اتوار، 5 اپریل، 2026

On the occasion of the death anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, the entire Pakistani nation unites and expresses its heartfelt gratitude to him for his political struggle and valuable services to the Pakistani nation Shaheed Zulfikar Ali Bhutto

*شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی سیاسی جدوجہد اور پاکستانی قوم کے لیے ان کی گراں قدر خدمات پر پوری پاکستانی قوم یکجا ہو کے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے*
*شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قومی خدمات کا ایک جائزہ*

*ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ کے وہ مایہ ناز لیڈر تھے جنہوں نے سیاست کو ڈرائنگ رومز سے نکال کر عوام کی دہلیز تک پہنچایا۔ انہوں نے 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور "طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں" کا نعرہ لگا کر ملک کے پسے ہوئے طبقات کو زبان عطا کی*

*1973 کا متفقہ آئین: ایک تاریخی کارنامہ*
*بھٹو صاحب کا سب سے بڑا سیاسی احسان پاکستان پر *1973 کا متفقہ آئین*
*انہوں نے ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ایک میز پر بٹھا کر ایک ایسا پارلیمانی اور وفاقی آئین دیا جس پر آج بھی پورا ملک متحد ہے۔ اس آئین نے پاکستان کو ایک مضبوط ڈھانچہ اور شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت فراہم کی*

*ایٹمی پروگرام کی بنیاد: ناقابل تسخیر دفاع*
*پاکستان کے دفاع کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنانے کا سہرا بھی ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ 1974 میں بھارت کے ایٹمی دھماکے کے بعد بھٹو صاحب نے عہد کیا کہ "ہم گھاس کھائیں گے مگر ایٹم بم بنائیں گے۔" انہوں نے نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کے*
*ایٹمی پروگرام*
*کی بنیاد رکھی، جس کی بدولت آج پاکستان عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی قوت ہے*
*اسلامی سربراہی کانفرنس (1974)**
*بھٹو صاحب نے پاکستان کو عالمِ اسلام کا مرکز بنانے کے لیے 1974 میں لاہور میں*
*دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد کی۔ اس تاریخی اجتماع میں شاہ فیصل اور معمر قذافی جیسے عظیم مسلم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس نے نہ صرف مسلم امہ کو متحد کیا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں بے پناہ اضافہ کیا*

*اقتصادی اور صنعتی اصلاحات*
*بھٹو صاحب نے ملک کی معیشت کو عوامی رنگ دینے کے لیے کئی اہم اقدامات کیے*

*سٹیل مل کا قیام:*
*روس کے تعاون سے کراچی میں پاکستان سٹیل ملز کی بنیاد رکھی تاکہ ملک صنعتی طور پر خود کفیل ہو سکے*

*زرعی اصلاحات:* 
*زمین کی ملکیت کی حد مقرر کی اور مزارعین کو مالکانہ حقوق دلوانے کے لیے اقدامات کیے*
* *تعلیمی اصلاحات*
*غریب بچوں کے لیے تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی کوشش کی*

*خارجہ پالیسی اور شملہ معاہدہ*

*1971 کی جنگ کے بعد جب ملک ٹوٹ چکا تھا اور 90 ہزار سے زائد فوجی بھارت کی قید میں تھے، بھٹو صاحب نے اپنی بہترین سفارت کاری کے ذریعے(شملہ معاہدہ)کیا اور بغیر کسی فوجی دباؤ کے تمام جنگی قیدیوں کو باعزت طریقے سے وطن واپس لائے اور پانچ ہزار مربع میل اراضی بھی واگزار کرائی*

*پاسپورٹ کی سہولت اور سمندر پار پاکستانی*

*بھٹو صاحب نے عام آدمی کے لیے پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو آسان بنایا۔ اس اقدام سے لاکھوں پاکستانیوں کو بیرون ملک (خاص طور پر مشرق وسطیٰ) جانے اور روزگار حاصل کرنے کا موقع ملا، جس سے پاکستان میں کثیر زرمبادلہ آنا شروع ہوا جو آج بھی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے*

*شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایک جدید، جمہوری اور ایٹمی ریاست بنانے کا جو خواب دیکھا تھا، اس کے اثرات آج بھی پاکستانی سیاست اور دفاع پر نمایاں ہیں۔ انہیں "قائدِ عوام" اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے کسانوں، مزدوروں اور عام شہریوں کو سیاست میں شراکت دار بنایا*

*(7 ستمبر 1974) کو ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر (آئین میں دوسری ترمیم) منظور کی، جس کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا۔ اس فیصلے سے قبل قومی اسمبلی میں کئی ہفتوں تک اس معاملے پر تفصیلی بحث ہوئی تھی، جس میں علمائے کرام اور متعلقہ فریقین نے اپنے دلائل پیش کیے۔ اس ترمیم کے بعد آئین کے (آرٹیکل 260)میں "مسلمان" کی تعریف شامل کی گئی، جس کی رو سے حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی نہ ماننے والا شخص آئینی طور پر مسلمان نہیں کہلا سکتا۔ بھٹو صاحب نے اس فیصلے کو عوامی امنگوں کی ترجمانی اور عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کی جانب ایک تاریخی قدم قرار دیا تھا*

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*💥آپ کا ایک React ہمارا حوصلہ بنتا ہے، 

 05 اپریل 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |
 ایر_ان میں منگل پاور پلانٹ، پل کا دن ہوگا، سب کچھ لپیٹ دیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

