کیا تھا اور اس وقت تک ہم 558 سپلائرز کو رجسٹر کر چکے ہیں 408 ٹینڈرز پبلش میں 308 تک پیمنٹس کمپلیٹ ہوئی ہیں اور 883 پروگریس ہیں ہم نے ماسٹر ٹرینرز آفیسرز اور بڈرز کو ٹرین کرنے کا ایک پروگرام بنا ہوا ہے اور ہمارا ارادہ ہے کہ ہم گریجولی پیپر ٹرانزیکشن سے ختم کر کے یہ سارا کا سارا ایک پورٹل پر لے ائیں گے یہ ایک اور ایشو کافی عرصے سے تھا کہ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے اندر وہ گندم کا جو اپ کو پتہ ہے کہ گندم ناقص ہے چوری ہو گئی مٹی بھری ہوئی ہے ہم نے ایس جی ایس کے ساتھ ایک کانٹریکٹ کیا اور ہر گندم کی بوری کو چیک کیا اور یہ میں کافی ایک فیئر ا سیٹسفیکشن سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس سٹاک میں جو کچھ بھی موجود ہے وہ واقعی ادھر ہے جہاں پر پرابلمز تھے وہ ہم نے کو ایکشنز لیے جہاں پر گندم کم تھی یا صحیح کوالٹی کی نہیں تھی اس کو ریپلیس کرایا اس دفعے ہم ریکورمنٹ نہیں کر رہے ہیں ہمارے پاس آلریڈی 1.3 ملین اسے اوپر گندم موجود ہے گندم اور ہم ریکورمنٹ ڈیو ٹو اور نیشنل سپیک جو ہم نے سائن کیا ہوا ہے نہ دے سکتے ہیں لیکن ابھی میں اپ کو بتا رہا ہوں ہمیں سندھ حکومت میں ہم نے کافی اس کو کیبنٹ میں ڈسکس کیا ہے کہ ہمیں ڈر ہے کہ اس سال گندم کی پیداوار کم ہوئی اور اکتوبر نومبر میں جا کر ایک مسئلہ بن سکتا ہےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب نے اور پریزیڈنٹ اصف علی زرداری صاحب نے بھی اپنی تقریر میں اس کا ذکر کیا تھا سندھ پولیس کے اندر ایس فور سسٹم جو ہم نے ہمارے 42 ٹول پلازرہ ہیں تو ان کی اینٹری ایگزٹ پہ ہم فیشل ریکمنیشن کے ساتھ نمبر پلیٹیشن کے ساتھ ہم نے لگائے ہوئے ہیں اپنے کیمراز اور ایک سنٹرلائز سسٹم ہے جہاں پہ سارا ڈیٹا اتا ہے اور اسی وجہ سے اگر کوئی کرائم ہو جاتا ہے تو اور کسی گاڑی کا ہمیں پتہ ہوتا ہے وہ ٹریک ہو جاتی ہے پولیس رکارڈ کو ہم نے ڈیجیٹلائیز کیا ہے ،پچھلے ایک سال میں پچھلے تین مہینے میں ہم نے لائسنسنگ برانچ میں بہت زیادہ بہتری کی ہے پہلے لائسنسنگ برانچ کے لیے سفارشیں آتی تھی کہ مجھے پوسٹ کو اب کوئی سفارش نہیں کرتا اس لیے اتنا زیادہ اٹومیٹ ہو گیا ہے اور پچھلے تین مہینے میں ایک لاکھ سے اوپر لائسنس ہم نے ان لائن ڈلیور کیے ہیں ریپیٹ اف انڈرز کی ای ٹیگنگ کرنا یہ سب جو ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے آئے میں نے بات کی تھی جو ہم نے ا نمبر پلیٹ پریمیم نمبرز کی اور اس کا مقصد کیا تھا کہ جو پیسے اس سے ملیں گے اس سے ہم گھروں کو تعمیر کریں گے اس کے تھرو جو ہم نے پیسے اکٹھے ہوئے اس میں سے 640 ملین روپے تھے جس میں ہم 2100 فلڈ ایفیکٹ کے گھر تعمیر کئے ہینِفلڈ پروگرام ہر سٹریم کے الگ لوگ ہیں کہ جہاں سے پیسے اس لیے ہمیں پرائیویٹ ب لوگوں نے بھی ڈونیشنز بھی ہیں فیڈرل گورنمنٹ کے بھی پیسے ہیں لونز کے پیسے ہیں ان سب کو ہم جو ہے الگ الگ سٹریم میں چلاتے ہیں اور یہ پیسے بھی ہم نے یہ استعمال کیے تھےمحکمہ آبپاشی سندھ کی سالانہ کارکردگی سکھر بیراج کی تعمیر 1929 میں مکمل ہوئی جوکہ آسپاس کے علاقوں میں پانی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتا ہے،حالیہ دنوں میں سکھر بیراج کے دروازوں کو کافی نقصا پہنچا ہے،سکھر بیراج کے دروازوں کی بروقت دیکھ بھال اور فوری مرمت وقت کی ضرورت ہے، بڑا نقصان 20 دسمبر 1982 کو گیٹ نمبر 31 کو پہنچاگیٹ کی تبدیلی (1987-1992):موٹ میکڈونلڈ انٹرنیشنل کی ایک تحقیق میں بیراج کے دروازوں کی خراب حالت کی نشاندہی کی گئی، جس کے نتیجے میں 1987 سے 1992 کے درمیان تمام دروازوں کی تبدیلی کی گئی۔