Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعرات، 24 اپریل، 2025
*کراچی والوں! ایک انسان گم نہیں ہوا… ایک بیٹے کی امید، ایک خاندان کا سہارا کھو گیا ہے!*یہ BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive report
عبدالعزیز ہیں… جن کا دماغی توازن درست نہیں ۔ افغانستان سے ویزا لے کر اپنے بیٹے کے ساتھ علاج کی امید لیے کراچی آئے تھے۔ نیشنل میڈیکل سینٹر میں علاج شروع ہوا، طارق روڈ کے اباسین ہوٹل میں قیام کیا… مگر 15 دن پہلے اچانک ہوٹل سے باہر نکلے… اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹے!نہ کوئی نشان، نہ کوئی خبر، نہ کوئی پتہ…ان کا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی رہ گیا ہے، ویزے کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ بیٹا بے بس ہوچکا ہے، والدین بوڑھے ہیں اور پورا خاندان تڑپ رہا ہے!یہ صرف ایک شخص نہیں… ایک پوری کہانی ہے جو کراچی کی سڑکوں پر کھو گئی ہے۔خدارا! اگر کہیں یہ بابا جی نظر آئیں تو فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔آپ کا ایک فارورڈ، ایک شیئر… ایک نظر… کسی کا سکون، کسی کی زندگی لوٹا سکتی ہے!رابطہ03102419244
*پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے اور جشن منانے کا اعلان*۔ BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع کینالوں کے منصوبے پر کام بند کرنے کے اعلان پر سندھ بھر کے تمام اضلاع سے لے کر تمام تحصیلوں کی سطح تک مسلسل تین دن تک اظہار تشکر ریلیاں نکالنے اور جشن منانے کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) اجلاس میں فیصلہ ہونے تک کوئی نئی نہر نہیں بنیں گی، طے کیا ہے کہ سی سی آئی اجلاس 2 مئی بروز جمعہ بلایا جارہا ہے۔ایک بیان میں پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کینالوں کے منصوبے پر کام بند کرنے کا اعلان متنازع کینالوں کے خلاف پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام کے موقف کی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سندھ بھر میں اضلاع سے لے کر تحصیل سطح تک تمام تنظیمی عہدیداران و زمہ داران کل سے مسلسل تین دن ضلعی اور تحصیل سطح پر کینال منصوبے کے خلاف پیپلز پارٹی کے مؤقف کی کامیابی پر اظہار تشکر ریلیاں نکالیں اور جشن منائیں
*کُل جماعتی حریت کانفرنس نےکل مقبوضہ جموں کشمیر میں ہڑتال کی کال دے دی**بھارت فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے، کُل جماعتی حریت کانفرنس* BBC PK News
*حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ کل مقبوضہ جموں کشمیرمیں ہڑتال کی جائےگی۔ مودی حکومت کے مذموم منصوبوں کے خلاف سری نگر میں احتجاجی مارچ بھی کیا جائےگا
*🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *24 اپریل 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨 (1) پانی روکنا اعلان جنگ، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا دوٹوک اعلان🚨 (2) بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد ورفت اور ہر قسم کی تجارت فوری بند، بھارتی سفارتی عملہ 30 ارکان تک محدود🚨 (3) بھارتی عسکری مشیروں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم، سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے ویزے بھی منسوخ🚨 (4) شملہ سمیت تمام دوطرفہ معاہدے معطل کرسکتے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ🚨 (5) بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا🚨 (6) کسی نے ایڈونچر کی کوشش کی تو اُس کا ماضی سے زیادہ برا حشر ہوگا، اسحاق ڈار، خواجہ آصف🚨 (7) بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا🚨 (8) بھارتی ائیرلائنز کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کے کرائے اور دورانیے میں اضافے کا خدشہ🚨 (9) بھارت کی طرف سے اٹاری بارڈر بند کیے جانے کے بعد پاکستان نے بھی واہگہ بارڈر بند کردیا🚨 (10) سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا🚨 (11) دفتر خارجہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ🚨 (12) بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے🚨 (13) اسلام آباد: آبی جارحیت کیخلاف سول سوسائٹی کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج🚨 (14) رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو پکڑلیا🚨 (15) ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا🚨 (16) پہلگام واقعہ: واہگہ بارڈر پر روایتی پریڈ محدود کردی گئی🚨 (17) خیبر پختونخوا کی کابینہ کا اجلاس، بھارتی رویے کی مذمت، منہ توڑ جواب دینے کا عزم🚨 (18) بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ملکی سالمیت کیلئے ہم سب متحد ہیں، علی امین گنڈا پور🚨 (19) بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور آگاہ کر دیا🚨 (20) پہلگام واقعہ؛ بھارت پاکستان کی مخالفت میں جعلی تصاویر پھیلانے لگا🚨 (21) بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے🚨 (22) بھارت اوچھی حرکتوں پر اتر آیا، حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیا🚨 (23) پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی واپسی شروع🚨 (24) قلات میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے یونین کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید🚨 (25) پہلگام حملہ: بھارت میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراسانی کا سامنا، کئی پر تشدد🚨 (26) پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی بھی بڑھکیں مارنے لگا، دو طرفہ سیریز پر فیصلہ سنادیا🚨 (27) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ایک اور مذموم بھارتی منصوبہ بے نقاب🚨 (28) 2003 سے بھارتی جیلوں میں بےگناہ قید 56 پاکستانیوں کو مذموم بھارتی مقاصد کیلئے استعمال کیے جانے کا خدشہ🚨 (29) بھارتی خفیہ ایجنسیاں تشدد کے ذریعے پاکستانی قیدیوں سے زبردستی پاکستان کے خلاف زہر اگلوا سکتی ہیں🚨 (30) عالمی برادری خطے میں بھارتی جارحیت اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا نوٹس لے، سیکریٹری خارجہ🚨 (31) وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا🚨 (32) مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضامندی کے فیصلے تک نہریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم🚨 (33) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی 2025ء کو ہوگا، پی پی اور ن لیگ فیصلوں کی توثیق کرے گی، وزیراعظم، بلاول کی مشترکہ پریس کانفرنس🚨 (34) نہروں کی تعمیر کا معاملہ حل ہوگیا، وفاقی حکومت پیشرفت نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ🚨 (35) جارحانہ بھارتی اقدامات، تحریک انصاف کا قومی یکجہتی کیلئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ🚨 (36) ملکی بقا کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن ملکر بھارت کو جواب دیں، حافظ نعیم🚨 (37) پاک-بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2200 پوائنٹس کی تنزلی🚨 (38) امریکا نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا🚨 (39) اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی🚨 (40) پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی🚨 (41) بھارت میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سرحدی خلاف ورزی کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر🚨 (42) جہلم: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا، سخت سیکیورٹی میں لاہور روانہ🚨 (43) پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کا فوکسڈ آپریشن🚨 (44) پاکستان کا امریکی خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدگی سے غور🚨 (45) کینال تنازع پر دھرنے؛ کراچی سے ملک بھر میں ادویات کی ترسیل معطل🚨 (46) ہائی ویز کی بندش؛ دھوپ اور گرمی میں پھنسی ادویات صحت عامہ کےلیے خطرہ بن گئیں🚨 (47) پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی🚨 (48) مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان منی لانڈرنگ کیس میں جیل روانہ🚨 (49) پہلگام واقعہ بھارت ایجنسی ’را‘ نے کروایا، مشعال ملک🚨 (50) سندھ طاس معاہدے کی معطلی؛ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، شرجیل میمن🚨 (51) پہلگام واقعہ مودی کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ ہے؛ کانگریس رہنما🚨 (52) مہنگائی کا دباؤ کم؛ 2024ء میں ملکی مجموعی معاشی حالات میں بہتری آئی، اسٹیٹ بینک🚨 (53) آج عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام🚨 (54) عمران خان سے ملاقات؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کو داہگل اور گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا🚨 (55) بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی، کنول شوزب، شہناز خان، مریم کلثوم، روبینہ شاہین، محمد احمد چھٹہ، مزمل اسلم مبین عارف بانی پی ٹی آئی سے نہ مل سکے🚨 (56) سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی، پراسیکیوٹر جنرل کو سی آر او کا میکانزم بنانے کا حکم🚨 (57) مذہب کو بنیاد بنا کر خواتین کو پیچھے رکھنے والے اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، شزہ فاطمہ🚨 (58) گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم🚨 (59) الیکشن میں بطور ریٹرننگ افسر دھاندلی کے مرتکب سول جج کی برطرفی کا فیصلہ درست قرار🚨 (60) پنجاب میں عادی مجرموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو ٹریکنگ ڈیوائسز پہنانے کا فیصلہ🚨 (61) پاکستان میں نئے صوبوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی🚨 (62) راولپنڈی کی عدالت میں قتل کا ملزم اور پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے زخمی🚨 (63) بلوچستان: نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 خودکش جیکٹس برآمد🚨 (64) پیر پگارا کا افواج پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی، حر جماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت🚨 (65) سعودیہ جاتے ہوئے مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پہلگام حملے کے بعد واپسی پر روٹ بدل لیا🚨 (66) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات🚨 (67) نہروں کا معاملہ: سندھ بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر کی عدالتوں میں ہڑتال🚨 (68) کراچی: اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 14 سالہ حافظ قرآن لڑکا جاں بحق، فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک🚨 (69) کراچی : ڈیفنس تھانے میں قانون کے طلبہ کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس کی فائرنگ سے 4 زخمی🚨 (70) بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا: صدر آزاد کشمیر🚨 (71) لاہور: ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج🚨 (72) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کردیا، پیشکشیں طلب🚨 (73) خیبرپختونخوا: لکی مروت میں دہشتگردوں کا ٹریفک پولیس کی وین پرحملہ، 3 اہلکار زخمی🚨 (74) پاکستان آنے کیلئے جواصول دنیا کیلئے وہی افغان شہریوں کیلئے بھی ہیں: طلال چوہدری🚨 (75) کراچی: شادی میں فائرنگ؛ فرسٹ ایئر امتحان کی تیاری کرتی 19 سالہ طالبہ گولی لگنے سے جاں بحق🚨 (76) سورج آگ برسانے کو تیار؛ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو الرٹ🚨 (77) بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ🚨 (78) لاہور: 25 سالہ لڑکی کا گن پوائنٹ پر ریپ، ویڈیوز بنانے والا رشتہ دار گرفتار🚨 (79) شواہد کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے، پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، سعد رفیق🚨 (80) ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان🚨 (81) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس؛ ہزاروں جعلی پاسپورٹس بننے کا انکشاف🚨 (82) پاکستان دنیا کا 5 واں سب سے زیادہ آب و ہوا کا شکار ملک قرار🚨 (83) خیبر پختونخوا میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار زخمی*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی)**تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* BBC PK News report Islamabad Karachi Atta Munhmad Munhmad Aslam Jaidev baeruo chief executive
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *24 اپریل 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پانی روکنا اعلان جنگ، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا دوٹوک اعلان
🚨 (2) بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد ورفت اور ہر قسم کی تجارت فوری بند، بھارتی سفارتی عملہ 30 ارکان تک محدود
🚨 (3) بھارتی عسکری مشیروں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم، سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے ویزے بھی منسوخ
🚨 (4) شملہ سمیت تمام دوطرفہ معاہدے معطل کرسکتے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ
🚨 (5) بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا
🚨 (6) کسی نے ایڈونچر کی کوشش کی تو اُس کا ماضی سے زیادہ برا حشر ہوگا، اسحاق ڈار، خواجہ آصف
🚨 (7) بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا
🚨 (8) بھارتی ائیرلائنز کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کے کرائے اور دورانیے میں اضافے کا خدشہ
🚨 (9) بھارت کی طرف سے اٹاری بارڈر بند کیے جانے کے بعد پاکستان نے بھی واہگہ بارڈر بند کردیا
🚨 (10) سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا
🚨 (11) دفتر خارجہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ
🚨 (12) بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے
🚨 (13) اسلام آباد: آبی جارحیت کیخلاف سول سوسائٹی کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
🚨 (14) رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو پکڑلیا
🚨 (15) ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا
🚨 (16) پہلگام واقعہ: واہگہ بارڈر پر روایتی پریڈ محدود کردی گئی
🚨 (17) خیبر پختونخوا کی کابینہ کا اجلاس، بھارتی رویے کی مذمت، منہ توڑ جواب دینے کا عزم
🚨 (18) بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ملکی سالمیت کیلئے ہم سب متحد ہیں، علی امین گنڈا پور
🚨 (19) بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور آگاہ کر دیا
🚨 (20) پہلگام واقعہ؛ بھارت پاکستان کی مخالفت میں جعلی تصاویر پھیلانے لگا
🚨 (21) بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے
🚨 (22) بھارت اوچھی حرکتوں پر اتر آیا، حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیا
🚨 (23) پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی واپسی شروع