 اگر ایر_ان معاہدہ کرنے میں ناکام ہوا تو پھر آپ ان کے ملک بھرمیں پلوں اور پاور پلانٹس کو گرتے ہوئے دیکھیں گے، امریکی صدر

 متحدہ عرب امارات ایر_ان کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا ہے، ایر_انی میڈیا

 ریسکیو آپریشن یا تباہی؟ ایر_ان کا 4 امریکی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

 ایر_ان جنگ کا 37واں دن: امریکی پائلٹ ڈرامائی آپریشن میں بازیاب، آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی ڈیڈ لائن مسترد

عراق میں مزاحمتی گروپ کا امریکی اڈوں کیخلاف 19 آپریشنز کرنے کا دعویٰ

 آذربائیجان نے ایر_ان کیلئے 200 ٹن انسانی امداد روانہ کردی

 ایر_انی حملوں کے نقصانات چھپانے کی کوشش، امریکی کمپنی نے سیٹلائٹ تصاویر پر مکمل پابندی لگادی

ٹرمپ کی ایر_ان کو 48 گھنٹے کی دھمکی پر عالمی ردعمل، البرادعی نے دنیا کو خبردار کر دیا

 ایر_ان کی عراقی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل اجازت، باقی دنیا کے لیے پابندیاں برقرار

 جنوبی ایر_ان میں امریکی اس را_ئیلی حملہ، دو تجارتی بحری جہازوں میں آگ بھڑک اُٹھی

 امریکی-اس را_ئیلی حملے کا خطرہ، ایر_انی جوہری پلانٹ سے روس ورکرز کو انخلا کی ہدایت

 روزانہ 500 راکٹ! حزب اللہ کی جنگی صلاحیت نے اس را_ئیلی فوج کے ہوش اُڑا دیے

 ریاض میں امریکی سفارتخانہ تباہی کا شکار؟ اصل نقصان سامنے آتے ہی امریکی دعوے جھوٹے ثابت

قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا

امریکا نے خفیہ ریسکیو آپریشن میں اپنے پائلٹ کو ایر_ان سے بازیاب کرلیا

جنگ بڑھی تو خطہ امریکا اور اس را_ئیل کیلیے دوزخ بن جائے گا، ایر_ان

امریکی طیارے کیوں گر رہے ہیں؟ ایر_ان کی خفیہ ٹیکنالوجی نے دنیا کو چونکا دیا

امریکا اور اس را_ئیل نے ایر_ان کے تعلیمی اداروں کو ہدف بنا لیا، 30 جامعات متاثر

اس را_ئیل نے اگلے ہفتے ایر_ان کے توانائی مراکز پر بڑے حملے کی تیاری کر لی

لبنان؛ اس را_ئیلی فوجی کے دو دستے آمنے سامنے آگئے؛ اپنے ہی ساتھی کو بھون ڈالا

 ایر_ان کے خانہ بدوش قبائل نے زخمی امریکی پائلٹ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹرز کو مار گرایا

بھارت نے ایر_ان سے 7 سال بعد خام تیل اور گیس خرید لیا؛ جہاز بنگلور پہنچ گئے

 ایر_ان جنگ؛ امریکا کو لینے کے دینے پڑگئے؛ گیس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

 امریکا میں ایر_انی کمانڈر شہیـد قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور پوتی گرفتار

 ٹرمپ کی ایر_ان کو جہنم برسانے کی دھمکی

ایر_ان نے امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کیلیے اسٹیٹ آف دی آرٹ فضائی دفاعی نظام نصب کردیا

 ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے خلیجی ممالک بھی نہیں بچ پائیں گے؛ ایر_ان

ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_انی سفارت خانوں کی دلچسپ و طنزیہ میمز وائرل

 ایر_ان کے اس ra_ئیل پر مزید حملے، انڈسٹریل، فوجی تنصیبات نشانہ

 امریکی اس ra_ئیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایر_ان، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا

 امریکا پائلٹ بازیاب کروانے کے مشن میں ناکام ہوا: ایر_ان کا دعویٰ

 مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان

 امریکا اور اس ra_ئیل کا ایر_ان کے اہم پیٹولیم کمپلیکس پر حملہ

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ہوئے حملے میں ایر_ان ملوث نہیں، پاسـداران انـقـلاب

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایر_ان امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

 ٹرمپ کا ایر_انی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی

نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایر_ان حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار

 ٹرمپ کا تہران پر بمباری میں کئی ایر_انی فوجی رہنماؤں کو مارنے کا دعویٰ

 کچھ کریں اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کوآگ کے گولے میں بدل دے: سابق سربراہ آئی اے ای اے

ایر_ان کی جانب سے امریکی پائلٹ کی تلاش پر انعام، شہریوں کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ گئی

 اس ra_ئیل میں پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد ایر_ان جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدر کی ایر_ان میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق

 امریکا تباہ طیارے سے بچ نکلنے والے اپنے پائلٹ کو ہلاک کرنےکی کوشش کر رہا ہے، ایر_انی میڈیا

 ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کا امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

 ابو ظبی: سعودی سرحد کے قریب پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی

 24 گھنٹوں میں 9 بیلسٹک اور ایک کروز میزائل تباہ کیا، اماراتی وزارت دفاع

ایر_ان کے میزائل حملے میں اس ra_ئیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی، اس ra_ئیل کی تصدیق