20 جون 2024 کو گیٹ نمبر 47 کو خراب موسم کے دوران نقصان پہنچا جب بیراج کے اوپر پانی کی سطح 199.50 فٹ تھی۔ نازک صورتحال کے باعث زیادہ مانگ کے وقت اہم نہروں کو پانی کی فراہمی میں خلل پڑا،یہ ہمارے لئے چیلنجنگ صورتحال تھی جس پر ہم فوری فوری کارروائی عمل میں لائی،ڈھائی ٹن وزنی جوٹ کے تھیلوں سے ایک کوفر ڈیم بنایا گیا،گیٹ نمبر 47 پر کوفر ڈیم کی تعمیر کا کام مقررہ وقت سے پہلے کامیابی سے مکمل کر لیا گیا،چھ دن کا منصوبہ تھا جسکو صرف چار دنوں میں مکمل کیا گیا،سکھر بیراج کی بحالی کا منصوبہگیٹ 36 کی تنصیب اور دیگر مرمت کے کام جون 2024 میں مکمل ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ13 ریور سلیوس گیٹس کی تیاری مکمل ہو چکی ہےچھ گیٹس کی سینڈ بیلسٹنگ اور پینٹنگ بھی مکمل ہو چکی ہے،دو سلیوس گیٹس کی تیاری جاری ہے،کوفر ڈیم کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے،اپ اسٹریم اور ڈاؤن اسٹریم دونوں طرف تمام شیٹ پائلز ڈرائیو کی جا چکی ہیں،کوفرڈیم کو اپ اسٹریم اور ڈاؤن اسٹریم دونوں طرف جیو ٹیکسٹائل سینڈ بیگ سے ڈھانپ دیا گیا ہے،موجودہ چاروں گینٹری کرینز کی مرمت مکمل ہو چکی ہے،سکھر بیراج کے ری پوائنٹنگ، گراٹنگ، آرچز کی کلڈنگ، سیل بیم اور ایمبیڈڈ پارٹس کے مرمتی کام جاری ہیں،مین بیراج وئیر گیٹ کی تنصیب بے 52 پر مکمل ہو چکی ہے اور دوسرے گیٹ کا نچلا حصہ بے 53 مکمل کر دیا گیا ہے،گڈو بیئراج کی بحالی کا منصوبہ25 نہری ہیڈ ریگولیٹر گیٹس کو تبدیل کیا گیا ہے،10 مرکزی بیراج گیٹس اور ہوئسٹنگ سسٹمز نصب کیے گئے ہیں،20 بیسز کے ایمبیڈڈ پارٹس اور گلیسی کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے،چین میں JHMC سے گیٹس اور ہوئسٹنگ سسٹمز کی تیاری مکمل ہو چکی ہے،20 یونٹس جن میں ہوئسٹنگ سسٹم شامل ہیں کے کام کے قریب پہنچ چکے ہیں، 10 گیٹس کی تنصیب 25-12-2024 کو مکمل ہو چکی ہے،ہماری انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ جو ہوئی ہے پچھلے ایک سال میں وہ صرف وہ پراجیکٹس بتاؤں گا جو یہاں تو کمپلیٹ ہوئے ہیں یا کوئی ایسے میجر پراجیکٹس انیشییٹ کیے ہیں میری ایک بڑی کمزوری ہے میں اپ کو پتہ ہے میں گراؤڈ بریکنگ پر کبھی نہیں جاتا ہوں مجھے نہیں ہے مجھے زندگی میں یاد ہے شاید مجھے اٹھ سال ہو گئے ہیں دو بار گیا ہوں میرا ماننا ہے کہ پہلے چیز بن چائے اس کے بعد اس کا افتتاح کیا جائے جب وہ لوگوں کے کام میں آئے تو آپ کو بہت سارے گراؤنڈ بریکنگز میں ہم نظر آئیں گے ہم نہیں جاتے زیادہ تو اس لیے یہ وہ چیزیں جو کمپلیٹ ہو گئی ایک دو پراجیکٹ ضرور دکھاؤں گاہمارا روڈ انفراسٹرکچر اس سال میں ہم نے 196 نئی سکیمز جو اور امپرووڈ ایگزسٹنگ روڈز ہیں کمپلیٹ کی ہیں یہ 12 مارچ 2024 سے لے کے اج تک ٹوٹل لینتھ تقریبا 2500 کلومیٹر ہے ٹوٹل کاسٹ تقریبا 54 ارب روپے 53.5 بلین ہے،اس کے علاوہ جو ہمارے فلڈ افیکٹڈ روڈز تھے 120 فلڈ افیکٹڈ روڈز جن کی 704 کلومیٹر ٹوٹل لینتھ تھی ابھی میں اس میں تقریبا ہم 41.8 بلین ٹو بلین ہم کر چکے ہیں یہ لکھنا نہیں چاہیے تھا خیر لکھ دیا ہے تو بتا دیتا ہوں انشاءاللہ 527 