🚨 (24) قلات میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے یونین کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید
🚨 (25) پہلگام حملہ: بھارت میں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہراسانی کا سامنا، کئی پر تشدد
🚨 (26) پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی بھی بڑھکیں مارنے لگا، دو طرفہ سیریز پر فیصلہ سنادیا
🚨 (27) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد ایک اور مذموم بھارتی منصوبہ بے نقاب
🚨 (28) 2003 سے بھارتی جیلوں میں بےگناہ قید 56 پاکستانیوں کو مذموم بھارتی مقاصد کیلئے استعمال کیے جانے کا خدشہ
🚨 (29) بھارتی خفیہ ایجنسیاں تشدد کے ذریعے پاکستانی قیدیوں سے زبردستی پاکستان کے خلاف زہر اگلوا سکتی ہیں
🚨 (30) عالمی برادری خطے میں بھارتی جارحیت اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا نوٹس لے، سیکریٹری خارجہ
🚨 (31) وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا
🚨 (32) مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضامندی کے فیصلے تک نہریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم
🚨 (33) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی 2025ء کو ہوگا، پی پی اور ن لیگ فیصلوں کی توثیق کرے گی، وزیراعظم، بلاول کی مشترکہ پریس کانفرنس
🚨 (34) نہروں کی تعمیر کا معاملہ حل ہوگیا، وفاقی حکومت پیشرفت نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ
🚨 (35) جارحانہ بھارتی اقدامات، تحریک انصاف کا قومی یکجہتی کیلئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
🚨 (36) ملکی بقا کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن ملکر بھارت کو جواب دیں، حافظ نعیم
🚨 (37) پاک-بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2200 پوائنٹس کی تنزلی
🚨 (38) امریکا نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا
🚨 (39) اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی
🚨 (40) پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی
🚨 (41) بھارت میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سرحدی خلاف ورزی کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر
🚨 (42) جہلم: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا، سخت سیکیورٹی میں لاہور روانہ
🚨 (43) پاکستان کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کا فوکسڈ آپریشن
🚨 (44) پاکستان کا امریکی خام تیل درآمد کرنے پر سنجیدگی سے غور
🚨 (45) کینال تنازع پر دھرنے؛ کراچی سے ملک بھر میں ادویات کی ترسیل معطل
🚨 (46) ہائی ویز کی بندش؛ دھوپ اور گرمی میں پھنسی ادویات صحت عامہ کےلیے خطرہ بن گئیں
🚨 (47) پہلگام واقعہ؛ بھارتی چینل نے پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ معطل کردی
🚨 (48) مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان منی لانڈرنگ کیس میں جیل روانہ
🚨 (49) پہلگام واقعہ بھارت ایجنسی ’را‘ نے کروایا، مشعال ملک
🚨 (50) سندھ طاس معاہدے کی معطلی؛ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، شرجیل میمن
🚨 (51) پہلگام واقعہ مودی کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ ہے؛ کانگریس رہنما
🚨 (52) مہنگائی کا دباؤ کم؛ 2024ء میں ملکی مجموعی معاشی حالات میں بہتری آئی، اسٹیٹ بینک
🚨 (53) آج عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام
🚨 (54) عمران خان سے ملاقات؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کو داہگل اور گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا
🚨 (55) بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی، کنول شوزب، شہناز خان، مریم کلثوم، روبینہ شاہین، محمد احمد چھٹہ، مزمل اسلم مبین عارف بانی پی ٹی آئی سے نہ مل سکے
🚨 (56) سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی، پراسیکیوٹر جنرل کو سی آر او کا میکانزم بنانے کا حکم
🚨 (57) مذہب کو بنیاد بنا کر خواتین کو پیچھے رکھنے والے اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، شزہ فاطمہ
🚨 (58) گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم
🚨 (59) الیکشن میں بطور ریٹرننگ افسر دھاندلی کے مرتکب سول جج کی برطرفی کا فیصلہ درست قرار
🚨 (60) پنجاب میں عادی مجرموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو ٹریکنگ ڈیوائسز پہنانے کا فیصلہ
🚨 (61) پاکستان میں نئے صوبوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی
🚨 (62) راولپنڈی کی عدالت میں قتل کا ملزم اور پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے زخمی
🚨 (63) بلوچستان: نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 خودکش جیکٹس برآمد
🚨 (64) پیر پگارا کا افواج پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی، حر جماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
🚨 (65) سعودیہ جاتے ہوئے مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پہلگام حملے کے بعد واپسی پر روٹ بدل لیا