امریکی ریاست ہیوسٹن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے جواں سال بھتیجے کو قتــل کر دیا گیا

 جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایر_ان اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی

 ایر_ان کے بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا

امریکا میں گرفتار خواتین کا قاسم سلیمانی کے خاندان سےکوئی تعلق نہیں: زینب سلیمانی

 جارحیت جاری رہی توپورے خطےکو امریکا اور اس ra_ئیل کیلئے دوزخ بنادیں گے، ایر_ان نے 48 گھنٹے کا امریکی الٹی میٹم مسترد کردیا

 چین کی روس کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش

 بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری

 وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائیونڈ تبلیغی مرکز آمد، غیرملکی اکابرین سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

 کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی کیخلاف احتجاج، شیلنگ اور پتھراؤ، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست

 پاکستان کے کہنے پر سعودی عرب نے ایر_ان کو کوئی جواب نہیں دیا، طاہر اشرفی

مشکل وقت میں جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، شہباز شریف

خیبر پختونخوا میں پیٹرول سبسڈی کیلیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز

شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

 796 خوارج اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کارندے ہلاک، افـغـاـ نستان میں 81 دہشت گردٹھکانوں کونشانہ بنایا: آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

 یواے ای کو 2 ارب ڈالر 6 فیصد سود کے ساتھ واپسی کے بعد پاکستان کے بیرونی مالیاتی خلا میں اضافے کا امکان

بھلوال: موٹر سائیکل بجلی کے پول سے جاٹکرائی، 3 افراد جاں بحق

جنگ کے دوران پاکستان میں ایر_انی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

پاکستان کو ایر_ان اس ra_ئیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےآج ایسٹر کا تہوار منایا

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی

 کراچی میں ایک بار پھر کل بروز پیر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

ملتان: رکشے میں ایل پی جی سلنڈرپھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

حج 2026، وفاقی وزیر مذہبی امور نے مبارک سفر کی پہلی پرواز کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا میں بازار، شادی ہال، ریسٹورنٹس جلد بند کرنے کا حکم

 ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، افـغـاـ ن شہری اہل خانہ کے ہمراہ آف لوڈ

کراچی میں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ، ملوث اے وی ایل سی انسپکٹر معطل

 گجرانوالہ: 13 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیـاـ دتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، خاتون زخمی، مقدمہ درج

گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان، شہری ہوشیار

کراچی پرائیویٹ اسکولز اتحادکا میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ

یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب

صادق آباد سیوریج سسٹم کی ناکامی تسلیم کرنے کے بعد بلدیہ سیوریج کا پانی صادق آباد سے گزرنے والی نہر میں ڈمپ کر رہی ھے ۔۔ قابل مذمت فعل اور نااہلی کا اس سے بڑا ثبوت اور ارباب اختیار کیا مانگیں گے۔سعید بن خالد 

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

ہفتہ، 4 اپریل، 2026

News details BBC Pakistan News Digital

*خبروں کی تفصیل*
*اتوار 16 شوال المکرم 1447ھ*
*5 اپریل 2026ء

*پاکستان زندہ باد، اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، عراقچی*
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے، تابکاری صرف تہران نہیں خلیجی دارالحکومتوں میں بھی زندگی ختم کرے گی، ایران، آبنائے ہرمز آج کھولیں ورنہ برباد کردیں گے، ٹرمپ

صیہونی طاقتیں پاکستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتیں، بلاول

ایران کے مختلف شہروں پر امریکی و اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری رہا، ایران کے جوابی میزائل حملے

ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا ہے۔

صحافی ارشاد بھٹی کی سابقہ اداکارہ کیساتھ دوسری شادی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

معروف پاکستانی صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کر لی۔

ایران جنگ کا بڑھتا دباؤ، ٹرمپ کابینہ میں بڑی تبدیلی کا سوچنے لگے

یو اے ای کے 2 ارب ڈالر کی واپسی، پاکستان کے بیرونی مالیاتی خلا میں اضافہ کا خدشہ

حکومت بے نظیر انکم سپورٹ استعمال کرے، منی بجٹ لانا ہے تو حمایت کریں گے، بلاول

مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

امریکی طیارے تباہی، ٹرمپ کیلئے خطرات بڑھ گئے، پائلٹ کی تلاش جاری

ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شہباز شریف

توانائی بچت، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کی تجویز

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ

یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے مسترد

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پشاور: راج کپور کی حویلی کی دیوار کا کچھ حصہ بارشوں اور زلزلے کے باعث منہدم

ملک بھر میں کل سے بارشوں اور گرج چمک کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی

تحریک انصاف قیمتوں کے تعین کا متبادل فارمولا دیدے، عطا تارڑ

ایران نے خلیجی ممالک سے ڈرون حملے کی وضاحت طلب کرلی

رجیم چینج کرنے والوں کا اپنا رجیم چینج ہوگیا، ایرانی سفارتکار

ایران جنگ میں امریکا اب تک 7 قیمتی ترین طیارے ضائع کرچکا

پیٹرول، ڈیزل مہنگا؛ ٹرانسپورٹ کرایوں میں اوسطاً 25 سے 30 فیصد تک اضافہ

پاکستان نے جولائی تا دسمبر 5300 ارب روپے سود ادا کیا

پاکستان کے تیل کے صرف 2 جہاز، 20 ہمارے نہیں تھے، بیرسٹر عقیل

جنگ کو 5 ہفتے مکمل، پاکستان مشرق وسطیٰ کی 3000 پروازیں منسوخ

گندم کا انتظام : پاسکو ختم 350 ارب روپے سے نئی کمپنی ویٹ اسٹاک مینجمنٹ کمپنی قائم