کلومیٹر روڈ اور بائی دی اینڈ اف دس فائننشل گیر ہم کمپلیٹ کر لیں گےیہ 75 کلومیٹر کا روڈ ہے ڈسٹرکٹ سانگھڑ اور ڈسٹرکٹ میں یہ کھپرو تلقہ اور عمرکوٹ جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہیں ان دونوں کو کنیکٹ کرتا ہے سردار شاہ صاحب بیٹھے ہیں اس کا کتنا فائدہ لوگوں کو ہوا ہوگا وہی بتا سکتے ہیں،اس لیے کہ یہاں پر میں نے بھی یہ روڈ بننے سے پہلے بننے کے بعد میں نے ابھی تک ٹریول نہیں کیا ہے بننے سے پہلے میں نے اس پہ ٹریول کیا ہے اور اس روڈ پہ چلنا مشکل ہوتا تھااب الحمدللہ اس کے ساتھ ساتھ اگر اپ دیکھ رہے ہیں تو ایک لائن چینل بھی نظر ا رہا ہے یہ بھی ابھی لائن کے او کو پتہ نہیں مجھے نہیں پتہ یہ کب کیا ہے جو یہ کنال لائننگ ہوئی ہوئی ہے یہ 58 کلومیٹر تھرپارکر میں علی بندر سے ڈیپلو روڈ ہے جو اس سال کمپلیٹ ہوا ہے یہ ٹنڈوالھیار میر پور خاص میں یہ جو ہے ٹنڈوالھیار سے بلا شاک تک 30 کلومیٹر کا روڈ ہے یہ سکھر میں ٹھانڈی سے خانپور واے ٹھکراٹو یہ ناصر شاہ صاحب اور بیٹھے ہیں جہاں اکرام صاحب ان کی کانسٹنٹسز ہیں ان کے یہ 25 کلومیٹر کا روڈ ہے جو اس یہ کمپلیٹ ہوا ہے بدین میں پمپریو منگو روڈ 23 کلومیٹر کا مکمل کیا ہے،ہم نے لانڈھی سے پورٹ قاسم کھجور کے درختوں سے خیرپور کا یہ روڈ ہے پریالو انیشٹو پریلو وایا پلوان رازی گوٹ اٹھ کلومیٹر کا یہ حیدراباد ڈسٹرکٹ روڈ ہے حیدراباد میرپور خاص روڈ ہم نے اس سال مکمل کیا ہے، اس کے علاوہ یہ جو فلڈ کے ہمارے روڈ کی ریپیئرز ہیں یہ تھرپارکر میں ایک روڈ ہے ساڑھے دس کلومیٹر کا یہ ڈسٹرکٹ ٹھٹہ میں سمندر کے ساتھ ساتھ روڈ ہے اس کے ساتھ روڈ کے ساتھ ایک لائن کنال بنائی ہے اس پر ہم نے بہت انویسٹ کیا ہے لائننگ کا ہم نے بہت سارے کام کیے ہیں اس لیے کوئی ایک میجر میں بتاؤں گا جس کو کراچی کے لیے خاص طور پر وہ پراجیکٹ ہم نے کیا ہے لیکن ہمارا بلیف یہی ہے کہ ہم نے پانی پہلے بچانا ہے ہمیں پتہ ہے کہ جیسے ہم اگے بڑھ رہے ہیں ہمیں گندم کی اور ایگریکلچر پراڈکٹس کی ضرورت ہوگی لیکن ہم کسی بھی طریقے سے کسی علاقے کو بنجر کر کے کسی اور علاقے کو اباد کرنے پہ بلیو نہیں رکھتے اسی لیے ہم لائننگ پر جا رہے ہیں تاکہ ہم پانی کنزرو کر سکیں اور پھر ہم ایڈیشنل ایریاز انڈر کلچر لا سکیں یہ میری کانسٹیٹنسی ہے جہاں پر ایک روڈ ہے چھوٹا سا یہ فلڈ میں تباہ ہوا تھا چھڈو ناک کوٹ روڈ سے لے کے میر جان محمد تک یہ ڈسٹرکٹ میرپور خاص میں ہے،ایگریکلچر کے اندر ہم نے اس سال میں تین کاٹننٹ شوگر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا قیام کے تقریبا 125 55 ملین روپے میں بنایا ہے، ریسرچ کے لیے ہم نے ایک قائم ٹنڈو جام میں ایک لیب بنائی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹنڈو جام میں یہ میکسیم ریزیڈیو لیب بنائی ہے یہ پی اے ار سی جو فیڈرل ادارہ ہے اس کے ساتھ کولیبریشن میں ا ایگریکلچر کے اندر ہم نے اس سال 219 16 واٹر پمپس دیے ہیں 434 ایگریکلچر امپلیمنٹس دیے ہیں ان 50 پرسنٹ 100 سولر پینلز ماؤٹڈ موبل ٹرالی نو سولرسپل پمپس اور ایک سولرائز کول سٹوریج یونٹ اس میں بھی میجورٹی وی ٹرانسپورٹ 100 پرسٹ لیکن یہ اب گوئنگ فارورڈ سارا ٹرانسفارم ہو جائے اگر اپ کے پاس رجسٹرڈ فارمر تاکہ وہ ریکارڈ ہمارے پاس ان فارم ایکٹیوٹیز میں میں نے جیسے بتایا ہم 251 کلومیٹر واٹر کورسز کی لائننگ ہم نے اس پچھلے ایک سال میں کمپلیٹ کی ہے آٹھ سولر سسٹم اپریٹڈ واٹرز وائز بنائے ہیں ایک ٹنل فارمنگ کا ایک ہم نے پراجیکٹ کیا ہے ہائی فشریگیشن سسٹم کی ڈریپ یا آپ کی جو ہے پیوٹ اریگیشن ہو استعمال کر رہے ہیں