🚨 (66) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات
🚨 (67) نہروں کا معاملہ: سندھ بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر کی عدالتوں میں ہڑتال
🚨 (68) کراچی: اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 14 سالہ حافظ قرآن لڑکا جاں بحق، فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک
🚨 (69) کراچی : ڈیفنس تھانے میں قانون کے طلبہ کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، پولیس کی فائرنگ سے 4 زخمی
🚨 (70) بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا: صدر آزاد کشمیر
🚨 (71) لاہور: ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج
🚨 (72) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کردیا، پیشکشیں طلب
🚨 (73) خیبرپختونخوا: لکی مروت میں دہشتگردوں کا ٹریفک پولیس کی وین پرحملہ، 3 اہلکار زخمی
🚨 (74) پاکستان آنے کیلئے جواصول دنیا کیلئے وہی افغان شہریوں کیلئے بھی ہیں: طلال چوہدری
🚨 (75) کراچی: شادی میں فائرنگ؛ فرسٹ ایئر امتحان کی تیاری کرتی 19 سالہ طالبہ گولی لگنے سے جاں بحق
🚨 (76) سورج آگ برسانے کو تیار؛ کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو الرٹ
🚨 (77) بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ
🚨 (78) لاہور: 25 سالہ لڑکی کا گن پوائنٹ پر ریپ، ویڈیوز بنانے والا رشتہ دار گرفتار
🚨 (79) شواہد کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے، پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، سعد رفیق
🚨 (80) ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
🚨 (81) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس؛ ہزاروں جعلی پاسپورٹس بننے کا انکشاف
🚨 (82) پاکستان دنیا کا 5 واں سب سے زیادہ آب و ہوا کا شکار ملک قرار
🚨 (83) خیبر پختونخوا میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی)*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
ریاست اور بلوچ کے درمیان واحد رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ صرف اور صرف ظالم اور مظلوم کا ہے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ BBC PK News Qoitta
اور ریاست نے خود کو ہمیشہ ایک بے رحم ظالم کے طور پر ثابت کیا ہے۔ کل، ڈاکٹر ماہرنگ گلزادی اور بیبو پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کی ذمہ دار پولیس افسر زرغونہ ترین تھی۔ سی ٹی ڈی اور جیل کے دیگر اہلکاروں کو حکم دیا گیا کہ وہ ہمارے ساتھیوں پر تشدد کریں، لیکن جب اُنہوں نے اس غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام سے انکار کیا، تو زرغونہ ترین کو خود بلایا گیا۔وہ پہلے برقع میں آئی، خود کو چھپائے رکھا، مگر جب اس نے ظلم میں “اعتماد” محسوس کیا تو برقع اتار کر ڈاکٹر ماہرنگ اور بیبو پر بے رحمانہ تشدد شروع کر دیا۔ اس نے نہ صرف بیبو کو مارا بلکہ اُسے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئی۔کیا ہم یہ داغ بھول سکتے ہیں؟ڈی سی کوئٹہ ہو یا زرغونہ ترین یہ سب ریاستی ظلم کے آلہ کار ہیں، اور اُن قوتوں کا حصہ ہیں جو بلوچوں کی نسل کشی اور تذلیل پر مامور ہیں۔ جیل میں موجود ہر شخص ان مناظر کو دیکھ کر آبدیدہ تھا۔ یہ ایک واضح پیغام ہے اُن بلوچ اور پشتون نوجوانوں کے لیے جو آج بھی پولیس، فوج یا ریاستی اداروں کا حصہ بن رہے ہیں کہ کل کو انہی کے سامنے اُن کی ماؤں اور بہنوں کی تذلیل کی جائے گی
*جہلم: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا، سخت سیکیورٹی میں لاہور روانہ*۔ BBC PK News
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما اور پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کو جیل سے رہا کردیا گیا۔جہلم کے جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ کی عدالت میں رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ ملک کے خلاف تھانہ ایئر پورٹ میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نےعالیہ حمزہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عالیہ حمزہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانےکا حکم دیا، جس کے بعد انہیں سخت پولیس سیکیورٹی میں لاہور روانہ کردیاگیا
*قلات میں بم دھماکہ جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد شہید*۔ BBC PK News Qoitta
بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے کپوتو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے یونین کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔قلات سے امیری جانے والی پک اپ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑی سواری لے کر امیری جارہی تھی کہ کپوتو میں روڈ کے کنارے دھماکا ہوگیا، دھماکے کے نتیجے میں مقامی کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں ایک کمسن بچہ اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...