بلاول ہاؤس میں بھٹو کی برسی پر قرآن خوانی، آصفہ بھٹو کی شرکت

لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

عمران نے سزا معطلی کی اپیل پر مشاورت کیلئے وکیل تک رسائی مانگ لی

ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ

ایسٹر پوری انسانیت کیلئے محبت اور امید نو کا پیغام ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی مسیحی برادری کو مبارکباد

اس وقت امریکہ کے پاس آپشن بہت کم ہیں، حنا ربانی کھر

آرٹیمس II ، ناسا نے چاند مشن سے زمین کی پہلی تصاویر جاری کردیں

پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

شپنگ ایجنٹس کی ان ٹرانزٹ شپمنٹس پر جنگی سرچارجز عائد نہ کرنے کی یقین دہانی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

بڑے اشتہاری ملزم کو بھی جعلی مقابلے میں قتل کی اجازت نہیں، سندھ ہائیکورٹ

ہم نے کلونیل سسٹم کے تحت عدالتی نظام اپنایا، مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن، سابق جج منصور علی شاہ

کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ، سندھ حکومت ٹرانسپورٹرز کو زر تلافی نہ دے، شہری

دوسرے پی این ملجم کلاس کار ویٹ، پی این ایس خیبر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت

ماہانہ 1.72 کا سبسڈی پروگرام، کرائے نہ بڑھانے پر ٹرانسپورٹز کو معاونت ملے گی، مراد شاہ

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں پیر کو بارش کا امکان

بلاول بھٹو کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

ایران کے جزیرہ خارگ سے جنگ کے باوجود تیل کی برآمدات میں اضافہ

پاکستانی شناختی کارڈ بنانے پر دو افغان شہری اور نادرا افسر گرفتار

ایران نے مزید 2 اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دے دی

لاہور سمیت کئی شہروں میں تیسرے روز بارش، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

تیز گام ایکسپریس گدو چوک کے قریب حادثے کا شکارایک بوگی ٹریک سے اتر گئی

امریکا و اسرائیل فروری سے اب تک 30 یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا چکے، ایرانی وزیر سائنس

موجودہ معاشی اور زرعی پالیسیاں نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں، سردار عبد الرحیم

ایران جنگ میں ٹرمپ کی بیان بازی: تیل، ہرمز اور متضاد دھمکیاں

انرجی اقدامات کی لانگ ٹرم پالیسی بنانا ہوگی، تجزیہ کار

قلات: کوچ الٹ گئی، بیلہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 11 زخمی

صوابی، مختلف واقعات میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارتی فضائیہ نے 1000 کلوگرام وزنی بم کے مقامی ڈیزائن پر کام شروع کردیا

خیرپور، چار نوزائیدہ بچوں کی منکی پاکس سے ہلاکت

شمالی وزیرستان دراندازی؛ 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت، افغان شہری نکلے

بھارتی اور ترک پرچم بردارایل پی جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

تعلیم کی روشنی عام کرنا ہمارا نصب العین ہے، خالد مقبول صدیقی

ٹرمپ انتظامیہ کے عالمی سخت گیر رہنماؤں کیساتھ بڑے سودےا ور معاہدے

قومی مفاد مقدم، تمام سیاسی قوتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

شاہد خاقان نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے مطالبہ کردیا

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟

 04 اپریل 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |

 آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایر_ان کے پاس 48 گھنٹے ہیں ورنہ ان پر قیامت ٹوٹے گی؛ ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
 ایر_ان نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

 آپریشن وعدہ صادق 4 کی 95 ویں لہر: ایر_ان کے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات پر قاسم، خیبر شکن اور غدیر میزائلوں سے حملے

 امریکی جہازوں کے گرنے سے ایر_انی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کے ٹرمپ اوروزیر جنگ کے دعوؤں سے ہوا نکل گئی

ایر_ان کے اس را_ئیل پر مزید حملے، انڈسٹریل اور فوجی تنصیبات نشانہ

 ایر_ان کا تل ابیب میں موساد ہیڈ کوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

 ایر_ان کی جانب سے امریکی طیارے مار گرانے کا سلسلہ جاری، مجموعی تعداد 7 ہوگئی

پاسـداران انـقـلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو بھی جاری کردی

 ایر_ان نے امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کیلیے اسٹیٹ آف دی آرٹ فضائی دفاعی نظام نصب کردیا

ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے خلیجی ممالک بھی نہیں بچ پائیں گے؛ ایر_ان

 امریکا اور اس را_ئیل کا ایر_ان کے اہم پیٹولیم کمپلیکس پر حملہ

 ایر_ان کا متحدہ عرب امارات کے گیس پلانٹ پر حملہ؛ ایک جاں بحق اور 4 زخمی

 ایر_ان کے تازہ حملے، بحرین میں امریکی پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور راکٹ بیٹریز نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا میں ایر_انی کمانڈر شہیـد قاسم سـلـیـمـانـی کی بھتیجی اور پوتی گرفتار

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ہوئے حملے میں ایر_ان ملوث نہیں، پاسـداران انـقـلاب کی تردید