*💫خبروں کی تفصیل💫*جمعرات 12؍رمضان المبارک 1446ھ 13؍مارچ 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟* BBC PK News

ہاری کارڈ کا اجراء، 196 نئی روڈز اسکیمز، 2500 کلومیٹر سڑکیں مکمل، 4 لاکھ گھر تعمیر، سندھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش*بولان آپریشن مکمل، یرغمالی رہا، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، 21 شہری، 4 ایف سی جوان شہید، آپریشن میں کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا، ڈی جی ISPR*دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین، امریکا، روس، ایران، ترکیہ ، یورپی یونین، اقوام متحدہ کا اظہار مذمت*عرب ممالک میں پابندی، پاکستانی بھکاریوں نے ملائیشیا کا رخ کرلیا،41 بیدخل، ایف آئی اے*سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس، 70 سے زائد افسروں کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کی سفارشمعاشی استحکام کا حصول پہلا زینہ، ترقی کا سفر اب شروع ہوا ہے، وزیراعظمپوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاقوفاقی کابینہ نے ICC کو انکم ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دیبلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگوہر طرف چیخ و پکار، ہم جان بچانے ٹرین کے فرش پر لیٹے تھے، عینی شاہدینپاکستانی نژاد امریکی بہن، بہنوئی اور سالے کیساتھ کال سینٹر چلانے والا ملزم گرفتارآئی ایم ایف کی زرعی انکم ٹیکس (AIT) پر تاخیر کی رعایت دینے پر غوربیوروکریسی تقر ر وتبادلے؛ پیمرا میں 4 سال کی مدت کیلئے 5 ارکان کی تقرریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئیموڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم سے مثبت کردیایف بی آر افسران پروموشن، ہائی پاور سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم برقرارچینی وزیراعظم آئندہ ماہ پاکستان آئینگے، سی پیک منصوبوں کا جائزہ ہوگا، چینی سفیروزیراعظم ،آرمی چیف کا آج کوئٹہ میں اجلاس*بھارتی میڈیا نے پرانی تصاویر، جعلی اور مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا*سینٹرل سلیکشن بورڈ؛ وزارت خارجہ کے 13 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دیدیسانحہ جعفر ایکسپریس، کوئٹہ سے پنجاب سندھ میں ریلوے آپریشن معطلنابالغ امریکی بچیوں کی آن لائن پورنوگرافی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتارلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے گھر تعینات نائب قاصد کی خودکشی*یکم مارچ سے پاکستانی پاسپورٹس پر عمرہ ویزہ میں مشکلات، عازمین پریشان*فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی سے 5 افسروں کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا گیااقوام متحدہ، پاکستان کے مستقل مندوب 80 سال کی عمر میں سبکدوش، عاصم افتخار نئے مستقل مندوبوزیراعظم نے مشیر محمد علی کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیاقیمتوں میں استحکام کیلئے خام چینی درآمد کرنے کیلئے حکام کو جامع تحقیق کی ہدایتمصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ ایک بار پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیکسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشت گردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس مندوخیلکورنگی، لوٹ مار میں ملوث ملزم کو شہری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیاقومی اسمبلی، کارروائی روکنے کیلئے PTI کا کورم کی نشاندہی کا حربہ ناکام*ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کرنےکا حکم*قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم موجودگی پر PPP/JUI کی تنقید، دلچسپ تبصرےقومی اسمبلی، غیر معیاری پانی کی تفصیلات جمع، 27 برانڈ غیرمحفوظ قرارخام تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 5 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈجنہوں نے ہمیں جامعہ سے نکالا، ہم نے انہیں کراچی سے نکال دیا، خالد مقبولخاندانی معاملات میں ایپلٹ کورٹ کو حقائق کا تعین کرنا چاہئے، چیف جسٹسپاکستان اور زمبابوے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ نے کام شروع کردیاسندھ، ہندو برادری کے لئے 13 اور 14 مارچ کو سرکاری تعطیل کا اعلان*پاکستان اور مصر سمیت 30 سے زائد ممالک میں شوال کا چاند 29 مارچ کو دیکھا جاسکتا ہے، مصری انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات*جوہری مذاکرات کیلئے روس اور ایران کی میزبانی کل کرینگے، چینگولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 500 روپے مہنگاکرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستاسینئر وزیر شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم کی ملاقاتچشمہ کوٹری اور تریموں بیراج میں پانی کا اخراج صفر، صورتحال سنگینامریکا آنے والے کینیڈا کے شہریوں کیلئے قوانین سخت کر دیئےنادیہ حسین کا شوہر کی گرفتاری کے بعد FIA افسر پر رشوت مانگنے کا الزاماسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم۔FBR: ٹیکس سسٹم ڈیجٹلائزیشن کیلئے پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم تشکیلوزارت آئی ٹی سے طویل عرصہ سے زیر التوا عدالتی مقدمات کی تفصیلات طلبپاک بنگلا دیش تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویزارمغان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فونز FIA کے حوالے نہیں کئے گئےامریکا یورپی یونین کے ساتھ ’’تجارتی جنگ‘‘ جیت جائے گا، ٹرمپخالصہ جنم دن، وساکھی میلہ تقریبات انتظامات، اعلیٰ سطح اجلاس*40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، 8 کروڑ کا پہلا انعام*جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کے شہید ہونے کی اطلاع غلط نکلی، بھائی کو فون کر کے اپنے زندہ ہونے کی خوشخبری سنائینیب سندھ نے کراچی کے 10 ہزار سے زائد کمرشل پلاٹس منجمد کر دیےلاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ای او بی آئی کے افسران واجبات سے محرومسوئی فیلڈ آپریشن دوبارہ خطرے میں، ملازمین نے انتظامی عملے کو یرمال بنالیاپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرینگے، قونصل جنرل امارات کراچیٹینکرز سے حادثات مقدمہ وزیر بلدیات، میئر کیخلاف، آفاق احمد

*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*

پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...