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایر_انی حملے، امریکی وزیر خارجہ کا جھوٹ بے نقاب

ایر_انی حملوں میں سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا: امریکی حکام کا اعتراف

 ایر_ان کی اسٹریٹجی امریکیوں کو مغربی ایشیا سے باہر نکالنا ہے، ترجمان ایر_انی جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز

 پاسـداران انـقـلاب کا آبنائے ہرمز میں صیہونی ریاست سے تعلق رکھنے والے جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آذربائیجان نے ایر_ان کو ایک اور انسانی امداد کی کھیپ روانہ کر دی

 آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی غیر قانونی حملے ہیں: چین

 ایر_ان جنگ؛ امریکا کو لینے کے دینے پڑگئے؛ گیس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

 ٹرمپ کا ایر_انی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی

 نیتن یاہو نے کلنٹن، اوباما، بش اور بائیڈن سے ایر_ان پر بڑے حملے کی درخواستیں کیں: سابق وائٹ ہاؤس چیف

پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایر_انی حملے میں تباہ

 ایر_ان میں گرائے گئے طیارے کا پائلٹ مل گیا دوسرا تاحال لاپتا ہے؛ امریکا

 آبنائے ہُرمز طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرار داد پر ووٹنگ منسوخ

 آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی غیر قانونی حملے ہیں: چین

جنگی طیارے کی تباہی سے ایر_ان مذاکرات پر اثر نہیں پڑے گا: امریکی صدر

 امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ کا بیان

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایر_ان امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا: فوجی ترجمان

ایر_ان جنگ میں اب تک کتنے فوجی ہلاک و زخمی؟ پینٹاگون نے اعداد و شمار جاری کردیے

بین الاقوامی قوانین کے 100 سے زائد ماہرین نے ایر_ان پر حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

 ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایر_انی سفارت خانوں کی دلچسپ و طنزیہ میمز وائرل

جنگ کا فوری خاتمہ؛ پوپ لیو چہار دہم کا اس را_ئیل پر ایر_ان کیساتھ مذاکرات پر زور

 مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایر_انی وزیر خارجہ

 پاکستان کی ایر_ان امریکا کے درمیان ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش جھوٹی خبروں کی تردید

 خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف اور مذاکرات کیلیے اسلام آباد اہم ہے: بحرین

 اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نے یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق تبصروں کو مسترد کردیا

معرکہ حق میں بھارتی ائیرکرافٹ کیریئرکونشانہ بنانے کیلئے تیار تھے، وہ اپنے علاقوں تک محدود رہے: نیول چیف

بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین

 پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا

 پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس 'خیبر' کی شمولیت

 اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کر آئیں گے: وزیر دفاع

ایر_ان پر مسلط کردہ غیر قانونی جنگ کا بوجھ ہر پاکستانی اٹھا رہا ہے: بلاول بھٹو

 کراچی، لاہور، کے بعد پشاور کو بھی بارش نے ڈبو دیا، بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا

 ایسٹر سے قبل تنخواہیں نہ ملنے پر صاف ستھرا پنجاب کے عملے کا احتجاج

 کراچی والوں کی مشکلات میں اضافہ! اب 24 میں سے صرف 11 گھنٹے گیس ملے گی

سندھ حکومت نے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کی چھٹی ہو گی

عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ریلیف کے اقدامات جلد سے جلد یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

پنجاب میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس ختم، مریم نواز کا ریلیف پیکج

 پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

مسافر اور گڈز ٹرانسپورٹ کو سبسڈی ملنے سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا: عطا تارڑ

 اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا انٹرا سٹی کرائے برقرار رکھنے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ بلوچستان کا عوام کیلئے سبسڈی اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اعلان

 ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود

 پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر تک 5300 ارب روپے سود ادا کر دیے

 ملک میں تیل کی قلت نہیں، پڑوسی ملک میں پیٹرول کیلئے قطاریں لگی ہیں: عطا تارڑ

 پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں سے کم از کم 43 افراد جاں بحق

کراچی: اپریل میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کل بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

 پاک افـغـاـ ن شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں

 شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج میں سے 2 افـغـاـ ن شہری نکلے

کراچی: لی مارکیٹ میں شہری کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا 

عمران خان سے قانونی مشاورت کیلیے وکیل کی ملاقات کی درخواست دائر

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی گئی

 میئر لندن کی حفاظت پر مامور پولیس افسران اسلحے سے بھرا بیگ سڑک پر بھول گئے

 کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پاکستان کے محمد عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

 پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ہوا، حکومت کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں، رانا ثنااللہ

 شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غ_ز_ہ پر خاموشی کا سوال

 چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

جمعہ، 3 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PK DIGITAL

خبروں کی تفصیل
ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ
4 اپریل 2026ء

*پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ تک قومی خزانے میں جمع کرائیں گے، شہباز شریف*
*ٹرمپ کی بات نہ ماننے پر فوجی سپہ سالار اور 2 جنرل برطرف*

ایران میں یونیورسٹی، ہوائی اڈے پر بمباری، 3 شہید

*امریکا کی موجودہ شرائط قبول نہیں اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملاقات نہیں کریں گے، ایران کا باضابطہ اعلان*

۔IMF کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی، پٹرولم قیمتوں پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ

پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کرے گا

بنوں میں تھانے پر حملہ ناکام، خودکش بمبار نے سول آبادی کو نشانہ بنا ڈالا، 5 شہری شہید

سرپلس پاور پیکیج، 3 ماہ میں زرعی و صنعتی شعبے نے 40 ارب 43 کروڑ کا فائدہ اٹھایا

مہنگا پٹرول، تحریک انصاف نے اے پی سی بلالی، ANP، JUI اور جماعت اسلامی نے بھی اضافہ مسترد کردیا

امریکی صدور ایران پر بڑے حملے کی تجویز مسترد کرتے رہے، سابق وائٹ ہاؤس چیف

شہباز شریف ہتک عزت کیس؛ عمران کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حافظ نعیم کی اپیل پر جماعت اسلامی کے تحت ملک گیر احتجاجی مظاہرے

سرکاری احکامات نظر انداز کراچی میں ایل پی جی 450 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت

سی ایس ایس 2025 کا حتمی نتیجہ آئندہ ہفتے جاری کرنے کا فیصلہ

نہیں کہہ سکتا کہ ایران میں پائلٹ کو کچھ ہوا تو ہم کیا کرینگے، ٹرمپ

ٹرمپ سے لڑائی، فرانس کیلئے تحفہ، بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا گیا

1973 کے آئین کی منظوری بھٹو شہید کی سب سےبڑی کامیابی ہے، صدر زرداری

190 ملین پاؤنڈز کیس، اپیل سے پہلے بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواست سنی جائے، ہائیکورٹ سے استدعا

ایران پر حملوں کے بعد وسیع خطہ خطرناک موڑ پر کھڑا ہے، عاصم افتخار

پاکستان کی سفارت کاری نے بھارت کو پس منظر میں دھکیل دیا، فارن پالیسی

پٹرول کی اصل قیمت 247 روپے، عوام کیلئے نرخ 378 روپے

پیر سے لوگوں کو سبسڈی ملنا شروع ہوجائے گی، مصدق ملک

پاپولر فیصلوں کا نتیجہ صحیح نہیں نکلتا، وفاقی وزیر پٹرولیم

بھٹو کی سیاسی بصیرت و عالمی سوچ آج بھی پاکستان کیلئے رہنما، مراد شاہ

کفایت شعاری مہم، قومی اسمبلی نے 47 کروڑ روپے سرنڈر کر دیئے

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

ایران پر حملے ممکنہ جنگی جرائم قرار، 100 سے زائد امریکی قانونی ماہرین کی مذمت

ٹرمپ اور نتن یاہو کے دعوؤں کے باوجود ایران کے نصف ہتھیار اب بھی فعال

ہماری سر زمین ایران کیخلاف حملوں کیلئے استعمال نہیں ہو رہی، امارات

جنگ کے دوران ایرانی قیادت سڑکوں پر، حملوں کے باوجود حکومتی کنٹرول کا پیغام

گزشتہ 2 مالی برسوں میں 49 کھرب 75 ارب کا ٹیکس استثنیٰ دئیے جانے کا انکشاف

وائٹ ہاؤس مشیر کا متنازع خطاب، ٹرمپ کو حضرت عیسیٰ سے تشبیہ دینے پر ہنگامہ

چین کی ثالثی میں پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت

بھٹو کی 47 ویں برسی آج بلاول اور دیگر خطاب کرینگے

شہری کا اغوا اور تاوان وصولی، پولیس اہلکار سمیت 5 ملزمان گرفتار

اسٹاک مارکیٹ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ، فروخت کا شدید دباؤ 1613 پوائنٹس کی کمی

کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، بارش سے صورتحال مزید ابتر

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، 5 نکاتی امن فارمولے پر گفتگو

پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی

سکھر ملتان موٹر وے پر سندھ میں 200 کلومیٹر کے جدید کیمرے چوری

جیو کے ڈرامے ہمراہی کیلئے 15 کلو وزن کم کیا، دانش تیمور

ایف آئی اے کی مختلف کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

لیبیا کشتی حادثے میں انتہائی مطلوب ریڈ بک میں شامل انسانی اسمگلر گرفتار

گھوٹکی: سوشل میڈیا پر آصفہ بھٹو کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

عالمی ایندھن بحران، غریب ممالک 434 کھرب روپے کے بوجھ تلے دب گئے

کراچی میں پاکستان ٹریول مارٹ 2026 کا شاندار آغاز

سونا فی تولہ 3400 روپے مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات، ریلیف کیلئے غور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

صنعت کاروں نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خطرہ قرار دیدیا

مراد سعید کی خالی نشست پر 23 اپریل کو پولنگ؛ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

پاکستان ریلویز مزید 329 افراد کی بھرتی کرے گا

حج آپریشن، وزارت مذہبی امور کے 306 افسران اور ملازمین پر مشتمل ’’سیزنل ڈیوٹی اسٹاف‘‘ کی 4 روزہ لازمی تربیت مکمل

۔FBR کے گریڈ 17 کے افسر محمد اصغر جنجوعہ کی بدانتظامی الزامات پر تنزلی، فیصل آباد میں تعینات گریڈ 17 کے ایڈمنسٹریٹو افسر محمد خالد فاروق الزامات سے بری

ام رباب کو جان کے خطرات، ایس ایس پی کا نوٹس، ایس ایچ او تبدیل

ایران جنگ کے بعد پاکستان میں ایل این جی قلت کا خطرہ

عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنا ظالمانہ اقدام ہے، آفاق احمد

سید ایرل حسین کی 54 ویں سی ٹی پی میں غیرمعمولی کامیابی

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 03 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 ایر_ان کا جنگ میں امریکا کے تیسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ

ایر_ان کا تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کو پکڑنے والے کیلیے انعام کا اعلان

امریکی عہدیدار نے ایر_ان میں اپنے F-35 لڑاکا طیارے کے مار گرائے جانے کی تصدیق کردی

 کچھ دیر کی بات ہے، پھر آسانی سے آبنائے ہرمز کھول کر بہت زیادہ مال بناسکتے ہیں؛ ٹرمپ

 ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایر_ان نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے

ایر_ان جنگ کا 35 واں روز: حملوں کا دائرہ کار فوجی تنصیبات سے شہری انفراسٹرکچر تک بڑھ گیا

 ’فتح کا اعلان کرکے جنگ ختم کریں‘، سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایر_ان کو بڑا مشورہ دے دیا

 ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کردیا

 ایر_ان میں شہری انفراسٹرکچر پر امریکی و اس را_ئیل حملے، عباس عراقچی کا ردعمل سامنے آگیا

 وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر: ایر_ان کا 7 امریکی فضائی اڈوں اور ٹیک کمپنی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

 امریکی افواج میں ہلچل مچ گئی، آرمی چیف آف اسٹاف جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایر_ان کو پھر وارننگ

یمن کے حـوثـیـوں کے تـل ابـیـب میں اس را_ئیل کے اہم اہداف پر مزید حملے

 بغداد، اردن میں امریکی بیسز پر حملے، لاجسٹک سینٹر اور جنگی طیارے نشانہ بنانے کا دعویٰ

 کویت، قطر کا ایر_ان سے داغے گئے کروز میزائل، ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

 مشرق وسطیٰ جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز مستحکم نہیں رہے گا، چینی وزیرخارجہ نے خبردار کردیا

 ایر_ان جنگ میں نقصان؛ وائٹ ہاؤس کا جنگ عظیم دوم کے بعد دفاعی بجٹ میں سب سے بڑے اضافے کا مطالبہ

 پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو 3.5 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ

 اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو

 وزیر اعلٰی پنجاب کا پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے، بائیک سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان

 اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کیلیے مفت کرنے کا اعلان

 جے یو آئی کے امیدوار نور عالم خان کی کامیابی برقرار، الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ جاری کردیا

پاکستان میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، بلومبرگ کی رپورٹ جاری

 ’تمام شرائط پوری؛ پاکستان کیلیے آئی ایم ایف فنڈ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں‘

 حکومت کا پکڑی گئی ٹیمپرڈ گاڑیاں رعایتی قیمت پر اداروں کو دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا

 پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 65 فیصد اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو دھرنوں اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے، حافظ نعیم 

 اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

 پنجاب، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریشانی کو مزاح میں بدل دیا، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا

 بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہیـد، 4 زخمی

کوئٹہ میں پی ڈی ایم اے کی گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ

 جی ٹی روڈ پر جیٹ فیول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

 دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیـاـ دتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

 بین الاقوامی قوانین کے 100 ماہرین نے ایر_ان پر امریکی و اس را_ئیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

 مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

 ایر_ان کیخلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘، جدید ترین ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کا استعمال

 ایر_ان جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی بھی شہیـد ہوئی تھیں، روسی میڈیا

ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز، مزید برطرفیوں کا خدشہ

 پاکستانی شہری خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور

 وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا

وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان

وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل

جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان

غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق

 پیٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچانا ظلم ہے: حافظ نعیم الرحمان

 ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچالیا

کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

 پیٹرول کی قیمت میں اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں، شاہد آفریدی

 پی ایس ایل: وائرل ویڈیو میں وارنر نے ٹیم ڈائریکٹر سے کیا کہا؟ کرکٹر نے وضاحت کردی

 ایک میچ برا ہوجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ برے بولر بن گئے: حارث رؤف

 پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34 فیصد نے سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا

 آرٹیمس 2 مشن میں سوار خلا باز زمین کے مدار سے نکل کر چاند کی جانب روانہ

ٹائی ٹینک سے 5 گنا زیادہ بڑا بحری جہاز جلد اولین سفر پر روانہ ہونے کیلئے تیار

 تیسری بیٹی کی پیدائش کا خوف، بھارتی شہری نے حاملہ بیوی کو 2 بیٹیوں سمیت ڈبو کر مار ڈالا

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

 کراچی: طارق روڈ پر کار سوار خاتون گاڑی سمیت گڑھے میں دھنس گئی


تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

جمعرات، 2 اپریل، 2026

News Headlines Bbc Pakistan News Digital News Details

*خبروں کی تفصیل*
*جمعہ 14 شوال المکرم 1447ھ*
*3 اپریل 2026ء

ٹرمپ کا جنگی جنون، ایران پُرعزم، منہ توڑ جواب کا انتباہ، اسرائیل اور خلیجی ممالک پر میزائل داغ دیئے، تیل مہنگا، اسٹاکس متاثر

پٹرول 458.41 ، ڈیزل 520.35 روپے، ریکارڈ نئی قیمت

جنگ کے شعلے روکنے کیلئے فیلڈ مارشل کا کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرول سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ

کراچی بارش سے پھر ڈوب گیا، بچی سمیت 6 جاں بحق، کھدائی اور گڑھوں سے زندگی اجیرن

۔IMF پٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں، حکومت کی صارفین کیلئے ریلیف کی درخواست

افغانستان سے مذاکرات جاری، بھارت پاکستانی سفارتی کوششوں کیخلاف پروپیگنڈا کررہا ہے، دفتر خارجہ

امریکی بیانیہ میں اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا ذکر نہیں کیا جاتا

ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن کے بحران سے بچا لیا

انڈونیشیا، 16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا پابندی، گوگل ومیٹا کو نوٹس

کراچی میں بارش سے گیس کی فراہمی بھی بند ہوگئی

ای آفس کو سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے عوامی انٹرنیٹ سے الگ رکھنے کی ہدایت

۔FBR؛ پراپرٹی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس نفاذ متعلق وضاحتی نوٹیفکیشن جاری

نیب نے 2.265 بلین روپے کے اثاثے حکومت سندھ کو واپس کر دیئے

صدر ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بانڈی کو بر طرف کردیا

سعودیہ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت ناخوش

سوشل میڈیا، 50 ہزار پاکستانی سبسکرائبرز رکھنے والوں پر ٹیکس کی تجویز

پاکستان کی آئی ایم ایف کو شرحِ سود میں اضافے کا عندیہ

مالی سال کے پہلے نو ماہ ، تجارتی خسارہ 22.65 فیصد اضافے سے 27 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگیا

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی کی شہادت کی متضاد اطلاعات

سیکریٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد چراغ حیدر کی تقرری میں توسیع

الجزیرہ نے اسرائیلی سائبر حملے کے خدشے پر دوحہ میں خفیہ بیک اپ اسٹوڈیو قائم کر لیا

توشہ خانہ کیس، آصف زرداری، نواز شریف و دیگر کیخلاف 6 سال سے زیر التواء

کریم آباد انڈر پاس کے قریب سڑک دھنس گئی

نیپرا کا نیٹ میٹرنگ کی پرانی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سائیکل پر دنیا کا سفر کرنے والا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

حکومتی قرضے، ہر پاکستانی سوا تین لاکھ روپے کا مقروض

ٹرمپ کا خطاب، ایران کو پتھرکے دور میں پہنچانے کی دھمکیوں کا اعادہ

اڈانی کی دولت میں 625 فیصد، امبانی میں 153 فیصد اضافے کا انکشاف

ہرمز میں خفیہ فیس، خفیہ کوڈز اور پاکستانی پرچم کے ذریعے گزرنے کی کوششیں

ایران کیخلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘، جدید ڈرونز کا استعمال

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کیلئے نئی پائپ لائنوں پر غور

16 لاکھ 96 ہزار 481 مرحوم افراد کے پاسپورٹس بلاک کر دیے گئے

امتحانات سے قبل کنٹرولر کی اچانک تعیناتی، کراچی بورڈ میں انتظامی پیچیدگیوں کا خدشہ

آپریشن بند نہیں ہوا، بھارت وزیر دفاع، آئندہ کا ردعمل فیصلہ کُن ہوگا، خواجہ آصف

شمالی وزیرستان، خوارج کی نقل و حمل کی کوشش ناکام، 8 دہشت گرد ہلاک

قدرتی آفات پر سیاست کرنا افسوس ناک عمل، شرجیل میمن

سگریٹ نوشی؛، سالانہ ایک لاکھ 92 ہزار اموات، صحت پر 1835 ارب خرچ

آسٹریا نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

گرین ٹاؤن، ڈاکوؤں نے شہری کو موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کر دیا

بیوہ سسر سے نان نفقہ لینے کی حقدار، الہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

۔"Cicada" نامی نیا کورونا وائرس ویرینٹ پھیلنے کا انکشاف

امریکی ججوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا رجحان بڑھنے لگا، رپورٹ

غلام مرتضیٰ شیخ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

ورلڈ بینک، یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ، مزید 157.7 ملین ڈالر کی منظوری

اوقاف فنڈز میں 50 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب

دنیا کے امیر 0.1 فیصد کی چھپائی دولت غریب ترین نصف کی دولت سے زیادہ

بارش نے تعمیر و ترقی کے بلند و بانگ دعوؤں کی قلعی کھول دی، ایم کیو ایم

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا

سانحہ گل پلازہ، انکوائری مکمل، 7 اپریل کو سربمہر رپورٹ حکومت سندھ کو دی جائیگی

کرپشن الزامات پر ہٹائے گئے ویکسی نیٹرکی دوبارہ تعیناتی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، 100 مکانات تباہ، شاہراہیں متاثر

بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز، زائد سامان کی منتقلی نیلامی و تلفی کیلئے منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

پیر عبد القادر جیلانی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ میں ملوث 3 شوٹرز گرفتار

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتہ پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم کے خصوصی معاون بلال بن ثاقب کی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سے ملاقات

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی اقتصادی شرح نمو 3.89 فیصد

موٹر ویز اور ہائی ویز کے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ

بیوی سے مار کھانے کا طعنہ دینے پر فرانسیسی صدر ٹرمپ پر برس پڑے

پاکستان کسٹم سروس؛ گریڈ 17 سے 20 کے 38 افسران کے تقرر و تبادلے

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*  * 10 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* وزیر اعظم کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قمیت میں 12...